الشفاء، جسمانی کمزوری کیپسول۔

الشفاء، جسمانی کمزوری کیپسول۔

Al Shifa, Jismani Kamzori Capsules.

تھکاوٹ، عام جسمانی کمزوری، جسمانی دردیں، جسم کا سست اور ڈھیلا رہنا، کسی کام کو دل نہ کرنا، بھوک نہ لگنا، چڑچڑا پن رہنا، ان تمام مسائل کیلئے مفید دواء۔

 4,700

Additional information

Description

الشفاء، جسمانی کمزوری کیپسول۔

Al Shifa, Jismani Kamzori Capsules.

فوائد : تھکاوٹ، عام جسمانی کمزوری، جسمانی دردیں، جسم کا سست اور ڈھیلا رہنا، کسی کام کو دل نہ کرنا، بھوک نہ لگنا، چڑچڑا پن رہنا، ان تمام مسائل کیلئے مفید دواء۔

مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح ، ایک کیپسول دوپہر ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں۔

دواء برائے 20 یوم۔

ہوم ڈلیوری آل پاکستان۔

حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70

نوٹ ؟ جوان اور درمیانی عمر کے افراد بوڑھے افراد کیلئے مفید دواء ہے۔

:علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری ایک ایسی بیماری ہے جس میں انسان کا اعصابی نظام متاثر ہوتا ہے اور اس کی علامات میں انسان کے اعضا کا درست طریقے سے کام نہ کر سکنا شامل ہے۔علامات میں کانپنا، اعضا کو مکمل طور پر ہلا نہ سکنا اور چلنے میں تکلیف جیسے مسائل شامل ہیں۔

مریض کو سونے میں دشواری کے ساتھ ساتھ جذباتی مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس بیماری کے متعلق ماہرین کا کہنا ہے کہ ورزش کرنا اس بیماری میں مبتلا افراد کے لیے دوا کی طرح اہم ہے، ضروری نہیں کہ یہ ورزش بہت شدید نوعیت کی ہو، ہلکی پھلکی ورزش کو بھی انسان اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنا سکتا ہے۔
اعصاب ہمارے جسم کا ایک انتہائی اہم اور لازمی حصہ ہیں۔ معاشی تفکرات،بے یقینی کی کیفیت اور ملکی حالات نے ہم سب کو اعصابی مریض بنا دیا ہے۔ اعصاب حرام مغز سے جڑا وہ نظام ہے جو پورے جسم کے تمام تر افعال کو کنٹرول کرنے میں بنیادی کردار کا حامل ہے۔

اعصاب ہمارے جسم کی حرکات و سکنات کو منظم کر کے دماغ سے اعضا اور اعضا سے دماغ تک پیغام رسانی کا کا م بخوبی سر انجام دیتے ہیں۔اعصاب ڈوری نما ریشے ہیں جو دماغ کو بدن انسانی کے دیگر نظاموں سے مربوط رکھے ہوئے ہیں جب اعصاب میں کمزوری واقع ہو یا ان کی کار کردگی میں نقص آنے لگے تو انسانی بدن بہت سے مسائل کا شکار ہو جاتا ہے۔

:اعصابی کمزوری کے مجموعی صحت پر اثرات

اعصابی کمزوری سے پورا بدن کمزوری میں مبتلا ہونے لگتا ہے۔چونکہ نہ صرف عصبی نظام بلکہ انسانی جسم کے تمام تر نظام ہی دماغ کے تابع افعال سر انجام دیتے ہیں اور با لواسطہ یا بلا واسطہ یہ سب اعصابی نظام سے مربوط بھی ہو تے ہیں۔یوں جب اعصابی نظام کی کار کردگی میں خرابی پیدا ہوتی ہے تو پوارا بدن انسانی متاثر ہونے لگتا ہے۔

خواتین میں بعض اوقات اعصابی کمزوری, اعصابی تکلیفات۔

غشی، نابنیائی, کانوں میں آوازیں، فالج سکتہ ہو سکتی ہیں۔

جسمانی کمزوری نمایاں ہو کر سستی وکاہلی کا غلبہ ہونے لگتا ہے۔

چہرہ بے رونق ہو کر افسردگی سی چھانے لگتی ہے۔

پورے بدن میں دردیں اور کندھوں،کمر اور ٹانگوں میں شدید درد رہنے لگتا ہے۔
بھوک کم ہونے کی وجہ سے کچھ کھایا پیا بھی نہیں جاتا نتیجتاً انسان نحیف و ضعیف ہو کر وقت سے پہلے ہی موت کی تمنا کرنے لگتا ہے۔

کسی کام میں دل نہیں لگتا طبیعت میں اداسی اور اکتاہٹ نمایاں ہونے لگتی ہے۔

بعض اوقات مریض مایوسی اور نا امیدی میں اس قدر گھر جاتا ہے کہ خود کشی تک کرنے کے بارے میں سوچنے لگتا ہے۔

گھبراہٹ (ڈپریشن) اور خوف سے ہاتھ پاؤں سرد اور ٹھنڈے پسینے بھی بکثرت آنے لگتے ہیں۔

علاوہ ازیں کئی دیگر عوامل جیسے ضعفِ دماغ ، خون کی کمی، ذیابیطس، لو بلڈ پریشر، کثرتِ فکر و غم، اچانک صدمہ، نشہ آور اشیا کا بکثرت استعمال  بھی اعصابی کمزوری کا سبب ہو سکتے ہیں۔

سب سے پہلے اپنے مرض کے اسباب پر غور کریں اور اپنے معالج کو مکمل تفصیلات سے آگاہ کریں۔ بعد ازاں اپنے معالج کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے اپنی خوراک کو متوازن کریں۔ پھل،دودھ اور خشک میوہ جات کی مخصوص مقدار کو اپنی روزمرہ غذا میں لازمی شامل کریں۔

:طبی تراکیب استعمال کریں

کھجور 7 عدد دودھ میں پکا کر رات کو سوتے وقت کھجوریں کھا کر دودھ پی لیا کریں۔
کشمش 15 گرام،مغز بادام 10 عدد اور سیاہ چنے15 گرام رات کو بھگو کر صبح نہار منہ کھا کر نیم گرم دودھ پی لیا کریں۔

اسی طرح مغز بادام، مغز اخراٹ،مغز پستہ، مغز چلغوزہ اور مغز فندق ہم وزن سفوف بنا کر برابر وزن مصری ملا کر صبح و شام نہار منہ دودھ کے ایک گلاس میں ایک بڑا چمچ ملا کر استعمال کریں۔

:الشفاء، جسمانی کمزوری کیپسول

اعصاب و پٹھوں کی کمزوری، جسمانی دردوں کمزوری اور جوڑوں کے درد کیلئے حد درجہ مفید ہے
کمزوری اور نقاہت خاص کر صبح کے وقت، جب کثرت مباشرت یا منی کے ضیاع کی وجہ سے کمزوری ہو، پیشاب لیسدار اور زیادہ، مریض سست کاہل، لاپرواہ، کسی کام میں دل نہ لگتا ہو یا کام کرنے کو دل نہ کرے۔ مریض چپ چاپ سوچنے کی قوت نہ ہو، سوالوں کے جواب مجبوراً دے۔ منی یا لیسدار رطوبت کا اخراج، مجامعت کی خواہش ناپید۔ دماغی وجسمانی کمزوری سستی، حافظہ ندارد، ناکام عاشقوں پر کمزوری کا حملہ ہو تو۔

الشفاء، جسمانی کمزوری کیپسول کا استعمال نہایت مفید ہے۔

جب جسم سے رطوبات کا ضیاع، خون کی کمی یا ضائع ہونے کی صورت میں، سردرد، بھوک ختم ہو گئی ہو۔ جماع انزال یا احتلام سے کمزوری۔ دماغی وجسمانی کمزوری۔ سستی کاہلی۔ اعصاب پٹھوں میں انتہائی کمزوری چہرے کی کیفیت مُرجھائی ہوئی زرد پیلی، حافظہ جاتا رہے، قبض سخت، عام بےحسی، سستی تھکن، اعضاء اور جسم میں اعصابی درد کیلئے۔
الشفاء، جسمانی کمزوری کیپسول، انتہائی مفید علاج ہے۔

یاداشت جاتے رہنا، دماغ  شل، کام کرنے کو دل نہ کرے۔ خوف اور دھڑکا، وہمی شکی سردرد, تشویش مایوسی اپنے آپ پر بھروسہ نہ رہے، حواس کمزور، قبض پاخانہ نکالنے کی حس زائل ہو۔ کافی دیر اجابت کے لئے بیٹھنا پڑے۔ ہاتھوں کا رعشہ، غیر متعین اور ڈگمگائی چال کمر میں دردیں۔ جماع کے بعد اعصابی کمزوری، درد کمر، درد سر۔ ⁦الشفاء، جسمانی کمزوری کیپسول مجرب ترین دوا ہے
عام جنرل کمزوری کے لئے انتہائی مفید ہے، بھوک بڑھاتا ہے ہاضمہ تیزکرتا ہے، دل و جسم مضبوط کرئے، وزن  بڑھائے، دل دماغ کی کمزوری بےخوابی اعصاب پٹھوں کی کمزوری دور کرے۔

الشفاء، جسمانی کمزوری کیپسول۔

کمزوری اعصابی عضلاتی دماغی اور قوت حیات میں کمی۔

نظام اعصاب نروس سسٹم میں نقص واقع ہو مثلاً ضعف عصبی نیورستھینا، نقاہت اور بےخوابی۔ امراض کے بعد دل جسم کمزور ہو گئے ہوں، نظام عصبی کو طاقت بخشے اور جسم جان کو مضبوط بناتا ہے۔الشفاء، جسمانی کمزوری کیپسول، قابل تعریف دواہے۔

پست ہمت غمگین، حافظہ کمزور، مایوس، اکیلا رہنا گفتگو کرنے سے عاری، مالیخولیا، فالج لقوہ، طالب علموں کا سردرد دماغی محنت سے۔ سر چکر جسم سے رطوبات زندگی کے ضیاع سے اعصابی نظام کمزور، گردن اور کمر درد، ٹانگیں اور بازو کندھوں میں درد، قوت باہ کم ہو گئی ہو۔ افسردگی طاقت زائل، صبح اٹھنے کو دل نہ کرتا ہو، عضلات میں جھٹکے۔
الشفاء، جسمانی کمزوری کیپسول، انتہائی مفید دوا ہے
بے خوابی، اعصابی کمزوری، دماغی سستی، حافظہ کمزور کثرت احتلام اعصاب نظام کی خاص دواء۔ الشفاء، جسمانی کمزوری کیپسول۔
جن لوگوں کے اعصاب بوجہ فکر و غم، سوچ وچار، تشویش و رنج اور دیگر امراض کے باعث کمزور ہو چکے ہوں، اس دوا سے مستفید ہوتے ہیں۔اعصاب کمزور تھکن دماغ تھکا ماندہ ہو اور جسم میں خون کا دورہ سست ہو۔ کاروبار میں نقصان کا صدمہ، بیخوابی میں نہایت کارآمد، دل دماغ کمزور۔ قوت باہ کی کمزوری پٹھوں کی کمزوری کیلیے نہایت اعلیٰ دوا، رعشہ۔ فالج
الشفاء، جسمانی کمزوری کیپسول، استعمال کریں اور ان تمام امراض سے جان چھڑائیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “الشفاء، جسمانی کمزوری کیپسول۔”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Products