Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Natural Herbal Product

الشفاء، فربہ کیپسول۔

Natural Herbal Product

الشفاء، فربہ کیپسول۔

★★★★★ Trusted Herbal Product
 5,500

Al Shifa, Farbah Capsules.

پچکے گال، کمزور جسم کا علاج۔

  پتلے جسم کو موٹا بنائے،  جسم میں طاقت پیدا کرے، کمزوری کا خاتمہ کرے۔

All herbs are available in Whole as well as Powder form at the same rates.
تمام جڑی بوٹیاں ثابت اور پاؤڈر دونوں شکلوں میں ایک ہی قیمت پر دستیاب ہیں۔
Quantity
Important Notice: Due to frequent market price fluctuations in Pakistan, product prices may change without prior notice. Please confirm the latest price via WhatsApp before placing your order.
اہم نوٹ: پاکستان میں مارکیٹ ریٹ میں بار بار تبدیلی کی وجہ سے مصنوعات کی قیمتیں بغیر پیشگی اطلاع کے تبدیل ہو سکتی ہیں۔ آرڈر کرنے سے پہلے تازہ قیمت واٹس ایپ پر ضرور کنفرم کر لیں۔
Share:
100% Herbal
Fast Delivery
Trusted Since 1999

Description

الشفاء،فربہ کیپسول۔

Al Shifa, Farbah Capsules.

فوائد : کھایا پیا جسم کو خوب لگے، ہرخوراک جزوبدن بنے، کمزورجسم کو فربہ بنائے، جسم میں طاقت پیدا کرے۔

جسمانی کمزوری کا خاتمہ کرے۔

نیاخون پیدا کرے، جسم کو موٹا اور خوشنما بنائے۔

پچکے اندر دھنسے ہوئے گالوں کو موٹا کرے۔

رنگ و روپ نکھارے سرخ اور سفید چہرہ کرے۔

مستقل ہمیشہ کے لیے فائدہ مند۔

الشفاء فربہ کیپسول، سو فیصد خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کی گئی ہے اسکا کوئی نقصان نہیں ہے۔

مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح، ایک کیپسول دوپہر، ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں۔

دوا برائے ایک ماہ۔

ہوم ڈلیوری آل پاکستان۔

حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70