Al Shifa Tila Muqawwi Khas – Herbal Penis Massage Oil, Male Vitality & Intimate Wellness
Al Shifa Tila Muqawwi Khas is a specialized traditional herbal penis massage oil presented by Al Shifa Natural Herbal Dawakhana.this formulation is traditionally promoted for penis firmness, thickness concerns, muscle wellness, tissue vitality, masculine strength, and intimate confidence.
Key Benefits:
Directions for Use: Apply externally with gentle massage to the penis. Do not apply a bandage or wrapping.
Course Duration: One Pack – Complete Course.
Packaging: 25 Grams
Brand: Al Shifa Natural Herbal Dawakhana – Trusted Since 1999
Home Delivery: Available Across Pakistan.
Al Shifa Tila Muqawwi Khas is a specialized traditional herbal penis massage oil presented by Al Shifa Natural Herbal Dawakhana.
Developed by experienced herbal practitioners, this formulation is traditionally promoted for penis firmness, thickness concerns, muscle wellness, tissue vitality, male sexual weakness, masculine strength, and intimate confidence.
Al Shifa Tila Muqawwi Khas is presented as a specialized herbal formulation developed through extensive practical experience and research in traditional male intimate care.
Al Shifa Tila Muqawwi Khas is traditionally promoted for masculine strength, male vitality, intimate wellness, and physical confidence.
This herbal penis massage oil is marketed for men concerned about reduced penis firmness and erection-related strength.
Traditionally promoted for concerns involving penis thinness, thickness, fullness, and overall physical appearance.
Tila Muqawwi Khas is presented for traditional massage practices focused on penis muscle wellness, physical firmness, and intimate care.
The formulation is traditionally associated with concerns about weakened penis tissues and reduced intimate vitality.
This herbal massage oil is marketed for concerns involving penis tissue condition, cellular wellness, and physical firmness.
Traditionally associated with male sexual wellness concerns involving erection quality, firmness, and intimate confidence.
Al Shifa Tila Muqawwi Khas is presented for men seeking traditional herbal care for reduced sexual vigor and masculine weakness.
This formulation is traditionally promoted for concerns involving blood circulation in penis tissues and erection-related wellness.
Traditionally associated with male intimate-care practices focused on tissue strength, physical firmness, and muscular wellness.
Tila Muqawwi Khas is marketed for men concerned about penis appearance, thickness, fullness, and physical confidence.
This herbal formulation is presented for men interested in traditional intimate-care products focused on masculine confidence.
Designed for gentle external penis massage as part of traditional male intimate-care routines.
Al Shifa Tila Muqawwi Khas is traditionally promoted for masculine vigor, intimate vitality, and overall male wellness.
This herbal oil is marketed for concerns about penis rigidity, firmness, and erection-related confidence.
The formulation is presented within traditional herbal practices focused on male intimate tissue wellness.
Traditionally associated with male intimate wellness concerns involving sexual performance, vitality, and confidence.
Tila Muqawwi Khas is presented for men seeking traditional herbal intimate care and confidence in married life.
Developed and marketed as a specialized traditional herbal penis massage oil within the Al Shifa male wellness product range.
Al Shifa Tila Muqawwi Khas offers a traditional herbal approach focused on penis massage, firmness concerns, thickness awareness, tissue wellness, masculine strength, and intimate confidence.
Al Shifa Natural Herbal Dawakhana – Trusted Since 1999
Al Shifa Tila Muqawwi Khas is part of our specialized traditional herbal male wellness range, presented for men seeking herbal penis massage oil and intimate-care products.
Application Method: Intended for gentle external massage of the penis. Do not apply a bandage or wrapping.
Course Duration: One pack is presented as a complete course.
Product Name: Al Shifa Tila Muqawwi Khas
Product Category: Herbal Male Vitality & Intimate Wellness
Product Form: Herbal Penis Massage Oil
Formulation Type: Traditional Herbal Male Intimate-Care Oil
Key Wellness Focus: Male Vitality, Penis Firmness, Penis Thickness Concerns, Penis Tissue Wellness, Muscle Strength, Erectile Function Awareness, Masculine Confidence & Intimate Wellness.
Product Packaging: 25 Grams
Brand: Al Shifa Natural Herbal Dawakhana – Trusted Since 1999
Home Delivery: Available Across Pakistan
For Consultation, Please Contact Us.
Al Shifa Natural Herbal Dawakhana.
الشفاء طلاء مقوی خاص۔
Al Shifa, Tila Muqawwi Khas.
فوائد: عضو مخصوص کے مردہ پٹھوں میں نئی جان ڈالتا ہے، طلاء مقوی خاص، ایک عرصہ تحقیق کے بعد ہمارے قابل حُکماء نے جدید سائنسی تکنیک کے مطابق موجودہ ماحول کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا ہے، عضو مخصوص کی تمام خرابیوں کا مستقل علاج۔
الشفاء، طلاء مقوی خاص، ہزاروں لوگوں پرتجربہ کرنے کے بعد الشفاء نیچرل ہربل دواخانہ نے متعارف کروایا ہے۔
عضو مخصوص کے مردہ خلیوں کوزندہ کرکے اپنی اصلی حالت میں لا کر سختی پیدا کرتا ہے، موٹائی پیدا کرتا ہے۔
الشفاء، طلاء مقوی خاص مکمل علاج ہے۔
طلاء پیکنگ 25 گرام، مکمل کورس۔
ہوم ڈلیوری آل پاکستان۔
نوٹ : عضوخاص کے اوپر کوئی پٹی وغیرہ نہیں لگانی صرف مالش ہی کرنی ہے۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
مشت زنی کے نقصانات کا پکا مستقل علاج۔
الشفاء، طلاء مقوی خاص۔
مشت زنی کے اسباب
نمبر1۔ شادی میں تاخیر۔
جلق، مشت زنی، ماسٹر بیشن، خود لذتی، کا پہلا سبب شادی میں تاخیر ہے۔ ایک بچہ 13 یا 14 سال کی عمر میں بالغ ہوجا تا ہے۔ لیکن معاشی اور سماجی مسائل کی بنا پر وہ بلوغت کے 15 یا 16 سال بعد ہی شادی کے قابل ہوتا ہے۔ اس کا علاج جلد از جلد شادی ہے۔
اگر شادی کی استطاعت نہ ہو تو حدیث کے مطابق روزے رکھ کر شہوت پر قابو پایا جاسکتا ہے۔
نمبر2 ۔ بُری صحبت۔
بچہ جب جوان ہوتا ہے تو اس کے ہارمونز میں تبدیلی آتی ہے۔ چنانچہ وہ اس ہیجان کی نوعیت سمجھنےکے لئے اپنے دوستوں سے رجوع کرتا ہے۔
اگر اس کے دوست احباب مشت زنی عریاں فلموں اور اس قبیل کی دیگر خرافات میں ملوث ہوتے ہیں تو وہ اسے بھی ان معاملات میں ملوث کرلیتے ہیں۔ اس کا علاج دو رخی ہے۔
ایک تو ماں باپ بچے کی بلوغت کے وقت اس پر کڑی نظر رکھیں اور اس کے معمولات کو دیکھیں۔
دوسرا یہ کہ اگر کوئی شخص بری صحبت سے بچنا چاہے تو اسے چاہئے کہ فوری طور پر وہ ایسے دوستوں سے قطع تعلق کرلے۔ نعم البدل کے طور پر وہ صالح فطرت لوگوں کی صحبت تلاش کرے۔
نمبر 3 ۔ جنسی تعلیم کا فقدان۔
ہمارے معاشرے میں جب ایک بچہ یا بچی جوان ہوتے ہیں تو ان کی جنسی تعلیم کا کوئی انتظا م موجود نہیں ہوتا۔ نہ تو تعلیمی اداروں میں اس موضوع پر کوئی تربیت فراہم ہوتی ہے اور نہ ہی ماں باپ اپنی روایتی ہچکچاہٹ کی بنا پر کسی راہنمائی کی پوزیشن میں ہوتے ہیں۔
چنانچہ نوجوان کیلئے اس کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوتا کہ وہ اپنے ہی ہم عمر اور ناپختہ دوستوں سے رجوع کرے یا جنسی موضوعات پر موجود ناقص کتابوں پر بھروسہ کرے۔
یا پھر انٹرنیٹ اور فلموں جیسے آزاد اور بد چلن میڈیا کو اپنا استاد بنالے۔ اسکے نتیجے کے طور پر ایک متجسس نوجوان بہت آسانی سے مشت زنی کی جانب راغب ہوجاتا ہے۔
انٹرنیٹ پر جنسی تعلیم کے نام پر جو مواد موجود ہے وہ بالعموم مغربی فکر کے حامل افراد نے تیار کیا ہے ۔اس کا بیشتر حصہ غیر معیاری ہے اور اس کا مقصد آزادانہ جنسی اختلاط کو فروغ دینا ہے۔
نیز یہ انگلش زبان اور غیر ملکی کلچر کی وجہ سے ہماری آبادی کے ایک بڑے حصے کے لئے بے کار ہے۔اردو میں جنس کے موضوع پر معیاری مواد نہ ہونے کے برابر ہے۔
اس ضمن میں ریاست کو اقدام کرنے کی ضرورت ہے۔
ریاست اپنی نگرانی میں ماہرین کی مدد سے ایسا لٹریچر تیار کرے جو ان نوجوانوں کی درست راہنمائی کرے۔ اس کے علاوہ ایسے ادارے رجسٹرڈ کئے جائیں جہاں جنسی مسائل کا اسپیشلائزڈ انداز میں حل پیش کیا جائے۔
اس کے ساتھ ساتھ اہل علم حضرات، نفسیات دان اور ڈاکٹرز کو چاہئے کہ وہ اپنی انفرادی و اجتماعی کوششوں کے ذر یعے معیاری لٹریچر تیار کریں۔ ہمارے اہل علم حضرات عام طور پر جنس کے موضوع پر نہیں لکھتے کیونکہ ایسے مصنفین کو معاشرے میں تنقید کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔
لیکن ہمیں یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ نوجوانوں کی تربیت ہماری اخلاقی ذمہ داری ہے اور اس ذمہ داری کو پورا کرنے کے دوران اگر ہمیں ملامت بھی برداشت کرنی پڑے تو کوئی حرج نہیں۔
نمبر4 ۔ کیبل ٹی وی جنسی لٹریچر کی بھرمار
مشت زنی کی ایک اور وجہ جنسی بے راہ روی کو فروغ
د ینے والے میڈیا تک آسان رسائی ہے۔ آج تقریباً ہر گھر میں ٹی وی، کیبل، انٹرنیٹ وغیرہ با آسانی دستیاب ہے۔
اس میڈیا پر بہت آسانی سے عریاں فلمیں، فحش تصاویر اور دیگر اخلا ق باختہ مواد مل جاتا ہے۔ چنانچہ جب ایک نوجوان اپنے ارد گرد نظریں دوڑاتا ہے تو وہ خود کو چاروں طرف اس جنسی یلغار میں گھرا پاتا ہے۔
دوسری جانب اس کے اندرونی تقاضے بھی اسے گناہ کی جانب اکساتے ہیں یہ سب صورت حال اسے مشت زنی کی جانب باآسانی لے جاتی ہے۔
اس کا علاج یہی ہے کہ انٹرنیٹ اور ٹی وی یا کیبلز کو کم سے کم وقت دیا جائے اور تنہائی میں ٹی وی یا کمپیوٹر استعمال کرنے سے گریز کیا جائے۔
مزید یہ کہ ٹی وی اور کمپیوٹر کو کسی ایسی جگہ پر رکھا جائے جہاں لوگوں کا گذر ہو۔ آجکل تو نئے بالغ لڑکوں کے پاس وائی فائی والے موبائل اور تیز انٹرنیٹ نیٹ ورک جیبوں میں رکھے ہوئے، نوجوانوں کو ایسے موبائل سے بھی گریز کرنا چاہیے۔
نمبر5۔ عشق و محبت میں گرفتاری۔
بلوغت کے فوراً بعد ہی ایک نوجوان اپنے ارد گرد ایک عشق گزیدہ ماحول میں آنکھیں کھولتا ہے۔ ہر دوسرے ڈرامے، فلم یا ناول میں عشق و محبت کی داستانیں چل رہی ہوتی ہیں۔
چنانچہ وہ اس خیالی دنیا کو حقیقی سمجھ کر خود بھی قسمت آزمائی کرتا ہے جب وہ اس میں کامیاب ہوجاتا ہے تو صنف مخالف سے اس کا اختلاط بڑھ جاتا ہے جو اسے مشت زنی کی جانب لے جاسکتا ہے۔
اس کا علاج یہ ہے کہ نوجوان ان ناولوں اور فلموں سے خود کو دور رکھتے ہوئے حقیقت پسندی پر مبنی لٹریچر پڑھے یا دیکھے مثال کے طور سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم یا سیرت صحابہ کا مطالعہ کریں۔
نمبر6۔ تنہائی اور بے کاری۔
عام طور پر نوجوانوں کے پاس فارغ اوقات زیادہ ہوتے ہیں اوراس فراغت میں تنہائی بھی میسر آجائے تو ذہن پر جنسی خیالات چھا جانے کا قوی اندیشہ ہوتا ہے۔
چنانچہ نوجوانوں کو چاہئے کہ خود کو مصروف رکھیں، ورزش کریں، کھیل کود میں حصہ لیں اور مثبت سرگرمیوں میں خود کو ملوث کریں۔ اچھی اور دینی ویب سائیٹس کا مطالعہ کریں اور ان سے راہ نمائی حاصل کریں۔
نمبر7۔ مخلوط تعلیمی نظام۔
مخلوط تعلیمی نظام کی بنا پر لڑکے اور لڑکی کو ایک دوسر ے کے قریب رہنے کا موقع ملتا ہے۔ اس اختلاط کی بنا پر نگاہیں بے قابو ہوتیں اور خیالات برانگیختہ ہوتے رہتے ہیں۔
اسلام میں واضح ہدایت ہے کہ نگاہوں کو نیچی رکھو یعنی کسی کو شہوت کی نگاہ سے نہ دیکھو۔ چنانچہ پہلے تو اسی ہدایت پر عمل کیا جائے۔
دوسرا یہ کہ کلاس لینے کے علاوہ کسی اور مقام پر صنف مخالف سے بے تکلفی نہ برتی جائے بلکہ اپنے ہم جنسوں ہی سے دوستی اور روابط رکھے جائیں۔
مشت زنی سے نجات کیلئے چند ہدایات
نمبر1۔ نگاہوں کی حفاظت کی جائے اور جونہی کوئی فحش منظر دیکھیں تو اس سے نظر ہٹالیں۔
نمبر2۔ خیالات کو پاکیزہ رکھنے کی کوشش کی جائے اور کوئی فحش خیال آنے پر اللہ کا ذکر اور اسکی یاد شروع کردی جائے۔
نمبر3 ۔ نکاح میں جلدی کی جائے اور خود کو اپنی شریک حیات تک ہی محدود رکھا جائے۔ اگر نکاح کی استطاعت نہ ہو یا بیوی یا شوہرتک رسائی ممکن نہ ہو تو کثرت سے روزے رکھے جائیں۔
نمبر4 ۔ غذا کو سادہ رکھا جائے تاکہ سفلی جذبات کم سے کم پیدا ہوں۔
نمبر5۔ کسی گناہ کے سرزد ہونے کے بعد مایوس نہ ہوں بلکہ توبہ کرکے نئے سرے سے محنت میں لگ جائیں۔
نمبر6 ۔ خود کو مصروف رکھیں اور زیادہ سے زیادہ مثبت سرگرمیاں شروع کریں۔
نمبر7۔ جذبات کو بھڑکانے والی فلم ، ڈرامہ، ناول، ویب سائٹ یا رسائل و جرائد سے پرہیز کریں۔
نمبر8 ۔ جسمانی مشقت کریں اور کسی کھیل کود یا جسمانی ورزش میں خود کو مصروف کریں۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔