نسخہ،دماغ کو قوت پہنچانے کے لیے
نسخہ،دماغ کو قوت پہنچانے کےلیے نسخہ الشفاء،مغز بادام50گرام،سوکھا دھنیا50گرام، گل سرخ50گرام، بنقشہ50گرام،منڈی بوٹی 25گرام،اسطوخودوس25گرام، بالچھڑ 25گرام،کوزہ مصری300گرام ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنالیں مقدارخوراک:صبح نہارمنہ10گرام،تازہ