الشفاء، ماسخورہ، پائیوریا کیپسول۔

الشفاء، ماسخورہ، پائیوریا کیپسول۔

Al Shifa, Pyorrhea Capsules.

مسوڑھوں سے خون آنا، مسوڑھوں کا درد۔
مسوڑھوں کی سوزش، مسوڑھوں سے پیپ آنا۔
مسوڑوں کا انفیکشن، ماسخورہ، پائیوریا۔
ان تمام علامات کےلیے مفید دواء۔

 3,500

Additional information

Description

الشفاء، ماسخورہ، پائیوریا کیپسول۔

Al Shifa, Pyorrhea Capsules.

فوائد : ماسخورہ، دانتوں مسوڑھوں سے خون آنا، مسوڑھوں کی خرابی، مسوڑھوں کی سوزش، مسوڑھوں  سے پیپ آنا، اور دانت درد کے لیے بہترین مفید دواء۔

مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح، ایک کیپسول دوپہر، ایک کیپسول رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں۔

دوا برائے 15 یوم مکمل کورس۔

ہوم ڈلیوری آل پاکستان۔

حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70

معلومات : ماسخورہ یا پائیوریا مسوڑھوں کا انفکشن ٹھنڈا گرم لگنا۔

پائیوریا یا ماسخورہ مسوڑھوں کی بیماری ہے۔ دانتوں کی جڑوں کے ارد گردجو باریک جھلی ہوتی ہے اس کو متاثر کرتی ہے ۔اس بیماری سےدانت ڈھیلے ہو جاتے ہیں اور مسوڑھے سکڑ جاتے ہیں۔ یہ بیماری نوجوانوں میں دانت ضائع ہونے کی سب سے بڑی وجہ ہے۔دانتوں اور مسوڑھوں سے خون آتاہے۔

مسوڑھوں کے کنارے متورم ہوتے ہیں اور ان کے نیچے سے پیپ آتی ہے کیونکہ ان کے نیچے جڑوں تک ناسور ہوتے ہیں۔

: اسباب

نمبر 1: منہ اور دانتوں کا میلا رہنا۔ جب غذا کھانے کے بعد خلال یا کلی کرکے منہ کو پاک صاف نہیں رکھا جاتا تو غذا کے ذرات جو دانتوں کی جڑوں میں پھنسے رہتے ہیں وہ متعفن ہو جاتے ہیں۔ جب مسواک یا منجن وغیرہ سے دانتوں کو صاف نہیں رکھا جاتا تو رفتہ رفتہ دانتوں کی جڑوں پر زرد رنگ کا سخت میل جم جاتاہے۔ جس سے مسوڑھوں کے کنارے زخمی ہو جاتے ہیں اور پھر ان کے نیچے پیپ پیدا ہوجاتی ہے۔

نمبر2: جن لوگوں کونقرس یا گنٹھیا کی شکایت ہوتی ہے وہ اس مرض میں زیادہ مبتلا ہوتے ہیں۔

: علامات

نمبر1: مرض کی ابتدا میں مسوڑھے اس قدر پھولے ہوئے یا متورم ہوتے ہیں کہ وہ بوسیدہ دانتوں کو تقریباً ڈھانپ لیتے ہیں اورانسے خون اور پیپ خارج ہوتی ہے۔

نمبر2: زبان میلی ہوتی ہے اور سانس سے بدبو آتی ہے۔

نمبر3: مسوڑھے سکڑ کر پتلے ہو جاتےہیں اور دانتوں کی جڑیں ننگی ہوجاتی ہیں۔ دانت ہلنے لگتے ہیں اورآخرکار بوسیدہ ہوکر گرجاتے ہیں۔

نمبر4 : کبھی تو یہ مرض چند دانتوں تک محدود رہتاہےاور کبھی تمام دانت اس مرض میں مبتلاہوجاتے ہیں۔

نمبر5 : زیادہ تر مریضوں کے مسوڑھوں کودبانے سے تھوڑی بہت پیپ خارج ہوتی ہے۔ یہ پیپ خوراک کے ساتھ مل کر معدہ میں داخل ہو جاتی ہےاور پیپ خون میں شامل ہو جاتی ہے، جس کی وجہ سے دیگر خطرناک بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں، اور انسانی جسم کو بہت نقصان ہوتاہے۔

: علاج

نمبر1: پائیوریا کے علاج کیلئے سب سے اہم بات یہ ہے کہ دانتوں کو پاک صاف رکھا جائے۔ رات کو سونے سے پہلے دانت مناسب طریقے سے ضرور صاف کریں۔

نمبر2: پانی کی کمی سے بھی دانتوں کے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔

نمبر3: لوگ آجکل دانت مقصد کےتحت صاف نہیں کرتے بلکہ صبح بیدار ہوکر عادت کے طور پر کسی ٹوتھ پیسٹ اور برش سے دانت صاف کرلیتے ہیں لیکن باقی سارادن دانتوں کی صفائی کا خیال نہیں رکھتےجس وجہ سے خاطر خواہ نتائج حاصل نہیں ہوتے۔ کھاناکھانے کے بعد ہمیشہ اچھی طرح خلال یا کلی کریں تاکہ خوراک کےذرات سے دانت صاف ہوجائیں۔

نمبر4 : رات کوسونے سے پہلے دانت ضرور صاف کریں۔ برش نرم استعمال کریں۔اور برش سختی کے ساتھ دانتوں پر نہ پھیریں تاکہ مسوڑھے زخمی نہ ہوں۔ برش آہستہ آہستہ اوپر سے نیچے چلانا چاہئے۔ کیکر نیم یا بکائن کی تازہ مسواک زیا دہ فائدہ مند ثابت ہوئی ہے۔

نمبر5 : دانتوں کی بیماریوں کا پیٹ کی خرابی سے بھی گہرا تعلق ہے۔ پائیوریا کا مرض زیادہ تر ان لوگوں کو ہوتاہے جن کا پیٹ خراب رہتا ہے۔ جتنا پیٹ خراب ہوگا اتنے ہی دانت خراب ہوں گے۔

نمبر6: قبض کاخاص خیال رکھا جائے۔ قبض بالکل نہیں ہونی چاہئے۔ جس دن قبض ہوگی اس دن دانتوں سے بلیڈنگ زیادہ ہوگی۔

نمبر7 : دودھ اور چھاچھ استعمال کریں اس سے دانتوں کو بہت فائدہ پہنچتا ہے۔

نمبر8 : ہائیڈروجن پرآکسائیڈ سے مسوڑھوں اور ان کے نچلے ناصوروں کو اچھی طرح صاف کرلیناچاہئے یا تو اس سے کلی کرنی چاہئے یا روئی سے مسوڑھوں کے اندر باہر لگانی چاہئے کسی باریک ڈراپر کی مدد سے مسوڑھوں کے نیچے بھی پہنچانی چاہئے یہ دوا پیپ کو بالکل صاف کردیتی ہے جب زراسی یہ دوا منہ میں لےکر پھرائی جاتی ہے تو منہ جھاگ سے بھر جاتا ہےجس کو تھوک دیناچاہئے بعد میں صاف پانی سے کلی اور غرغرہ کرکے منہ کو صاف کرلینا چاہئے ہر صبح اس دوا سے دانتوں اور منہ کو صاف کرلینا بہت مفید رہتا ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “الشفاء، ماسخورہ، پائیوریا کیپسول۔”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Products