Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Natural Herbal Product

الشفاء، مرہم کٹی پھٹی ایڑیوں کے لیے۔

Natural Herbal Product

الشفاء، مرہم کٹی پھٹی ایڑیوں کے لیے۔

★★★★★ Trusted Herbal Product
 500

Al Shifa, Marham Foot Cracks,

کٹی پھٹی ایڑیوں کے لیے زبردست جادوئی مرہم۔

All herbs are available in Whole as well as Powder form at the same rates.
تمام جڑی بوٹیاں ثابت اور پاؤڈر دونوں شکلوں میں ایک ہی قیمت پر دستیاب ہیں۔
Quantity
Important Notice: Due to frequent market price fluctuations in Pakistan, product prices may change without prior notice. Please confirm the latest price via WhatsApp before placing your order.
اہم نوٹ: پاکستان میں مارکیٹ ریٹ میں بار بار تبدیلی کی وجہ سے مصنوعات کی قیمتیں بغیر پیشگی اطلاع کے تبدیل ہو سکتی ہیں۔ آرڈر کرنے سے پہلے تازہ قیمت واٹس ایپ پر ضرور کنفرم کر لیں۔
Share:
100% Herbal
Fast Delivery
Trusted Since 1999

Description

الشفاء، مرہم کٹی پھٹی ایڑیوں کے لیے۔

Al Shifa, Marham Foot Cracks.

کٹی پھٹی ایڑیوں کے لیے زبردست مرہم۔
فوائد: یہ مرہم جادوکی طرح ہے رات کو لگائیں صبح رزلٹ لے لیں ایڑ یاں ایسے جیسے کبھی خراب ہی نہ ہوئی ہوں ایڑیاں صاف شفاف ہوجاتی ہیں اور جلد کی خشکی پر بھی لگا سکتے ہیں ایک دن میں ہی اپنا اثردکھا دیتی ہے لا جواب ہے عرصہ دس سال سے لوگ استعمال کر رہے ہیں، کم از کم ہفتہ میں تین بار ضرور لگائیں۔

طریقہ استعمال : کٹی پھٹی ایڑیوں پر رات سوتے وقت حسب ضرورت لگائیں۔
انشاء اللہ شفاء ہوگی۔

ہوم ڈلیوری آل پاکستان۔

حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70