Al Shifa Falij-Paralysis Capsules – Herbal Paralysis, Stroke Recovery & Neuromuscular Wellness Support
Al Shifa Falij-Paralysis Capsules are a traditional herbal formulation developed to support physical strength, muscle wellness, neurological health, and overall vitality in individuals experiencing paralysis-related weakness, post-stroke physical difficulties, facial weakness, numbness, and body trembling.
Dosage: 1 capsule in the morning and 1 capsule at night, one hour after meals with two glasses of lukewarm milk.
Course Duration: 1 Month
Brand: Al Shifa Natural Herbal – Trusted Since 1999
Home Delivery: Available Across Pakistan.
Al Shifa Falij-Paralysis Capsules are a traditional herbal formulation developed to support neurological wellness, muscle strength, physical vitality, and overall body function. The formulation is traditionally associated with concerns involving paralysis (Falij), post-stroke physical weakness, facial paralysis (Laqwa), numbness, muscle weakness, body trembling, and reduced physical strength.
Presented by Al Shifa Natural Herbal, this formulation draws on 25 years of practical experience in herbal care. It is designed for individuals seeking traditional herbal wellness support for physical weakness, reduced muscle strength, and movement-related difficulties.
The formulation focuses on neuromuscular wellness, physical strength, muscle comfort, post-stroke rehabilitation support, and overall physical wellbeing.
Traditionally used in herbal practice for individuals experiencing physical weakness and reduced movement associated with paralysis.
Developed for general physical wellness support during recovery and rehabilitation following a brain stroke, with an emphasis on maintaining strength and overall wellbeing.
Traditionally associated with concerns involving numbness, reduced sensation, and weakness in affected body parts.
Traditionally valued for supporting individuals experiencing general muscle weakness, reduced physical strength, and muscular discomfort.
Traditionally associated with facial weakness and reduced facial muscle movement, commonly referred to as Laqwa.
Focused on general wellness concerns involving body trembling, shaking, and reduced muscular steadiness.
Traditionally used for individuals experiencing physical weakness, reduced stamina, and diminished body strength.
Developed to complement a wellness routine focused on muscle function, physical movement, and general mobility.
Traditionally associated with general wellness concerns involving the relationship between nerves, muscles, and physical movement.
A traditional herbal formulation focused on supporting physical vitality, muscular wellness, and general body strength.
Paralysis, known as Falij in traditional Unani terminology, refers to a loss or reduction of voluntary movement in part of the body.
Paralysis may affect one side of the body, individual limbs, facial muscles, or other areas depending on the underlying cause.
A brain stroke occurs when blood flow to part of the brain is interrupted by a blocked blood vessel or when a blood vessel in the brain ruptures.
A stroke can affect movement, sensation, speech, balance, and other body functions.
An ischemic stroke occurs when a blood vessel supplying the brain becomes blocked, preventing adequate blood flow to part of the brain.
A hemorrhagic stroke occurs when a blood vessel ruptures and causes bleeding in or around the brain.
Numbness refers to reduced or altered sensation in part of the body.
Reduced sensation in the hands or feet
These symptoms may occur when the nervous system is affected.
Muscle weakness may make everyday activities more difficult.
When muscles are not used normally for an extended period, they may gradually lose size and strength, a process known as muscle atrophy.
Laqwa, commonly known as facial paralysis, refers to weakness or reduced movement of facial muscles.
It may affect one side of the face and can develop for different medical reasons.
Sudden facial weakness requires urgent medical assessment because it can be a symptom of stroke.
Body trembling or shaking may occur for several reasons, including neurological conditions, medication effects, or other health concerns.
After a stroke, individuals may experience changes in muscle strength, coordination, movement, and everyday physical function.
Recovery needs vary depending on the type, severity, and location of the stroke.
Physiotherapy and rehabilitation exercises can help individuals work toward improved movement, strength, and independence.
A nutritious diet supports general health and physical wellbeing.
Gentle exercises recommended by a rehabilitation professional can help maintain mobility and muscle function.
Appropriate fluid intake supports general body function.
Suitable rehabilitation exercises can help reduce physical deconditioning and maintain muscle activity.
Blood pressure management is an important part of reducing the risk of another stroke.
Continue prescribed medicines and rehabilitation care as directed by the treating clinician.
Regular rehabilitation, adequate rest, and suitable daily activity can support long-term physical wellbeing.
Al Shifa Natural Herbal – Trusted Since 1999
Al Shifa Falij-Paralysis Capsules are part of our traditional herbal product range, developed for individuals seeking complementary physical and neuromuscular wellness support.
Traditional Dosage:
Take each capsule one hour after meals with two glasses of lukewarm milk.
Course Duration: 1 Month
Individuals recovering from stroke should have the ingredients and suitability of any herbal supplement reviewed by their treating clinician, particularly if taking blood thinners or other prescribed medicines.
Product Name: Al Shifa Falij-Paralysis Capsules
Product Category: Traditional Herbal Paralysis, Post-Stroke Physical & Neuromuscular Wellness Capsules
Product Form: Capsules
Formulation Type: Traditional Herbal Formula
Traditional Wellness Focus: Paralysis (Falij), Post-Stroke Physical Weakness, Facial Paralysis (Laqwa), Numbness, Muscle Weakness, Body Trembling, Reduced Muscle Strength & Overall Physical Vitality
Dosage: 1 Capsule in the Morning and 1 Capsule at Night, One Hour After Meals With Two Glasses of Lukewarm Milk
Course Duration: 1 Month
Brand: Al Shifa Natural Herbal
Brand Heritage: Trusted Since 1999
Home Delivery: Available Across Pakistan
Al Shifa Natural Herbal Dawakhana.
الشفاء فالج کیپسول۔
Al Shifa, Falij-Paralyse Capsules.
Paralysis Attack.
فوائد : برین اسٹروک، فالج کے نتیجے میں اعضاء کا بے حس ہو جانا اور سوکھنے لگ جانا، یا خون کا کسی مقام پرنہ پُہنچنا دماغ کی شریان میں بلاکج ہوجانا، لقوہ، پٹھوں کی کمزوری، جسم کانپنا، اور جسمانی کمزوری کےلیے مفید دواء۔
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح، ایک کیپسول رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں۔
دوا برائے ایک ماہ۔
ہوم ڈلیوری آل پاکستان۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
: فالج کی اقسام
آج سے پچاس سال قبل جب کسی شخص کو فالج ہوجاتا تو اسکا علاج اکثر لوگ جنگلی کبوتر۔ مرغ اور دال مسور کی یخنی دوا کے طور پر فالج زدہ شخص پلاتے تھے اور مریض ٹھیک بھی ہوجاتے۔
لیکن موجودہ دور میں مذکور بالا یخنیوں سے بھی مریض صحت یاب نہیں ہوتے ہیں آخر کچھ وجہ تو ہوگی کیا آپ نے کبھی سوچا بھی ہے؟ یقیننا جواب نفی میں ہوگا۔
فالج کی اقسام ۔ پہلے آپ کو معلوم ہونا چاہیئے کہ فالج کی تین اقسام ہیں ۔ لیکن دکھ ہوتا کہ اکثر ڈاکٹر سن پن کا علاج بھی فالج کے طرز پر کرتے ہیں۔
نمبر1: دایاں فالج۔
نمبر 2: بایاں فالج۔
نمبر 3: فالج اسفل یعنی نیچے دھڑ کا فالج۔
: دایاں فالج کی وجوہات
دایاں فالج جب غدد ناقلہ تیز ہوجاتا ہے اور ارادی عضلات کمزور پڑتے ہیں۔
غدد ناقلہ اس وقت اتنا تیز ہوتا ہے کہ وہ ارادی عضلات کی جو طاقت ہوتی ہے اسکو بہا کر باہر نکال لیتی ہے ۔ اور نہ ہم یہ جانتے ہیں کہ دایاں فالج کے مریض کو خوراک کونسی تجویز کیا جائے۔
دایاں فالج کے مریض کا بی پی ہمیشہ ہائی ہوگا وہ غصہ بھی کرے گا۔ ابھی آپ جب ایسے مریض کو کبوتر ۔مرغ اور مسور کی یخنی دیں گے تو یقیننا اس کی حالت دن بدن مزید خراب ہوگا۔
ایسے مریض کو خشک سرد دوا اور غذا جب دیں گے تو ارادی عضلات طاقت میں آئیں گے اور مریض دن بدن صحت کی طرف جائیگا۔
بایاں فالج ۔ بایاں فالج جب اعصاب تحریک میں ہوتے ہیں تو جگر تسکین میں چلا جاتا ہے ۔ ابھی یہاں آپ کبوتر ۔ مرغ اور مسور کی یخنی مریض کو پلا سکتے ہیں کیونکہ آپ نے جگر کو تحریک دینا ہوتا ہے۔
جگر جونہی تحریک میں آئیگا تو فالج ٹھیک ہوگا ۔ غدد جاذبہ جونہی شدت میں اجائے گا فالج ختم ہو جائے گا ۔ گرم خشک دوا اور غذا دیں ۔
: فالج اسفل
فالج اسفل ناف سے نیچے دھڑ کام چھوڑ دیتا ہے ۔ غیر ارادی عضلات شدت میں آجاتے ہیں اور خبر رساں اعصاب بوجہ کمزوری کام چھوڑ دیتے ہیں۔
ایسے مریض کو جب آپ تر گرم خوراک اور دوا دیں گے تو خبر رساں اعصاب کام شروع کر لیں گے اور مریض کے مرض میں بہتری آئیگی ۔
: سن پن
سن پن بھی فالج ہی طرح ہوتا ہے لیکن وہ فالج نہیں ہوتا ہے ۔
جب علاج اچھی دواء سے کیا جائے تومرض کا علاج مشکل نہیں۔
:فالج کے بارے میں معلومات اور وجوہات
فالج تیزی سے بڑھتا ہوا مرض۔
فالج ایک ایسی بیماری سمجھی جاتی ہے جس کا کوئی علاج نہیں ،یہ تاثر بالکل غلط ہے۔دماغ کی شریانوں میں رکاوٹ آجانا جس کی وجہ سے دماغ کو خون کی سپلائی کا متاثر ہونا فالج کہلاتاہے۔ شوگر،بلڈپریشر ،موٹاپا،سگریٹ نوشی ،تمباکو ،شراب نوشی،دل کے والوو کی خرابی،ایسی بیماری کے رسک ہوتے ہیں۔
پاکستان میں فالج کے مریضوں کی شرح40فیصد سے تجاوز کر چکی ہے۔
دس 10لاکھ لوگ تقریباً فالج کی وجہ سے کسی نہ کسی معذوری کا شکار ہیں۔ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں ہر سال ساڑھے تین لاکھ سے زائد لوگ فالج کے حملے کا شکار ہوتے ہیں۔ان میں سے تقریباً70فیصد سے زیادہ لوگ فالج کی وجہ سے کسی نے کسی مستقل معذوری کا شکارہو جاتے ہیں
دس10 سے 20فیصد لوگ فالج کے حملے کی وجہ سے موت کے منہ میں بھی چلے جاتے ہیں۔
اگر آپ کی عمر 50اور 60سال سے زیادہ ہے اور آپ کا بلڈپریشر بھی زیادہ ہے اور شوگر لیولز بھی زیادہ ہے۔
اگر بلڈ پریشر اور شوگر کو دواؤں اور غذائی احتیاط کے ذریعے کنٹرول نہ کیا جائے تو آپ کسی بھی وقت اچانک بلڈ پریشر اور شوگر لیولز زیادہ ہونے کی وجہ سے فالج کے حملے کا شکار ہو سکتے ہیں۔مرغن غذاؤں کے شوقین موٹے لوگوں میں فالج کا حملہ کسی وقت بھی ہو سکتاہے۔جو لوگ زیادہ تر بیٹھتے رہتے ہیں اور کسی قسم کی ورزش نہیں کرتے ان میں فالج کا حملہ ہونے کے خدشات زیادہ ہوتے ہیں۔
فالج کے حملے کے بعد طبی طور پر مریض کو بند کمرے میں رکھیں اور ہوا سے بچائی لہسن ایک پإوکوخوب پیس کر جسم کہ متاثرہ حصے پر مالش کریں اور گرم چادر اوڑھ دیں اس کہ ساتھ ادرک والی چائے بنا کر پلائیں نرم اور جلد ھضم ہونے والی غذا دیں اور علاج میں کسی بھی جلد بازی کا مظاہرہ نہ کریں دل میں خرابی،دل کے والو ومیں خرابی،گردن کی شریانوں میں چربی کا جم جانا، فالج کے خاصے اہم اسباب ہوتے ہیں۔
:فالج کی علامات
اچانک منہ ٹیڑھا ہو جانا یا کسی بھی ایک طرف کا ہاتھ، پاؤں کا کام نہ کرنا، آواز کا متاثر ہونا۔اس مرض کی تشخیص کے لئے دماغ کا ایم آر آئی یا سی ٹی سکین کرانا ہو تاہے جس سے یہ پتہ لگایا جا سکے کہ دماغ کا کون سا حصہ فالج کی وجہ سے متاثر ہوا ہے۔
پاکستان میں فالج کے مریضوں کی شرح40فیصد سے تجاوز کر چکی ہے۔آئندہ برسوں میں فالج پاکستان کی چوتھی بڑی بیماری بن جائے گی۔پاکستان میں فالج کے مسئلے سے دوچار کم از کم 22فیصد افراد موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں یا پھر معذور ہو جاتے ہیں۔حاملہ عورتوں میں فالج کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں جس کو سی وی ایس ٹی کہا جاتاہے۔
اور اس میں ایم آر وی کے ذریعے اس مرض کی تشخیص کی جاتی ہے ۔
بچوں میں فالج کی وجہ دماغ کا انفیکشن ،دل کے والو کا مسئلہ ،خون کی خرابیاں ہوتی ہیں۔دنیا میں ہر چار میں سے ایک فرد کو کبھی بھی زندگی میں فالج ہو سکتاہے اور اس سے بچاؤ ممکن ہے۔
فالج سے کیسے محفوظ رہا جا سکتاہے؟
اپنے بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنا اور باقاعدگی سے بلڈ پریشر کی دوائیاں لینا۔
شوگر کو کنٹرول میں رکھنا اور باقاعدگی سے اس کی دوائیاں استعمال کرنا۔
روزانہ کم از کم 15سے20منٹ کی چہل قدمی(واک)کریں۔
:سگریٹ نوشی سے پرہیز کرنا
افسردگی اور دباؤ سے بچنا کیونکہ ہر چھ 6 میں سے ایک فرد کے فالج کی وجہ ذہنی تناؤ ہے۔غصے کو کنٹرول کریں اور کولیسٹرول کو کم کریں ۔متوازن غذا ضرور کھائیں یعنی فروٹ اور سبزیوں کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔اپنے وزن کو کنٹرول میں رکھیں، ہر پانچ میں سے ایک فالج موٹاپا کی وجہ سے ہوتاہے۔
اگر کسی کو فالج ہو جائے تو دوائیوں کے ساتھ ساتھ فزیوتھراپی کا کردار بہت اہم ہوتاہے۔اس کے علاوہ اگر فالج کی علامات میں کوئی بھی علامت کسی بھی مریض میں ملتی ہے تو فوراً دماغ کے ڈاکٹر یعنی نیورولوجسٹ سے رابطہ کریں اور فالج سے نہ ہونے والی پیچیدگیوں سے بچیں۔ فالج کے بعد سینے کا انفیکشن،پ یشاب کا انفیکشن، ہاتھ پاؤں کا سن ہو جانا، ڈپریشن ، جسم میں درد وغیرہ جیسی پیچیدگیاں عام ہیں۔
یاد رکھیں کہ صحت مندانہ طرز زندگی اپنا کر آپ فالج اور فالج سے ہونے والی پیچیدگیوں سے بچ سکتے ہیں۔فالج ایک ایسا مرض ہے جو صرف جسم کے کسی حصے کو مفلوج نہیں کرتا بلکہ موت کا باعث بھی بن سکتاہے۔فالج کا حملہ اس وقت ہوتاہے۔
جب دماغ کو خون پہنچانے والی کسی شریان میں خون اور آکسیجن بلاک ہو جائے یا اسکیمک اسٹروک پھٹ جائے (برین ہیمرج) اور ہاں اگر آپ کا خیال ہے کہ یہ صرف بڑھاپے میں لوگوں کو شکار بناتاہے تو ایسا بالکل نہیں درحقیقت فالج کسی بھی عمر کے فرد کو ہدف بنا سکتاہے جس کی وجہ آج کا طرز زندگی ہے جو فشار خون کوبڑھا کر اس جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھا دیتاہے۔
فالج کی علامات میں شدید سر درد،سر چکرانا،بینائی میں تبدیلی یا دھند لاہٹ،بولنے میں مشکلات ،جسم میں سننسی کی لہر دوڑناوغیرہ شامل ہیں،تاہم چلتے چلتے اچانک گرجانا یا گردن میں درد بھی اس کا نشانہ ہو سکتے ہیں اور ان علامات میں سے کسی کی موجودگی کی صورت میں طبی ماہرین سے رجوع کرنا ضروری ہے چاہے وہ بعد میں عام بیماری ہی کیوں نہ ثابت ہو۔
تاہم اپنے طرز زندگی میں کچھ تبدیلیاں لاکر آپ فالج کے خطرے کو کافی حد تک کم کر سکتے ہیں جو درج ذیل ہیں۔
:ٹماٹر کھانا
لائیکو پین نامی اینٹی آکسائیڈنٹ ٹماٹر کو سرخ رنگ دیتاہے اور ایک حالیہ طبی تحقیق کے مطابق جن افراد کے خون میں لائیکو پین کی مقدار زیادہ ہو ان میں کسی بھی قسم کے فالج کا خطرہ55فیصد اسکیمک اسٹروک کا خطرہ59فیصد تک کم ہوتاہے۔
اس اینٹی آکسائیڈنٹ کی زیادہ مقدار ٹماٹر میں ہی پائی جاتی ہے جبکہ تربوز اور امرود بھی اس کے حصول کے لئے بہترین قرار دئیے جاتے ہیں۔ورزش کرنابھی فالج کے خطرے کو کم کرنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے ۔ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ متعدل سے سخت ورزش جیسے جاگنگ یا سائیکلنگ سے خاموش فالج کا خطرہ کم ہوتاہے۔
جو یاداشت کے مسائل کا باعث بنتاہے ،اسی طرح ایک اور تحقیق میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ صحت مند طرز زندگی جیسے تمبا کونوشی سے گریز،روزانہ ورزش،جسمانی وزن معمول پر رکھنا اور الکحل سے دوری فالج کا خطرہ 80فیصد تک کم کر سکتاہے۔
:نمک کا کم استعمال
امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن نے روزانہ آدھا چائے کا چمچ نمک استعمال کرنے کی سفارش کی ہے مگر بیشتر افراد اس سے کافی زیادہ مقدار میں نمک کا استعمال کرتے ہیں۔نمک بلڈ پریشر کو بڑھاتاہے جو فالج کا خطرہ بڑھانے والا اہم ترین عنصر ہے۔ جولوگ بہت غذا میں نمک کا بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں ان میں فالج کا خطرہ دو گنا بڑھ جاتاہے۔
:جسمانی وزن میں کمی
موٹاپا متعدد امراض کی جڑ ثابت ہوتاہے کیونکہ اس کے نتیجے میں ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھتاہے اور یہ دونوں ہی فالج کا باعث بننے والے اہم عوامل ہیں جسمانی وزن میں 4کلو تک کمی لانا بھی اس خطرے کو کافی حد تک کم کر دیتاہے۔
:کولیسٹرول کو کنٹرول کرنا
صحت کے لئے نقصان دہ ایل ڈی ایل کولیسٹرول کی سطح میں اضافہ جبکہ فائدہ مند ایچ ڈی ایل کولیسٹرول کی سطح میں کمی شریانوں میں مواد جمنے کا امکان بڑھاتاہے ،جس سے دوران خون محدود ہوتاہے جو کہ فالج کا باعث بنتاہے۔
سچورٹیڈ اور ٹرانس فیٹ کو غذا سے نکالنا نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح کم کرتاہے جبکہ فائدہ مند کولیسٹرول کی سطح بڑھتی ہے ،اس حوالے سے ڈاکٹر کی تجویز کردہ ادویات کا استعمال بھی فائدہ مند ہوتاہے۔
:دل کی دھڑکن پر نظر رکھیں
دل کی دھڑکن میں بے ترتیبی سے فالج کا خطرہ5گنا بڑھ جاتاہے ،اگر آپ د ل کی دھڑکن کو بہت تیزیا بے ترتیبی محسوس کریں تو ڈاکٹر سے رجوع کرکے اس کی وجہ ضرور جاننے کی کوشش کریں۔اللہ کے فضل سے اس مرض کا علاج طب یونانی میں موجود ہے۔