Description
الشفاء، مثانہ کمزوری کیپسول۔
Al Shifa, Bladder Weakness Capsules.
فوائد : مثانے کی کمزوری کی وجہ سے بار بار پیشاب آنے کی تکلیف، پیشاب جلن کیساتھ آنا یا قطرہ قطرہ پیشاب آنا، پیشاب کرنے کے بعد پیشاب کے قطرے آنا، پیشاب کو باہر آنے کے لئے دباؤ ڈالنا یا زور لگانا، پیشاب کی دھار کمزور یا پھٹی ہوئی ہونا، رات کو نیند کے دوران پیشاب کی وجہ سے پریشانی، پیشاب کھل کر اور پورا نہیں آتا، ایسے محصوص ہوتا جیسے تھوڑا قطرہ اندر رہ گیا ہے، ان تمام مسائل کےلیے مفید دواء۔
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح، ایک کیپسول دوپہر، ایک کیپسول رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں۔
دوا برائے 15 یوم۔
ہوم ڈلیوری آل پاکستان۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70
: وجوھات مثانہ کمزوری
اس مرض میں مثانہ اس قدر کمزور ہو۔ جاتا ہے کہ اسکو خالی کرنے کی طاقت بہت کم ہو جاتی ہے۔
مثانہ کے عضلاتی ریشوں کے کمزور ہو جانے سے اکثر یہ بیماری بوڑھے اشخاص کو ہو جایا کرتی ہے۔ لیکن مرض سوزاک یا ورم مثانہ کے سبب یا مثانہ میں سے پتھری نکالنے کی وجہ سے جوانوں میں بھی یہ مرض ہوجایا کرتا ہے۔
مگر عورتوں میں یہ بیماری بہت کم ہوا کرتی ہے۔دیر تک پیشاب روک رکھنے سے بھی یہ مرض ہو جایا کرتا ہے۔کبھی مباشرت کی کثرت سے یا ٹھنڈی چیزوں کی حد سے زیادہ استعمال کرنے سے مثانہ ضعف ہو جاتا ہے۔
:علامات مثانہ کا کمزور ہونا
مثانہ کے کمزور ہو۔جانے کے سبب مریض نہ تو پیشاب کو روک سکتا ہے اور نہ ہی سارا خالی کر سکتا ہے۔بار بار پیشاب کی حاجت ہوتی ہے۔پیشاب دھار باندھ کر نہیں نکلتا لیکن جلدی نکل جاتا ہے۔ مریض کے کپڑے اکثر پیشاب بلا ارادہ نکلنے کے سبب کپڑے خراب ہوجاتے ہیں اور کچھ عرصہ بعد مثانہ پیشاب سے بھرا رہنے کے سبب بڑا ہو جاتا ہے۔اور اس میں سے پیشاب ٹپکتا رہتا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.