Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Natural Herbal Product

الشفاء، ایکنی فاسٹ ویزلین۔

Natural Herbal Product

الشفاء، ایکنی فاسٹ ویزلین۔

★★★★★ Trusted Herbal Product
 600

Al Shifa, Acne Fast Vaseline.

ایکنی، چہرہ پر دانے، کیل مہاسے، ڈارک سرکل، داغ دھبے، چہرہ کی خشکی، ہونٹوں اور گالوں پر خارش، ہونٹوں کی خشکی، کے لیے موثرترین ویزلین۔
ہرموسم میں استعمال کر سکتے ہیں۔
خواتین اور مردوں کے لیے مفید۔

All herbs are available in Whole as well as Powder form at the same rates.
تمام جڑی بوٹیاں ثابت اور پاؤڈر دونوں شکلوں میں ایک ہی قیمت پر دستیاب ہیں۔
Quantity
Important Notice: Due to frequent market price fluctuations in Pakistan, product prices may change without prior notice. Please confirm the latest price via WhatsApp before placing your order.
اہم نوٹ: پاکستان میں مارکیٹ ریٹ میں بار بار تبدیلی کی وجہ سے مصنوعات کی قیمتیں بغیر پیشگی اطلاع کے تبدیل ہو سکتی ہیں۔ آرڈر کرنے سے پہلے تازہ قیمت واٹس ایپ پر ضرور کنفرم کر لیں۔
Share:
100% Herbal
Fast Delivery
Trusted Since 1999

Description

الشفاء، ایکنی فاسٹ ویزلین۔

Al Shifa, Acne Fast Vaseline.

فوائد: ایکنی، چہرہ پر کیل، مہاسے، پس والے دانے، ڈارک سرکل، داغ دھبے، چہرہ کی خشکی، گالوں پر خارش، چہرہ پر پھنسیوں کا نکلنا۔

جِلد صاف شفاف ہوجائے گی نشان بھی باقی نہ رہے گا بہت
زبردست ہے عرصہ دس سال سے لوگ استعمال کر رہے ہیں سوفیصد کامیاب رزلٹ ہے، پیور ہربل ہے تمام کیمیکل سے پاک ہے، اسکا استعمال کسی قسم کا نقصان دہ نہیں ہے۔
ان تمام مسائل میں مفید اورموثر ویزلین۔

طریقہ استعمال : رات سوتے وقت متاثرجگہ پر ہاتھ سے لگائیں۔

انشاء اللہ شفاء ہوگی۔

ہوم ڈلیوری آل پاکستان۔

حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70