Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Natural Herbal Product

الشفاء فٹافٹ ھاجمولا۔

Natural Herbal Product

الشفاء فٹافٹ ھاجمولا۔

★★★★★ Trusted Herbal Product
 30

Al Shifa Fatafat.

الشفاء فٹافٹ ھاجمولا سے کئی گنا زیادہ مزیدار ٹیسٹی ہے۔

الشفاء فٹافٹ ایک چُٹکی فوری ہاضمہ کرتی ہے۔

All herbs are available in Whole as well as Powder form at the same rates.
تمام جڑی بوٹیاں ثابت اور پاؤڈر دونوں شکلوں میں ایک ہی قیمت پر دستیاب ہیں۔
Quantity
Important Notice: Due to frequent market price fluctuations in Pakistan, product prices may change without prior notice. Please confirm the latest price via WhatsApp before placing your order.
اہم نوٹ: پاکستان میں مارکیٹ ریٹ میں بار بار تبدیلی کی وجہ سے مصنوعات کی قیمتیں بغیر پیشگی اطلاع کے تبدیل ہو سکتی ہیں۔ آرڈر کرنے سے پہلے تازہ قیمت واٹس ایپ پر ضرور کنفرم کر لیں۔
Share:
100% Herbal
Fast Delivery
Trusted Since 1999

Description

Al Shifa Fatafat.

الشفاء فٹافٹ پراڈکٹ ھاجمولا سے کئی گنا زیادہ مزیدار، ٹیسٹی ہے۔

الشفاء فٹافٹ ایک چُٹکی فوری ہاضمہ کرتی ہے۔

الشفاء فٹافٹ  گیس اور معدہ کی تیزابیت کو فوری دور کرتا ہے۔

الشفاء فٹافٹ دن میں تین چُٹکی کھانے سے قبض دورہوجاتی ہے۔

الشفاء فٹافٹ پاوڈر کی صورت میں ہے اسکا استعمال تمام کھانے اور ہر قسم کے فوڈ کے اوپر ڈال کر کھانے سے بے انتہا لذت بڑھاتا ہے، ایک چُٹکی ڈال کر کھائیں ذائقہ کو بڑھاتا ہے ۔

الشفاء فٹافٹ  فروٹس کے ساتھ لگا کر کھائیں شاندار ذائقہ پیدا کرتا ہے۔

الشفاء فٹافٹ  دھی بھلے، فروٹ چاٹ، دال، سبزی والا سالن، چاول، گول گپے کو مزیدار بناتا ہے۔

الشفاء فٹافٹ  موٹاپا کو تیزی کے ساتھ ختم کرتا ہے۔

الشفاء فٹافٹ  یہ مکمل طور پر فوڈ پراڈکٹ ہے۔

الشفاء فٹافٹ  اسکا استعمال کسی قسم کا سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے۔

الشفاء فٹافٹ  کے تمام اجزا ہربل ہیں۔

الشفاء فٹافٹ  پنجاب فوڈ اتھارٹی سے رجسٹرڈ پراڈکٹ ہے۔

الشفاء فٹافٹ  پاکستان کے تمام شہروں میں ڈسٹری بیوٹر کو سپلائی کی جاتی ہے۔

حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number.
0 30 40 50 60 70