بہیڑہ - بلیلہ - بھیڑہ - پوست بہیڑہ - پوست بلیلہ - پوست بھیڑہ
دوسوپچاس گرام سے کم آرڈر بُک نہیں ہو گا 250 گرام سے لے کر 40 کلو تک آرڈر دے سکتے ہیں پاکستان میں ڈلیوری ایک دن میں اور پوری دنیا میں کہیں بھی ڈلیوری 10 دن میں حاصل کریں
We deliver Premium Quality Herbs At your door step
Price: On Call And Email
Urdu Name : Bahera (بھیڑہ) Balela (بلیلہ) Bahera (بہیڑہ) Baleela (بلیلہ)
Balela (بلیلہ) Bahera (بھیڑہ) Poast bahera (پوست بھیڑہ)
Punjabi Name : Bahera (بھیڑہ) Bayrah (بیڑہ)
Arabic Name : Baleelaj (بليلج) Halij Balela (هليج بليله) Al- halilaj (الأهليلج)
Ahlilaj (أهليلج)
Persian Name : Balelaj (بلیله) Bahira (بهیره) Bahira (باهرا) Balilaj (بلیلج)
Hindi Name : Bahera (بہیڑہ) Baheda (بھیڈا) Bahuvirya (بھوویرا) Bhaira (بھیرہ)
Bhairaa (بھیڑہ) Bhutvaas (بُھٹواس) Bohera (بوہرہ) Kalk (کالک)
Karshphal (کرش پھل) Vibhitaka (ویبھی ٹکا)
English Name : Belleric Myrobalan (بلیریک میروبالن) Beach Almond (بیچ المنڈ)
Bastard Myrobalan (باسٹرڈ میروبالن) Behere (بِھیرے)
Latin name : Terminalia belerica Roxb (ٹرمینالیا بلیریکا روکشب)
Assamese Name : Bauri (باوری) Bha ira (بھا اڑا) Bho ira (بھو اڑا)
Bho mora (بھو موڑا)
Gujarati Name : Veheda (وھیڈا) Beda (بیڈا) Baheda (بھیڈا) Bedal (بیڈال)
Kannada Name : Tarekai (ٹریکائی) Tode (ٹوڈی) Santi (سنٹی) Tharo (تھرو)
Behara (بِھرا) Shanti mara (شانتی مرا) Vibhita (وبھیٹا) Tara mara (ٹارا مارا)
Thare (ٹھرے) Vibhitaka (ویبھیٹکا) Thani (ٹھانی) Taarekaayi (ٹاریکائی)
Thani (تھانی) Taarekaayi mara (ٹاریکائی مرا)
Kashmiri Name : Babelo (ببیلو) Balali (بلالی)
Marathi Name : Beheda (بِھیڈا) Berda (بیرڈہ) Bibhītaka (بیبھیٹاکا) Vehala (وِھلا)
Kalidruma (کلیدروما) Behda (بہیڈا) Behada (بِھڈا) Bahela (بھیلا) Beda (بیڈا)
Malayalam Name : Adamarutha (آداما روتھا) Taanni (تانی) Tusham (تُشام)
Thaanni (تھانی) Taannikka ( تانیکا) Thannymathan (ٹھننیماتھن) Thani (ٹھنی)
Malay Name : Jaha (جہا) Jaha kebo (جہا کیبو)
Manipuri Name : Bahera ( بھیرا)
Sanskrit Name : Bibhitaki (بیبھی ٹاکی) Vibhitaki (وِبھِی ٹاکی) Akshah (آکشہ)
Karshaphala (کرش پھلا) Kalidruma (کلیدروما) Bahuvirya (بہوویریا) Aksa (آکسا)
Bibhitakah (بیبھی ٹاکہ) Kalidruma (کالی دروما) Karshaphala (کرش پھلا)
Bibhitaki (بیبھی ٹاکی) Vibhiitaka (وِبھی ٹاکہ) Kasaghnah (کساگھنہ)
Vibhitaki (وِبھی ٹاکی) Karshah (کرشہ)
Tamil Name : Akantam (اکنٹم) Akattan (اکاٹن) Akkam (اکم) Akkatuti (اکاٹوٹی)
Kandugamsadagam (کنڈوگمسڈاگم) Kantukan (کنٹوکن) Periyanati (پریَاناٹی)
Atcamcatakam (اٹکم کاٹاکم) Akkana (اکنا) Ananti (اننٹی) Akkanti (اکنٹی) Ari (اری)
Elitturumam (ایلیٹ ٹرومام) Kalitturumam (کلیٹورومم) Kalinturuna (کلینٹورونا)
Akkattan (اکاٹن) Atampi (اٹمپی)Ambalatti (امبلاٹی) Cuvacampokki (کیوواکمپوکی)
Putavacam (پوٹواکم) Kalinkutu (کلینکٹو) Tailapalam (ٹیلاپلم) Tanikai (ٹانیکائی)
Ilatcuminacani (اِلاٹکیومیناکانی) Chattu-elupa (چاٹو-علیوپا) Kalantunri (کلانٹونری)
Kuttakkini (کٹاکینی) Nati (ناٹی) Pucavatam (پوکواٹم) Punnaciyam (پونَاثِیم)
Kalinkatturumam (کالینکاٹیورومام) Kalanturimaram (کلانٹری مرام) Aksam (اکثم)
Akkandam (اکنڈ م) Akkantam (اکنٹم) Akkarattan (اکاراٹن) Kalanduri (کلانڈیوری)
Punnaciyamaram (پونَاثِیم مرم) Putavakini (پوٹواکینی) Sirottam (سیروٹم)
Amutam (امیوٹم) Cirottam (سیروٹم) Catakam (کاٹاکم) Anilakkinakam (انیلاکِناکم)
Kantakatpalamaram (کانٹاکٹپلم مرم) Kalinkatturumamaram (کلینکاٹوورمرام)
Kantam (کنٹم) Kantukam (کنٹوکم) Kantukamaram (کنٹوکم مرَم) Amutam (اموٹم)
Katpalam (کٹپلم) Kattu-elupay (کاٹو - ایلوپے) Kaypalam (کئپلم) Tamkki (ٹمکی)
Ankarattan (انکرٹن) Ankattan (انکاٹن) Aramam (ارمم) Erikatpalam (ایری کٹپلم)
Civattirumi (سیواٹیرومی) Kalivirutcam (کالی وروٹکم) Kantakatpalam (کانٹاکٹپلم)
Tandi-tonda (ٹنڈی - ٹونڈا) Tanikkaymaram (ٹانیکائی مرم) Tankrikkai (ٹنکری کائی)
Tan (ٹَن) Tani (ٹانی) Tanri (ٹنری) Tanrik-kay (ٹنری - کائی) Tanrikka i(ٹنریکائی)
Tapamari (ٹپامری) Thaandrikkai (ثانڈریکائی) Thaanrik (ثاندریک) Kaai (کائی)
Thandi (ثانڈی) Thandri (ثانڈری) Thandrikkai (ثانڈریکائی) Tirilinkam (ٹیری لینکم)
Thantri (ثانٹری) Thantrikkai (ثانٹریکائی) Tilaputpakam (ٹیلاپٹپاکم) Thani (ثانی)
Thanika(ثانیکا) Tirilinkamaram (ٹیری لینکم مرم) Tiripalati (ٹریپلاٹی)
Vallaimurdu (ولائی مرڈو) Vantiriyam (ونٹریئم) Vantiriyamaram (ونٹریئم مرم)
Vantiyam (ونٹیئم) Vatampi (واٹمپی) Tumulam (ٹیومولم)
Telugu Name : Bhoothavaasamu (بھوتھاواسمو) Bhutavasamu (بھوتا واسامو)
Tandra-kaya (تندرا - کائیا) Thaadi chettu (ثادی چیٹو) Thaani (ثانی) Tandi (ٹنڈی)
Tadi (ٹاڈی) Kattu-olupoe (کاٹو اولوپو) Tandra (تندرا) Tandrachettu (تندارچیٹو)
Thandra (ثندرا) ToandeeToandi (تواںدیتیواںدی) Vibheethakamu (ویبھیثکامو)
Bhutavasamu (بھوتاوسامو) Karshaphalamu (کرش پھلامو) Tandikaya (ٹنڈیکایا)
Irula Name : Thandimaram (تھندیمرم)
Tibetan Name : Ba ru ra (با رو را) Ba-ru-ra (با - رو - را)
Thai Name : Samo phi phek (سمو فی فیک) Haen (ہیئن) Haen-khao (ہیئن کھاؤ)
Haen-ton (ہیئن تن) Samo-phiphek (سمو- فیفیک)
Bengali Name : Bayada (بایڈ) Baheda (بہیڈ) Bahērā (باہرا) Bahera (بھیرہ)
Bhayraa (بھیرہ)
French Name : Myrobalan beleric (میروبالن بیلیرک)
German Name : Belerische Myrobalane (بیلاریشا مائیروبلان)
Japanese Name : Taaminaria beririka (تامینریا بیری رکا)
Myanmar Name : Thitsein (ٹھیٹسین)
Nepalis Name : Barro (بیارو)
Oriya Name : Bahada (بھیڈہ)
Russian Name : Terminaliia belericheskaia (ترمینالیا بلریچسکئیا)
Sri Lanka Name : Ahdan koddai (اھدن کودائی) Bulu (بلو) Tanti (تنتی)
Vietnam Name : Bang hoi (بانگ ہوئی) Bang moc (بانگ موک) Nhut (نیوت)
Indonesia, Sumatra, Name : ulu belu (اُلوبیلو)
Indonesia, jaha, Name : ketapang (کتپنگ) sana (سنا)
Indonesia, Java, Name : jaha kebo (جہا کبو) jaha sapi (جہا سپی)
Cambodia Name : Srâmââ piphéék (سرما پی پیپھیک)
ریسرچ ، تحریر و ترتیب حکیم محمد عرفان
اس آرٹیکل کو کاپی کرنے والے کے خلاف فوری قانونی کاروائی کی جائے
گی کیونکہ ایک آرٹیکل کو مکمل کرنے میں کئی دن سخت محنت ہوتی ہے

Terminalia bellerica is a perennial tree that grows 60-80 feet in height. The leaves are broad and oval. It is 10-12 cm long and 7-12 cm wide. The trunk is vertical and brown in colour. The leaves crowd towards the end of the branch. They have pointed tips. The flowers appear on the upper and lower part of the stem. The upper flowers are male while the lower flowers are bisexual. These are simple and solitary and appear in the month of May. It has gray coloured drupes that have an ovoid shape. They give the leaves of Baheda as fodder to the cattle.
This tree grows profusely in South Asia regions such as Pakistan, Nepal, Bhutan, Sri Lanka, China, Malaysia, and India. In India, we find it in the dry forest regions of Tamil Nadu, Kerala, Andhra Pradesh, Gujrat, Odisha, and Assam.
The Baheda fruit contains many useful ingredients such as tannins, ethyl acid, beta cetosterol, and elegiac acid. This is used in Triphala as one of the three main ingredients.
ماہیت ۔ پہچان – بلیلہ کا درخت بیس فٹ سےلے کرسوفٹ تک بلند ہوتاہے اس کا تنا سیدھا گول اور لمبا گولائی میں چھ فٹ سے تیس فٹ تک ہوتا ہے اس کی چھال آدھ انچ سے ساڑھ تین انچ موٹی ہوتی ہے پتے بڑکے پتوں کی طرح پانچ سےآٹھ انچ لمبے گولائی لئے ہوئے کچھ چوڑے اوربدبودارتانبےکی طرح سرخی مائل ہرشاح کے سرے پر لگتے ہیں ۔ یہ بت جھڑ میں گرکر ماہ پھاگن چیت میں نئے نکلتے ہیں ۔ اور پھول بھی اس وقت لگتے ہیں جبکہ پھل شروع سردیوں میں لگ کر ماہ پھاگن پوس تک پک جاتے ہیں پھول مٹیالے سفید یا سبز پیلے رنگ کے ہوتے ہیں جو چارسے چھ انچ سیخوں پر ہالیوں کی طرح لگتے ہیں۔اور ان میں بھی بدبوآتی ہے پھل برے مازویا آملہ کے برابر ہوتاہے جس کے اوپر چھلکا اورموٹا ہوتا ہے گودااندرہوتا ہے ۔ اس کے پھل کے اندر گٹھلی ہوتی ہے ۔ جس کے اندر مغز ہوتا ہے جس سے تیل نکلتا ہے۔
رنگ ۔ بھورازردی مائل ۔
ذائقہ ۔ بدمزہ ۔کھٹا ۔
مقام پیدائش ۔ جن علاقوں میں ہڑپیدا ہوتی ہے ان علاقوں میں بھیڑہ بھی پیداہوتاہے ۔ ریاست جموں ،ضلع کانگرہ ٖڈیرہ دون یا دہرہ دون نینی تال ہمالیہ کے دامن اور پاکستان میں راولپنڈی کے مشرقی علاقے میں پایاجاتا ہے۔
مزاج ۔ سردخشک درجہ دوم ۔
افعال ۔ مسہل ، مقوی معدہ مقوی دماغ اور بصر۔
استعمال ۔ معدہ کو تقویت دینے اور دستوں کو بند کرنے کیلئے بریان کرکے کھلاتے ہیں۔مقوی بصر ہونے کی وجہ سے دماغی نزلات کو خارج کرکے دماغ کا تنقیہ کرتاہے۔اس لئے بہیڑہ اطریفلات میں بکثرت استعمال کیاجاتا ہے۔بھیڑہ سردردکو دورکرتاہے اسلئے چھال کا ضماد فتق پرلگانامفید ہے اس کے علاوہ کچھرالی اور ورموں کوتحلیل کرتاہے ۔ بیہڑہ کوبریان کر کے سرمہ کے مانند باریک پیس کر آنکھ میں لگاناداد کیلئے مفید ہے ۔ بواسیر میں فائدہ مند ہے مقوی ومخرج فضولات سودایہ ہے بھوک پیداکرتا ہے ۔ سوداکو دست کے ذریعے خارج کرتا ہے۔
دماغ اورآنکھوں کوقوت دیتاہے بہت کم مقدار میں اسہال کہنہ کو مفید ہے آواز بیٹھنے میں بہیڑہ ۔ سیدھا اورفلفل دراز باریک پیس کر مکھن میں ملاکر بطور لعوق چٹانا فائدہ مند ہے۔
احتیاط۔ – اگر اس کے مغز کی تیس چالیس گریاں کھالی جائیں تو زہریلی علامات پیداہوتی ہیں۔
فوائد خاص ۔ مقوی معدہ دماغ ۔
مضر۔ مقعد اور آمعاہ کیلئے ۔
مصلح ۔ شہد وخالص و شکر روغن بادام
بدل ۔ شگوفہ حنا, مہندی ۔
کیمیاوی اجزاء پھولوں میں ۔
ایک گلوٹینک ایسڈ مواد مفرح رال تخم میں سبزی مائل تیل جوکہ دوطرح کاہوتاہے ایک رقیق زرددوسرا سفید گھی کی طرح غلیظ یعنی گاڑھا یہ گھی تیل کی جگہ استعمال ہوسکتا ہے۔
مقدارخوراک ۔ پانچ سے سات گرام