Description
الشفاء، ایکنی فاسٹ ویزلین۔
Al Shifa, Acne Fast Vaseline.
فوائد: ایکنی، چہرہ پر کیل، مہاسے، پس والے دانے، ڈارک سرکل، داغ دھبے، چہرہ کی خشکی، گالوں پر خارش، چہرہ پر پھنسیوں کا نکلنا۔
جِلد صاف شفاف ہوجائے گی نشان بھی باقی نہ رہے گا بہت
زبردست ہے عرصہ دس سال سے لوگ استعمال کر رہے ہیں سوفیصد کامیاب رزلٹ ہے، پیور ہربل ہے تمام کیمیکل سے پاک ہے، اسکا استعمال کسی قسم کا نقصان دہ نہیں ہے۔
ان تمام مسائل میں مفید اورموثر ویزلین۔
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت متاثرجگہ پر ہاتھ سے لگائیں۔
انشاء اللہ شفاء ہوگی۔
ہوم ڈلیوری آل پاکستان۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70
Reviews
There are no reviews yet.