Description
الشفاء، معجون قوت باہ۔
Al Shifa, Majoon Quwat e bah.
فوائد : مقوی اعضائے رئیسہ (دل،دماغ،معدہ وجگر) اعصا بی، نظام، پٹھوں کی کمزوری، اور جریان، احتلام، سرعت انزال مردانہ کمزوری شادی شدہ حضرات کے لیے طاقت کا خزانہ (معجون قوت باہ) کا استعمال عضو خاص میں بے پناہ سختی لاتا ہے (معجون قوت باہ) کے استعمال سے ٹا ئمنگ میں اضافہ (معجون قوت باہ) کے استعمال سے مباشرت کے بعد کی سستی، اور کمزوری دور چہرہ سرخ و سفید ہو جا تا ہے، ان تمام مسائل کیلئے مفید دواء۔
معجون پیکنگ 200 گرام۔
ہوم ڈلیوری آل پاکستان۔
مقدار خوراک : رات کھانے کے ایک گھنٹہ پہلے آدھا چھوٹا چمچ چائے والا ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ دن میں ایک باراستعمال کریں۔
نوٹ ؟ شوگر، دل، بلڈ پریش کے مریضوں کیلئے بھی معجون قوت باہ بے پناہ بہترین اثر رکھتی ہے یہ تمام مریض معجون قوت باہ، بلا خوف و خطر استعمال کر سکتے ہیں۔
اجزاء : کستوری، عنبر، ریگ ماھی، جنسنگ سفید، جنسنگ سرخ، دارچینی، مصطگی، جوزبوا،درونج عقربی، عود، ستاو ر، جند بیدستر، زعفران، ثعلب مصری، ماکا روٹ، کشتہ شنگرف، ثعلب مصری، موصلی سفید، تالمکھانہ، بہمن سرخ، بہمن سفید، سمندر سوکھ، عقرقرحا، شہد خالص۔
: قوت باہ کیا ہے
شادی کے بعد مرد کو اپنی جنسی تسکین کی انجام دہی کے لیے جو قوت درکار ہوتی ہے اسے قوت باہ کہتے ہیں۔
یہ قوت بعض مردوں میں زیادہ اوربعض میں کم ہوتی ہے۔ جس شخص میں یہ قوت جتنی زیادہ ہوتی ہے اُسے اِس عمل میں اتنا ہی زیادہ لطف آتا ہے، گرم علاقوں مثلاً عرب کے لوگوں میں شہوت زیادہ اور سرد علاقوں میں نسبتاً کم ہوتی ہے۔
زمانہ قدیم سے انسان قوت باہ اور تولیدی صلاحیتوں میں اضافہ کی خواہش رکھتا ہے، مرد حضرات اپنی قوت باہ میں اضافے کے لئے مختلف طریقے استعمال کرتے ہیں۔ تاہم یہ انسانی خواہش آج بھی زمانہ قدیم کی طرح اپنی پوری شدت کے ساتھ قائم و دائم ہیں۔
اگر مرد میں قوت باہ کمزور ہو اور عورت میں شہوت زیادہ ہو تو ایسی حالت میں عورت کو آسودگی نہیں ہوتی ۔ایسی حالت میں عورت جماع سے بے رغبتی برتنے کے ساتھ ساتھ شوہر سے نفرت بھی کرنے لگتی ہے، جس کی وجہ سے مرد حضرات مجبوراً ایسے طریقے اور ٹوٹکے ڈھونڈنے لگتے ہیں کہ جن کے استعمال سے وہ اپنی کھوئی ہوئی طاقت کا خزانہ واپس حاصل کر سکیں۔
یہی وہ وقت ہوتا ہے کہ جب وہ جعلی حکیموں اور ڈاکٹروں کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں،خدارا آج کل کے جعلی حکیموں اور ڈاکٹروں سے بچیں۔
مردانہ کمزوری کا علاج، الشفاء، معجون قوت باہ، کے استعمال سے ممکن ہے۔
: قوت باہ کی کمزوری کی وجوہات
کثرت جماع یا کثرت احتلام یا مشت زنی اغلام بازی سے ، مردانہ طاقت میں خاصی کمی واقع ہو جاتی ہے، دل و دماغ ، جگر وغیرہ کے ضعیف ہو جانے سے قوت باہ میں کمی آ جاتی ہے ۔
ڈپریشن ذہنی دباﺅ کی شدید ترین حالت ہے اس کا اثر بھی شدید ہوتا ہے۔ ذہنی دباؤ غم و غصہ اور ڈپریشن نامردی کی وجوہات میں سے ایک اہم وجہ ہے۔
بعض ادویات کے سائیڈ افیکٹ سے قوت باہ میں کمی آ جاتی ہے۔ ان ادویات میں بلڈ پریشر کی ادویات، اینٹی ہسٹامین، ذہنی دباﺅ اور ڈپریشن کی ادویات شامل ہیں۔
منشیات کا زیادہ استعمال قوت باہ کی کمزوری کا باعث بنتا ہے۔ نشے سے دل کی صحت متاثر ہوتی ہے جب دل اعضاء کو خون مناسب مقدار میں فراہم نہیں کر پاتا تو کمزوری ہونا یقینی بات ہے۔
فحش (گندی) فلموں میں دکھائے جانے والے غیر فطری اور غیر حقیقی مناظر نوجوانوں کے ذہن میں احساس کمتری اور کمزوری کا احساس پیدا کرتے ہیں جو انہیں نامرد بنا دیتا ہے۔
قوت باہ کی کمزوری کی بڑی وجہ مشت زنی ہوتی ہے، مشت زنی کرنے والے افراد اپنے ہی ہاتھوں اپنی طاقت کو ختم کر دیتے ہیں۔
: قوت باہ کا دیسی علاج
اگر آپ مردانہ کمزوری کا شکار ہیں اور اپنی قوت باہ میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں تو جعلی حکیموں اور ڈاکٹروں کی دوائیں استعمال کرنے کی بجائے، الشفاء، معجون قوت باہ کا ستعمال کریں اور خوشحال زندگی گزاریں۔
: قوت مردانہ قوت باہ
قدرت نے انسان کو جنسی جبلتوں سے بھرپور بنایا ہے، لیکن موجودہ سائنسی دور میں فارمی اور ملاوٹ شدہ خوراک تیز رفتار زندگی اور پریشانیاں اور بچپن و جوانی کی غلط کاریاں ہمارے جسمانی نظام کو بے حد متاثر کر رہی ہیں جس کے منفی اثرات ہمارے جنسی نظام پر بھی اثر اندز ہو رہے ہیں.۔
اس دور میں ایک شکایت جو سب سے زیادہ عام ہے وہ وقت سے پہلے انزال یا عین موقع پر مردانہ عضو تناسل کا ڈھیلا پڑ جانا ہے، یا دخول کے فوراً بعد جلدی جلدی فارغ ہو جانا، جس کا شکار موجودہ دور میں ہرعمر کے مرد نظر آتے ہیں۔
خواہ وہ شادی شدہ نوجوان ہوں یا ڈھلتی عمر کے مرد حضر ات سب ہی مردانہ قوت کی کمی کی شکائیت کرتے ہیں خاص طور پرمردانہ کمزوری کے باعث جنسی دورانیہ امساک رکا وٹ کا کم ہو جانا، جس کے باعث مردوں میں شرمندگی کا احساس اور خود اعتمادی کی کمی پیدا ہو جاتی ہے۔
الشفاء: معجون قوت باہ، کے استعمال سے تمام مردانہ جنسی مسائل دور ہو جاتے ہیں اور جسم میں طاقت آ جاتی ہے، عضو تناسل میں خون کی روانی تیز ہو جاتی ہے اور اس طرح مرد کی جنسی آرزو اور عضو کی صلاحیت میں برابر کا رشتہ قائم ہو جاتا ہے۔
جنسی فعل کا دورانیہ طویل سے طویل تر ہونے لگتا ہے اور دونوں فریقین بھرپور جنسی تسکین حاصل کرتے ہیں. مرد میں اعتماد پیدا ہوتا ہے اور مردانہ برتری کا احساس اُسے معاشرے کا ایک بھرپور اور متحرک رکن بنا دیتا ہے۔
: حکمت کی رو سے مردوں کے مسائل
بے شک مرد چار شادیاں کر سکتا ہے۔ لیکن آ ج کا مرد ایک بیوی کے ازدواجی حقوق بھی پورے نہیں کر پاتا ، صرف اس وجہ سے کہ آج کل کی نو جوان نسل نوجوانی میں ہی بری صحبت کا شکار ہو کر مشت زنی میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور اپنی زندگی خراب کر لیتے ہیں۔
جس وجہ سےعضو خاص سکڑ جاتا ہے، اور عضو خاص کی رگیں ابھر جاتی ہیں اور منی اور مذی کا اخراج خود بخود ہونے لگتا ہے یا کثرت احتلام ہونا اور پیشاب کے بعد منی کے قطرے آنا معمول بن جاتا ہے، چہرہ بے رونق اور جوانی میں ہی بوڑھا لگنے لگتاہے۔ شادی سے ڈرنا اور جنسی کمزوری محسوس ہو نے لگتی ہے۔
: شادی شدہ لوگوں کے مسائل
جن لوگوں کو نو جوانی میں اس طرح کے مسائل ہو جائیں اور وہ علاج کرواۓ بغیر شادی کرتے ہیں ایسے لوگوں کی اذدواجی زندگی بہت متاثر ہوتی ہے اور بیوی کے سامنے شرمندگی اٹھانا پڑتی ہے۔ شہوت میں کمی,جراثیم کا پیدا نہ ہونا، جسمانی کمزوری اور بیوی کے پاس جاتے ہی قطرے آنا یا جلد فارغ ہو جانا یعنی سرعت انزال کا ہونا۔ ایسے لوگوںکیلئے۔
الشفاء، معجون قوت باہ، قوت مردمی اور امساک اورجسمانی کمزوریوں کیلئے بہترین علاج ہے۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70
Reviews
There are no reviews yet.