الشفاء، خونی بواسیر کیپسول۔

الشفاء، خونی بواسیر کیپسول۔

Al Shifa, Khooni Bawaseer Capsules.

خونی بواسیر میں خون اکثر قبض والے یاں نرم پاخانے سے پہلے یا پاخانے کے ساتھ چپکا ہواآتا ہے یا قطروں کی شکل میں آتا ہے یا دھار کی شکل میں خون آتا ہے، قبض مستقل دور اور بواسیر خونی سے چھٹکاڑا مل جاتا ہے ان تمام عوارض کیلئے مفید دوا۔

 6,500

Additional information

Description

الشفاء، خونی بواسیر کیپسول۔

Al Shifa, Khooni Bawaseer Capsules.

 خونی بواسیر کا مکمل علاج

فوائد : خونی بواسیر میں خون اکثر قبض والے یاں نرم پاخانے سے پہلے یا پاخانے کے ساتھ چپکا ہواآتا ہے یا قطروں کی شکل میں آتا ہے یا دھار کی شکل میں خون آتا ہے، قبض اور بواسیر خونی کےلیے مفید دواء۔

مقدارخوراک: ایک کیپسول صبح، ایک کیپسول دوپہر، ایک کیپسول رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں ـ

دوا برائے 15 یوم مکمل کورس ـ

ہوم ڈلیوری آل پاکستان ـ

حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70

: بواسیر میں پرہیز اور معلومات

بواسیر اور قبض دو ایسی بیماریاں ہیں جو ایک دوسرے کی وجہ بنتی ہیں۔ قبض کے اصل معنی پکڑ اور گرفت کے ہیں۔ بواسیر مقعد کے اندر بننے والے مسوں کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔ قبض کو قبض اس لئے کہتے ہیں کہ براز کو آنتیں اپنی گرفت میں لیے رکھتی ہیں۔ اگراجابت وقت مقرر پر نہ آئے یعنی کبھی تیسرے روز آیا کرے یا اوقات تبدیل نہ ہوں لیکن مقدار میں کم آئے یااجابت با فراغت نہ ہو تو ان دونوں صورتوں کو قبض ہی کہتے ہیں۔

قبض کی دو صورتیں ہیں(اقسام) عارضی قبض (جو کسی اتفاقی وجہ سے ہوتاہے)

دائمی قبض (جو ہمیشہ رہتی ہے، اس کا سبب دیرینہ ہوتا ہے)

: قبض کے اسباب

تیز مرچ، مسالہ جات کی زیادتی، میدہ، بیسن کی اشیاء، سموسے، نان، آلو، ٹھنڈے یخ مشروبات، چائے کا زیادہ استعمال، تمباکو نوشی، دماغی محنت کی زیادتی، نشہ آور اشیاء کا استعمال، دودھ اور گھی استعمال نہ کرنے کی وجہ سے انتڑیاں خشک ہو کر قبض کاباعث بنتی ہیں۔

: علامات

دردِ سر، نظر کی کمزوری، دل کی گھبراہٹ، بے چینی، بھوک کی کمی، پنڈلیوں میں خفیف سا درد، زبان کا میلا ہونا۔ قبض سے جگر متاثر ہوتا ہے۔ جسم کی رنگت زردی مائل ہو جاتی ہے اور بواسیر جیسے امراض پیدا ہو جاتے ہیں۔ اس لئے قبض “ام الامراض” یعنی بیماریوں کی ماں کہلاتا ہے۔

عارضی قبض ہو تو خودبخود دور ہو جاتی ہے یا معمولی قبض کُشا دوا سے رفع ہو جاتی ہے۔ ایسی صورت میں ممکن حد تک تدبیر سے کام لیں اور دوا سے پرہیز کریں بلکہ صبح و شام سیر کریں، یہ قبض کا قدرتی علاج ہے۔ صبح خالی پیٹ تازہ پانی پینا قبض کا بہتر علاج ہے لیکن روزانہ عادت ڈالنا معدے کے لیے مضر ہے۔

دائمی قبض کا علاج ضرور کرناچاہیے کیونکہ یہ دوسرے امراض پیدا کرتا ہے۔ اس مرض میں تیز ملینات کا استعمال مناسب نہیں ہوتا ہے۔ اس مرض کا علاج غذا سے کرنا زیادہ مناسب ہے۔ مثلاًروغن بادام، مکھن، گھی، دودھ، ترکاریاں ور موٹے آٹے کی روٹی وغیرہ۔ سبزی سب سے زیادہ استعمال کرنی چاہیے، مثلاًخرفہ کا ساگ، سرسوں کا ساگ، چولائی کا ساگ، پالک،میتھی، چقندر، شلجم، گاجر، ہرے چنے، ٹینڈے، کدو استعمال کرنا زیادہ بہتر ہے۔ پھلوں میں خربوزہ، آم، پپیتہ، آلو بخارا، امرود، انگور، انجیر خشک، منقہ، کشمش، تربوز، ناشپاتی، خوبانی اورآڑو ـ

رفع قبض کے لیے اگر ادویہ سے مدد لینے کی ضرورت ہو تو معجون اطریفل زمانی، حب بنفشہ، اسپغول کا چھلکا، روغن بادام، انجیر، گلقند، مربہ ہرڑ وغیرہ۔ جو خواتین امید سے ہوں تو انہیں زیادہ قبض کشا ادویات استعمال نہیں کرنی چاہئیں۔ ان کے لیے پرہیز بہتر رہتا ہے یا سبزیاں پھل استعمال کریں۔ روغن بادام، شیریں، اسپغول کا چھلکا دودھ میں ملا کر استعمال کریں۔

Related Products