الشفاء، سرعت انزال کیپسول۔

الشفاء، سرعت انزال کیپسول۔

Al Shifa, Surat Anzal Capsules.

شادی شدہ حضرات میں ٹائمنگ کی کمی یعنی فوری فارغ ہوجانا، شہوت میں کمی، سرعت انزال ختم کر کے ٹائمنگ میں مستقل اضافہ کرتا ہے، مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے، عضو مخصوص میں سختی اور انتشار کو بڑھاتا ہے قدرتی امساک بحال کرتا ہے۔

 4,000

Additional information

Description

الشفاء، سرعت انزال کیپسول۔

Al Shifa, Surat Anzal Capsules.

فوائد : شادی شدہ حضرات میں ٹائمنگ کی کمی یعنی فوری فارغ ہوجانا، شہوت میں کمی، سرعت انزال ختم کر کے ٹائمنگ میں مستقل اضافہ کرتا ہے، مادہ تولید کو گاڑھا کرتا ہے، عضو مخصوص میں سختی اور  انتشار کو بڑھاتا ہے قدرتی امساک بحال کرتا ہے۔

مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی یا دودھ کیساتھ استعمال کریں۔

دوا پیکنگ ایک ماہ۔

ہوم ڈلیوری آل پاکستان۔

حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70

سرعت انزال کیا ہے معلومات۔

تحریر حکیم محمد عرفان، فاضل طب الجراحت۔

الشفاء نیچرل ہربل دوا خانہ رجسٹرڈ لاہور پاکستان۔

سرعت انزال  ایک ایسی غیر طبعی کیفیت ہے جس میں جماع یعنی ہمبستری کے دوران اندام نہانی میں دخول کرنے سے قبل یا دخول کرتے ہی مرد کا انزال ہوجاتاہے اور جماع نامکمل ہوجاتاہے ایسی قبل از وقت انزال کی حالت کو سرعت انزال کہا جاتا ہے جو مردانہ کمزوری کی ایک اہم علامت ہے۔

:سرعت انزال کی علامات

سرعت انزال کی علامات میں مباشرت کے فعل سے قبل ہی یا دخول کرتے ہی چند لمحات میں مرد کا انزال یعنی اخراج منی ہوجاتی ہے۔

بعض صورتوں میں جماع سے قبل مردانہ عضو تناسل سے لیسدار قطروں کا اخراج شروع ہوجاتاہے جس عضو مخصوص ڈھیلا اور بے جان پڑ جاتاہے۔

:سرعت انزال کی وجوہات

سرعت انزال کی اہم وجوہات میں نفسیاتی،جذباتی اور اعصابی مسائل ہو سکتے ہیں اس کے علاوہ مختلف جنسی امراض بھی سرعت انزال کا باعث بن سکتے ہیں بعض دفعہ سرعت انزال دوسرے امراض کی علامات کے طور پر بھی ظاہر ہوجاتی ہے مثلا اگر کسی مرد کو حدت منی یعنی منی کے قوام میں مقررہ حد سے زیادہ حرارت یا بگاڑ آجائے تو اس صورت میں بھی سرعت انزال ہوسکتاہے۔

ذکاوت حس یا جریان منی و مذی کی صورت میں بھی سرعت انزال کا مرض لاحق ہوسکتاہے۔

سرعت انزال یعنی قبل از وقت انزال کی چند اہم اور بنیادی وجوہات و عوامل بیان کیے جا رہے ہیں جن کے سبب سرعت انزال کا مرض پیدا ہوتاہے۔

نفسیاتی و ذہنی عوامل۔

نفسیاتی اور ذہنی کیفیات سرعت انزال کا ایک عام اوراہم سبب ہیں چونکہ دماغ براہ راست جنسی حرکات و جماع کو کنٹرول کرتاہے اور ذہنی دباؤ، نفسیاتی یا ڈپریشن جیسے عوامل کا دماغ سے تعلق ہوتاہے اور جب ایسے عوامل موجود ہوتے ہیں تو سرعت انزال ظاہر ہو سکتی ہے۔

:مشت زنی و غیر فطری طریقہ انزال

مشت زنی (جلق) یعنی بذریعہ ہاتھ شہوت کے حصول کے لیے انزال کرنا ایک نہایت ہی غیر معقول اور غیر فطری طریقہ انزال ہے جس کی طبی،روحانی اور مذہبی ہر شعبے میں ممانعت ہے کیونکہ بذریعہ ہاتھ یعنی مشت زنی جسے خود لذتی بھی کہاجاتا ہے۔

اس فعل نامراد مردانہ عضو تناسل کے رگ پٹھوں اور منی کی نالیوں میں سوزش پیدا ہوجاتی ہے کیونکہ اس غیر فطری عمل میں مضبوط زوردار ہاتھوں کی گرفت سے شہوت کا حصول ممکن بنایاجاتاہے اور اسی وجہ سے حشفہ بھی سوزش ناک ہوجاتاہے جس سے نہ صرف ذکاوت حس اور جریان منی و مذی پیدا ہوجاتے بلکہ سرعت انزال بھی لاحق ہوجاتاہے۔

دیگر غیر فطری طریقہ انزال جیسے اغلام (مردانہ ہم جنس پرستی) یا دوسرے طریقوں میں بھی عضوتناسل پر شدید دباؤ اور رگڑ لگتی ہے جس سے اندرونی اعصاب و پٹھے سوزش کا شکار ہوجاتے ہیں جس سے پیدا ہونے والی سرعت انزال دائمی صورت بھی اختیار کرجاتی ہے۔

شہوت انگیز اور جماع کے دورانیہ کو بڑھانے والی ادویات کا تسلسل سے استعمال بہت سے مرد حضرات مردانہ کمزوری و قوت باہ میں اضافے کی ادویات جیسے ویاگرا جس کے اندر سلڈینافل سائٹریٹ  ہوتاہے مسلسل استعمال کرتے ہیں۔

جس کی وجہ سے بھی خزانہ منی سے عضو تناسل میں منی کی ترسیل والی نالیاں سوزش ناک ہوجاتی ہیں جس بنا پر منی کو زیادہ دیر تک روکنے والی قوت بھی کم ہوجاتی ہے اور نتیجتا سرعت انزال ہوجاتاہے۔جماع کے لمحات کو طویل کرنے کی غرض سے استعمال ہونے والی ادویات کا بکثرت استعمال بھی سرعت انزال کا باعث بن سکتاہے۔

:چٹ پٹی اور ناقص غذاؤں کا استعمال

ترش ذائقہ دار چٹ پٹی، تیز مصالحہ دار یا فاسٹ فوڈز اور ناقص غذاؤں کے بکثرت اور روزمرہ استعمال سے سرعت انزال جیسا مرض وقوع پزیر ہوسکتاہے۔کیونکہ مذکورہ بالا غذائیں خون میں حدت پیدا کردیتی ہیں جس کیوجہ منی میں بھی بلاضرورت حدت (گرمی) پیدا ہوجاتی ہے۔

اور اس کا قوام غیر طبعی اور پتلا ہوجاتا ہے اور اسی بنا پر قوت ماسکہ یعنی منی کو زیادہ دیر تک ٹھہرانے یا روکنے والی قوت میں کمزوری پیدا ہوجاتی ہے اور نتیجہ سرعت انزال کی صورت میں ظاہر ہوتاہے۔

:ذیابیطس اور اعصابی امراض

ذیابیطس ٹائپ ٹوبھی سرعت انزال کا ایک اہم موجب ہے کیونکہ اس مرض میں مردانہ کمزوری بھی نمودار ہوجاتی ہے اور سرعت انزال بھی چونکہ مردانہ جنسی کمزوری کی ایک علامت ہے اور اس مرض میں دماغ و اعصاب میں ضعف پیداہوجاتے ہے جس کا قوت ماسکہ پر بھی براہ راست اثر پڑتاہے یوں ذیابیطس ٹائپ ٹو کیوجہ سے بھی سرعت انزال کا مرض ہوجاتاہے۔

اعصابی امراض میں اعصاب ودماغ میں کمزوری آجاتی ہے اور اس کمزوری کا اثر مردانہ جنسی کمزوری پر بھی ہوتاہے جس کیوجہ سے سرعت انزال رونما ہوسکتاہے۔

:سرعت انزال کے متوقع خطرات

سرعت انزال ایک ایسا مرض ہے جو مختلف وجوہات کی بنا پر اکیلا بھی لاحق ہوسکتاہے اور مختلف امراض کے مجموعہ کی شکل میں بھی ظاہر ہوسکتاہے۔ سرعت انزال کا دماغ و اعصاب اور دیگر قوتوں پر بھی برا اثر پڑتا ہے مثلا سرعت انزال سے پیدا ہونے والی قوت ماسکہ کی کمی کا اعصاب پر بہت برا اثر ہوتاہے اعصاب ذکی الحس ہو سکتے ہیں جس سے مادہ منویہ جریان کی صورت میں ضائع ہونا شروع ہوجاتا ہے۔

سرعت انزال کی وجہ سے دیگر امراض پیدا ہونے کا بھی خدشہ رہتاہے جیسے نامردی اور بانجھ پن کیونکہ اس مرض میں منی کی کوالٹی بگڑ جاتی ہے جس سے منی کا گاڑھا پن بھی متاثر ہوتاہے اور منی کے جراثیم یعنی کرم منی بھی تعداد میں کم ہوجاتے ہیں اور بعض صورتوں میں ختم ہوجاتے ہیں۔

سرعت انزال میں کیونکہ ذکاوت حس اور جریان منی و مذی بھی پید اہوجاتے ہیں اور اگر ان کا ٹھیک طرح علاج نہ کیا جائے تو یہ دائمی صورت بھی اختیار کرسکتے ہیں۔اکثر مرد حضرات جن کی عمر 50 سال سے زائد ہوتی ہے لیکن وہ جوانی سے شروع ہونے والے امراض ذکاوت حس یا جریان میں بڑی عمر تک مبتلا رہتے ہیں۔

سرعت انزال کی وجہ سے ہونے والی نامکمل ہمبستری و جماع چونکہ عورت کی جنسی تسکین پوری نہیں ہوتی اور تسلسل سے ایسا ہونے سے ازدواجی تعلقات و رشتوں میں دوریاں اور مسائل پیدا ہوجاتے ہیں اور نوبت علیحدگی و طلاق تک پہنچ جاتی ہے۔

:سرعت انزال کا علاج

جدید مغربی دنیا میں سرعت انزال کے علاج کے لیے مختلف تکینیک بتائی جاتی ہیں جن میں دوران مباشرت الٹی گنتی شروع کردینا، ذہن یا سوچ کو کسی اور جانب مرکوز کرلینا، نفسیاتی کلیات ،ہمبستری سے پہلے مشت زنی کرکے انزال کرالینا پھر مباشرت کرنا یا پھر جماع سے پہلے غبارہ یعنی کنڈوم کا استعمال کرنا جس سے سرعت انزال کو وقتی طور پر قابو پانے میں مدد مل سکتی ہے یا اسی وقت کے جماع کو بہتر بنایا جاسکتا ہے لیکن ایک مستقل علاج نہیں ماناجاتا۔

سرعت انزال کے انگریزی علاج کی غرض سے متاثرہ کو اینٹی ڈپریشن  ادویات دی جاتی ہیں اور یعنی سلیکٹو سروٹونن ری اپٹیک انہیبیڑرز دی جاتی ہے۔اور عضو تناسل پر بیرونی استعمال کے لیے مسکن خصوصیات کی حامل کریمیں یا جیل اور اسپرے استعمال کرائے جاتے ہیں۔

:سرعت انزال کا علاج

مردوں کے لیے شدید شرمندگی کا باعث بننے والا مرض سرعت انزال بعض دفعہ ایک پیچیدہ معاملہ بن جاتا ہے کیونکہ اس کا علاج بہت توجہ طلب اور حساس ہوتاہے۔جب تک مرض کے اسباب پر قابو نہ پایاجائے مرض کا علاج بے سود ہوتاہے۔

اسی لیے لوگ عرصوں تک اس کا علاج کرتے رہتے ہیں لیکن مستقل فائدہ نہیں ہوتا۔اسی لیے ایک قابل معالج یا طبیب جو مرض اور اسباب و وجوہات کی بہتر تشخیص کرے وہی اس مرض کا علاج کر سکتاہے۔ سرعت انزال کو رفع کرنےکیلئے اپنا علاج ضرور کروائیں۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “الشفاء، سرعت انزال کیپسول۔”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Products