الشفاء، سوزاکی کیپسول۔

الشفاء، سوزاکی کیپسول۔

Al Shifa, Sozak Capsules.

گونوریا, سوزاک, پیشاب کی نالی کا زخم پیشاب کے ساتھ پیپ یا بدبودار رطوبت اور پیشاب شدید جلن اور درد کے ساتھ آنا پیشاب کی نالی میں تنگی۔
ان تمام مسائل کے لیے مفید دواء۔

 4,500

Additional information

Description

الشفاء، سوزاکی کیپسول۔

Al Shifa, Gonorrhoea-Sozak Capsules.

فوائد : گونوریا، سوزاک پیشاب کی نالی (نائزہ) کا زخم ہے، جس میں پیپ یا بدبودار رطوبت بہتی ہے زخم میں اکثر جلن اور درد ہوتا ہے سوزش کی شدت سے پیشاب کی نالی میں تنگی آجاتی ہے ان تمام مسائل کے لیے مفید دواء۔

مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح ایک کیپسول دوپہر ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں۔

دوا برائے 20 یوم۔

ہوم ڈلیوری آل پاکستان۔

حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70

: سوزاک (Gonorrhea) اسباب وجوہات

اس مرض میں پیشاب کی نالی زخمی ہوجاتی ہے اور ریشہ پڑجاتا ہے۔ ماؤف مقام پر زخم ہونے کی وجہ سے شدید درد اور جلن ہوتی ہے۔ مرض کی شدت کے باعث نالی تنگ ہو جاتی ہے اور پیشاب کرتے وقت ناقابل برداشت درد ہوتی ہے۔

: اسباب

یہ مرض اسلامی احکامات سے روگردانی کے باعث ہوتا ہے۔ دوران حیض جماع کرنے سے۔ کثرت سے مقوی باہ ادویات لینے سے، لونڈے بازی سے، کثرت سے مشت زنی کرنے سے، لیکوریا کا اثر منتقل ہونے سے، بازاری عورتوں سے تعلق رکھنے سے، شراب پینے سے، گردے اور مثانے کی پتھری کی وجہ سے، مادے کے اخراج کو زبردستی روکنے سے۔

: علامات

مرض لگنے کے تین یا چار دن اور اکثر ایک ہفتے کے دوران پیشاب کی نالی میں سخت جلن اور درد ہونے لگتا ہے۔ پیشاب کے اخراج کے ساتھ بعض اوقات خون ملی پیپ کا اخراج ہوتا ہے۔ یہ شدت روز بروز بڑھتی چلی جاتی ہے۔ پیب گاڑھی ہوجاتی ہے اور مریض درد سے لاچار ہوجاتا ہے۔

نالی کی شدید جلن کی وجہ سے کپڑے کا چھوجانا بھی ناقابل برداشت ہوتا ہے۔ مریض ٹانگیں پھیلا کر چلنے پر مجبور ہوجاتا ہے اگر اس مرض کا تادیر علاج نہ کیا جائے اور غفلت کی جائے تو سوزاک کا زہر پورے بدن میں پھیل جاتا ہے اور پورے وجود پر پھنسی پھوڑے نکلنا شروع ہوجاتے ہیں اور اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت بھی اکثر اوقات ختم ہوجاتی ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “الشفاء، سوزاکی کیپسول۔”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Products