Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

پیشاب،کے ساتھ،اگر خون آتا ہو،تو اسکا علاج

09 Feb, 2014 مثانہ کے امراض کا علاج اور نسخہ جات

lasora

 

 

پیشاب،کے ساتھ،اگر خون آتا ہو،تو اسکا علاج
نسخہ الشفاء، پیشاب کے ساتھ خون آتا ہو تو لسہو ڑہ کے 10 پتے لے کر اس کا رس
نکال لیں 10 گرام شکر ملا کر مریض کو پلائیں ۔ایک یاں دو خوراک کے
ساتھ ان شاءاللہ خون آنا بند ہو جائے گا ۔