Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

پیشاب،کے ساتھ،اگر خون آتا ہو، تو اسکا علاج

09 Feb, 2014 پیشاب کے امراض کےلئے دیسی علاج

lasoraپیشاب،کے ساتھ،اگر خون آتا ہو، تو اسکا علاج
نسخہ الشفاء : پیشاب کے ساتھ خون آتا ہو تو لسہو ڑہ کے 10 پتے لے کر اس کا رس نکال لیں 10 گرام شکر ملا کر مریض کو پلائیں  ایک یاں دو خوراک کے ساتھ ان شاءاللہ خون آنا بند ہو جائے گا ۔