Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : درد شقیقہ کا، دیسی علاج

27 Apr, 2018 دیسی طریقہ علاج

 درد شقیقہ جس کو آدھا سر کادرد بھی کہا جاتا ہے ہمیشہ آدھے سر میں ہوتا ہے جب شدت درد سے سر پھٹنے لگے اور مریض درد سے بے تاب ہو جائے تو دیا گیا نسخہ استعمال کرائیں درد شقیقہ کے لئے بہت مفید ہے
نسخہ الشفاء : تمباکو 50 گرام، لونگ 50 گرام، پیس لیں اور حسب ضرورت لے کرپیسٹ بنا کر لیپ کریں انشاءاللہ آرام آ جائے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal