Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ الشفاء : سردرد کا، دیسی علاج

27 Apr, 2018 دیسی طریقہ علاج

جب منہ آنکھ اور ناک میں ورم وغیرہ معلوم ہوں دماغ بھاری اور بھرا سا معلوم ہو سر میں جلن سی محسوس ہو تو دیا گیا نسخہ استعمال کریں
نسخہ الشفاء :  تمباکو تلخ 6 گرام، مرچ سیاہ 3 گرام،  خوب باریک پیس کر بطور نسوار سنگھائیں، ایک دو بار
انشاءاللہ درد سر ختم ہو جائے گا
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal