Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

موسمی بخاروں کے لیے، دیسی علاج

01 Feb, 2014 بخار کے امراض کےلئے دیسی نسخہ جات

Ghatam pepalموسمی بخاروں کے لیے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : موسمی بخاروں میں پیاس کی شدت عموماّّ ستاتی ہے ۔اس کے لیئے مٹی کے گھڑے میں پانی ڈال کر اس میں پیپل کے سبز پتے پندرہ بیس عدد رات کو ڈال کر رکھ دیں اس میں سے بخار مریض کو پانی پلاتے رہیں
انشاء اللہ افاقہ ہو گا ۔