Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

موسمی بخاروں کے لیے نسخہ

01 Feb, 2014 بخار کے امراض کےلئے دیسی نسخہ جات

Ghatam pepal

 

موسمی بخاروں کے لیے نسخہ ۔
نسخہ الشفاء۔ موسمی بخاروں میں پیاس کی شدت عموماّّ ستاتی ہے ۔اس کے لیئے مٹی کے
گھڑے میں پانی ڈال کر اس میں پیپل کے سبز پتے پندرہ بیس عدد رات کو ڈال کر رکھ دیں
اس میں سے بخار مریض کو پانی پلاتے رہیں
انشاء اللہ افاقہ ہو گا ۔