Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

مثانہ کی، پتھری،کا علاج

09 Feb, 2014 مثانہ کے امراض کا علاج اور نسخہ جات

mangoo tree levs

 

 

مثانہ کی، پتھری،کا علاج
نسخہ الشفاء ۔ آم کے پتے جو خود جھڑ جاتے ہیں اکھٹے کر کے سایہ میں خشک کر لیں بعد
میں پیس کرباریک کرلیں ۔2گرام صبح و شام خالی پیٹ پانی کے ساتھ استعمال کریں 15 دن
تک انشاء اللھ افاقہ ہو گا پتھری نکل جائے گی