Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

مثانہ، گردہ, پتھری کا مکمل, دیسی علاج

09 Feb, 2014 مثانہ کے امراض کا علاج اور نسخہ جات

Melons
مثانہ، گردہ, پتھری کا مکمل, دیسی علاج
نسخہ الشفاء  : خربوزہ کے چھلکے کو سایہ میں خشک کر لیں یاں کسی پنسار کی دوکان سے لے لیں پھر اسکا سفوف بنا لیں ایک چائے والا چمچ دو کپ پانی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں ایک کپ رہ جانے پر اسمیں ایک چٹکی نمک ملا کر دن میں تین بار خالی پیٹ پیئں پندرہ سے بیس دن کے اندر مثانہ و گردہ کی پتھری ریت بن کر بغیر کسی تکلیف کے خارج ہوجائے گی سو فیصد کامیاب نسخہ ہے
نوٹ؟ یہ نسخہ مکمل آرام آنے تک ایک ماہ بھی استعمال کرسکتے ہیں