Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

 معجون قوت مردانہ، بے پناہ قوت مردانگی پیدا کرے
نسخہ الشفاء : سفید پیازڈھائی کلو،دودھ گائے5 کلو،دیسی گھی خالص2 کلو،شقاقل مصری 250 گرام خولنجان200   گرام، شہد خالص 2 کلو
ترکیب تیاری : پیاز کو باریک کاٹ کر پانچ کلو دودھ میں خوب پکائیں جب دودھ خشک ہوجائے تو بعد میں پیاز کو دوکلو دیسی گھی میں بریاں کریں بریاں ہونے پر اس میں شقاقل مصری اور خولنجان کا سفوف بناکر شامل کردیں پھر اس میں شہد ملا کر پانچ منٹ تک پکائیں معجون قوت مردانہ تیار ہے اب اس کو کسی شیشے کے جار میں ڈال کر محفوظ رکھیں
مقدارخوراک : روزانہ صبح نہار منہ ایک بڑاچمچ کھانے والا دودھ کیساتھ کھائیں
فوائد : بے پناہ قوت مردانگی پیدا ہوتی ہے اور جریان، احتلام، سرعت انزال، جڑ سے ختم ہوتا ہے جوڑوں اور پٹھوں، اور اعصاب، میں بے پناہ طاقت پیدا کرتی ہے، اور مرد کواولاد کے قابل بنادیتی ہے، یہ معجون میری تجربہ شدہ ہے اور عرصہ دس سال سے لوگوں کو دے رہا ہوں سوفیصد رزلٹ ہے بنا کر استعمال کریں اور اپنی دوعاؤں میں مجھے یاد رکھیں مفت مشورہ کرنے کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

14 Replies to “معجون قوت مردانہ، بے پناہ قوت مردانگی پیدا کرے”

  1. Assalam o alakium

    shakakil misri aur kholjan kia hota hai or kahan say milay ga.

    I m living in gulf, please guide me.

    Jazak ALLAH Khair

    Ur’s
    Brother

  2. جناب یہ تمام چیزیں کسی بھی پنساری کی دوکان سے خرید سکتے ہیں
  3. salam.

    aap ki web site main rooz dekhta hoon. bohat he achi hy.

    ap ny likha k desi ghee main barian kr lain. yeh barian ka kia matlab hy????????

  4. dr sahb ap k nuskhe pare bht gud ha plz tel me ye jo mardana takt ka nuskta btaya onion dudh me dal k khoya bna k bnane wala kia ye aam admi b use kr skta kia jo shadi shuda na ho plz tel

  5. islam o alikum hazrat ye dawae ap se kese mangaen aur katne ke hi

  6. Janab meine ye nuksa banana hai pheli is ka istamaal kit na arsa kiya jae kay kamzoori hamesha kay liya katam ho jae aur dosra amm pyaaz istamal kar saktay hain ya safeed hi ho aur pindi mein safeed pyaaz kahan se mil sakta hai

  7. یہ نسخہ بہت اچھا اور مستقل علاج ہے جیسے لکھا ہوا ہے ویسے ہی بنائیں کو فرق نہیں ہونا چاہیے
  8. janab meine ye nuksa banaya aur istamaal kar raha hn isay kitni arsa istamaal karna hai

  9. السلام علیکم
    جناب کیا یہ نسخہ آپ بنا کر دے سکتے ہیں اور اس کی قیمت کیا ہوگی اگر آپ سے بنا بنایا منگوانا ہو
  10. یہ معجون آپ خود ہی بنا سکتے ہیں کیونکہ یہ تازہ بنا کر ہی استعمال کی جاتی ہے

Leave a Reply