Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ،نمبر4، امساک

13 Sep, 2011 دیسی طریقہ علاج

 

نسخہ،نمبر4، امساک
نسخہ الشفاء،عقرقرحا20گرام،اجوائن دیسی20گرام،موصلی سفید10گرام،ستاور10گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنالیں
مقدارخورک: دو گرام،جماع سے دوگھنٹہ قبل خالی پیٹ نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد:خوب امساک پیدا کرتا ہے اور جماع کے بعد کی کمزوری ختم کرتا ہے