ضرورت مند احباب متعلقہ تشخیص میں اپنے واضح جوابات اردو، رومن اردو یا انگلش میں ٹائپ کریں۔
بچوں کا تشخیص فارم
بچے کی صحت کی مکمل معلومات درج کریں
براہِ کرم فارم کو احتیاط سے پُر کریں تاکہ ماہر حکیم بچے کی کیفیت بہتر انداز میں سمجھ کر رہنمائی کر سکیں۔
نوٹ: فارم جمع کروانے کے بعد آپ واٹس ایپ پر بچے کی رپورٹس، نسخہ یا ٹیسٹ رزلٹ بھی شیئر کر سکتے ہیں۔
تشخیصی فارم
تمام سوالات کے درست جوابات درج کریں
ضروری نوٹ برائے مریض
غلط یا نامکمل معلومات کی صورت میں درست تشخیص اور رہنمائی متاثر ہو سکتی ہے۔ بچے کی موجودہ کیفیت، سابقہ علاج، استعمال شدہ ادویات اور رپورٹس کی تفصیل ضرور فراہم کریں۔