مثانہ کی پتھری،کا دیسی علاج
نسخہ الشفاء : آم کے پتے جو خود جھڑ جاتے ہیں اکھٹے کر کے سایہ میں خشک کر لیں بعد میں پیس کرباریک کرلیں ۔2 گرام صبح و شام خالی پیٹ پانی کے ساتھ استعمال کریں 15 دن تک انشاء اللھ افاقہ ہو گا پتھری نکل جائے گی
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس