نسخہ:سفوف مقوی باہ ممسک

نسخہ:سفوف مقوی باہ ممسک

نسخہ:سفوف مقوی باہ ممسک
نسخہ الشفاء:خرما بریاں25گرام،مغزچلغوزہ25گرام،مغزبادام25گرام،مغزپنبہ دانہ25گرام،مغز
اخروٹ25گرام،ثعلب25گرام،گوند ڈھاک25گرام،تخم کونچ25گرام،دانہ الائچی خورد25گرام،پھل
برگد25گرام،موصلی سیاہ25گرام،کوزہ مصری200گرام،تمام ادویہ کوصاف کرکے کوٹ پیس کر
باریک سفوف بنالیں:مقدار خوراک::10گرام دن میں کسی وقت خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دودھ
کیساتھ فوائد::مغلظ منی ہے دافع سرعت ہے اورامساک پیدا کرتا ہے
پچیس دن کا استعمال کافی ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70