Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Herbal Knowledge

نسخہ: سفوف امساک

01 May, 2011 دیسی طریقہ علاج

نسخہ: سفوف امساک
نسخہ الشفاء:ثعلب مصری12گرام،مصطگی رومی12گرام،جاوتری12گرام،دارچینی12گرام
چینی40گرام،تمام چیزیں پیس کر باریک سفوف بنا لیں تمام سفوف کی 20 خورا کیں بنالیں
::مقدار خوراک ایک خوراک صبح نہار منہ آدھاکلو نیم گرم دودھ کیساتھ روزانہ
فوائد:کافی امساک ہوگا اور مادہ منویہ بھی پیدا ہوگا