جوڑوں کے درد کا دیسی علاج

جوڑوں کے درد کا دیسی علاج نسخہ الشفاء : خارخسک 30 گرام، حرمل 30 گرام۔ ترکیب تیاری : باریک پیس کر دیسی گھی میں بریاں کرلیں تیار ہے۔ مقدار خوراک : دوتا پانچ گرام صبح شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں مجرب ہے۔ فوائد : […]