تمام جسمانی دردوں کا نسخہ اور علاج

تمام جسمانی دردیں اور  اعصابی دردیں سردی کے درد اور جوڑوں کے درد کیلئے  نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 25 گرام،اسطخودوس 40 گرام، اافسنطین 40 گرام، تل سیاہ 50 گرام، بھلاوہ مدبر 10 گرام۔ ترکیب تیاری : پہلے بھلا وہ کی ٹوپی اتار کر بھلاوہ کو کوٹ لیں اور اس میں تھوڑے […]

اعصابی کمزوری اور جسمانی دردوں، کا دیسی علاج

اعصابی کمزوری اور جسمانی دردوں، کا دیسی علاج نسخہ، الشفاء: کلونجی ، 50 گرام ، میتھرے، 50 گرام ، اسگندھ ، 50 گرام ترکیب تیاری : تینوں ادویات کا باریک سفوف بنا لیں طریقہ استعمال : آدھا چمچ چائے والا صبح و شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ اکیس یوم تک استعمال […]