اعصابی کمزوری اور جسمانی کمزوری کیلئے نسخہ اور علاج۔
نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 5 گرام، سلاجیت 10 گرام، کشتہ فولاد 10 گرام، مرچ سیاہ 10 گرام۔
ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بنا کر 250 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 کیپسول، صبح، اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک سے دوگلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں۔
فوائد : مردانہ کمزوری، اعصابی کمزوری، جسمانی کمزوری، جوڑوں کے درد، لو بلڈ پریشر اور پٹھوں کے کھنچاؤ ، جسمانی دردوں کیلئے بہت مجرب ترین علاج ہے۔
پر ھیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرھیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں ، شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں۔
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان۔
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں۔
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70