الشفاء، یوٹی آئی کیپسول۔

الشفاء، یوٹی آئی کیپسول۔

Al Shifa, Uti-Capsules.

پیشاب کی نالی میں سوزش، یو ٹی آئی، پیشاب کی نالی کا انفیکشن، جلن یا تیز درد
کے لیے مفید دواء۔

 7,500

Additional information

Description

الشفاء، یوٹی آئی کیپسول۔

Al Shifa, Uti-Capsules.

Urinary tract infection (UTI)

فوائد: پیشاب کا جل کر آنا، یا قطرہ قطرہ جلن کے ساتھ آنا پیشاب کے نظام کے کسی بھی حصے میں پیشاب کی نالی کا انفیکشن، گردے، یوریٹرز، مثانہ یا یوریتھرا میں بیکٹیریائی انفیکشن، مثانے کا انفیکشن ان تمام علامات میں مفید دواء۔

مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح، ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں۔

دوا برائے ایک ماہ یوم۔

ہوم ڈلیوری آل پاکستان۔

حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70

: معلومات

.پیشاب کی نالی کا انفیکشن UTI

یہ مسئلہ مرد و خواتین چھوٹے بڑے سب کا ہے، لیکن زیادہ تر خواتین میں پایا جاتا ہے۔

جب پیشاب کے راستے میں نقصان دہ بیکٹیریا داخل ہو جاتا ہے تو وہ انفیکشن پیدا کرتا ہے زیادہ تر خطرناک نہیں ہوتے اور باآسانی ان کا علاج کیا جاتا ہے۔

یوٹی آئی، پیشاب کی نالی میں سوزش کا باعث بننے والی عام وجوہات۔

پیشاب کی نالی میں سوزش کافی تکلیف دہ مرض ہوتا ہے اور اس کے بارے میں بات کرتے ہوئے کافی لوگ ہچکچاتے بھی ہیں۔ اس انفیکشن یا سوزش کے نتیجے میں گردوں کے متاثر ہونے کا خطرہ بھی ہوتا ہے اورعام طور پراس کی علامات پیشاب میں شدید جلن اور درد کی شکل میں ظاہر ہوتی ہیں، جبکہ اکثر پیشاب کی شدید خواہش پیدا ہوتی ہے، رنگت بدل جاتی ہے اور بخار بھی ہوسکتا ہے، جو کہ سنگین صورتحال میں ہی چڑھتا ہے۔

اسی طرح پیشاب میں خون پیپ آنا اور بدبودارہونا بھی اس کی علامات ہیں۔

اگر اس بیماری کو نظر انداز کیا جائے یا اس کو پہچانا نہ جاسکے تشخیص تو یہ مثانے سے گردوں تک پھیل جاتا ہے اور گردوں کی سوزش کا باعث بن سکتا ہے جو کہ جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ ویسے تو اس کی چند وجوہات ایسی ہیں جن پر قابو پانا مشکل ہے جیسے عمر بڑھنا، خواتین میں مردوں کے مقابلے میں زیادہ خطرہ ہوتا ہے، حمل، گردوں میں پتھری، ذیابیطس اور الزائمر امراض وغیرہ۔

مگر طرز زندگی کی بھی کچھ عادات ایسی ہوتے ہیں جو اس مرض کا خطرہ بڑھا دیتی ہیں۔

جیسا کہ پانی کم پینا۔

ماہرین طب کی تحقیق کے مطابق پانی زیادہ پینے کی عادت پیشاب کی نالی کی سوزش کا خطرہ کم کرتی ہے، خصوصاً خواتین کے لیے تو یہ عادت بہت ضروری ہے۔ تحقیق کے مطابق اس تکلیف دہ مرض سے بچنے کا آسان اور محفوظ طریقہ انفیکشن کی روک تھام کرنا ہے اور عام معمول سے ایک لیٹر زیادہ پانی پینا اس بیماری سے بچانے میں مدد دیتا ہے۔

تحقیق کے مطابق خواتین میں اس مرض کا خطرہ مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے تاہم مردوں کو بھی اس احتیاط پر عمل کرنا چاہئے۔ ان کا کہنا تھا کہ زیادہ پانی پینے سے مثانے میں اکھٹا ہونے والے بیکٹریا کو نکالنا آسان ہو جاتا ہے اور ان کا اجتماع نہیں ہوپاتا جو کہ اس مرض کا باعث بنتے ہیں۔

پیشاب روک کے رکھنا۔

کسی کام کی وجہ سے، سستی یا کوئی بھی وجہ ہو، ہم میں سے ہر ایک ایسا ہوتا ہے جو پیشاب کو روک کر بیٹھا رہتا ہے اور یہ کوئی برا بھی نہیں مگر اس وقت جب تک ایسا بہت زیادہ نہ کرنے لگے یا عادت ہی نہ بنالیں۔ اگر ایسی عادت بنالی جائے تو وہ انتہائی سنگین مسائل کا باعث بن سکتی ہے۔ ایسا کرنے سے نقصان دہ بیکٹریا کی نشوونما بڑھ جاتی ہے جس کے نتیجے میں پیشاب کی نالی میں سوزش کا خطرہ بڑھتا ہے۔

: دیگر وجوہات

جنسی ملاپ۔

پیشاب کی نالی میں سوزش۔

ورم مثانہ یا انفیکشن۔

گردوں میں پتھری۔

شوگر۔

صفائی کا خیال نہ رکھنا۔

مصنوعی پیشاب کی نلکی لگے ہونے سے پیشاب کے راستے میں رکاوٹ یا پروسٹیٹ غدود بڑھ جانا۔

دوران حمل یا، پیریڈ، مینسسز میں بہت کمزور قوت مدافعت وغیرہ کا ہونا۔

پیشاب کے راستے میں پیشاب کے راستے میں کسی قسم کا سرجری کا پروسیجرہونا (آئی یو ڈی)۔

: علامات

پیشاب میں جلن۔

بہت زیادہ حاجت کے باوجود چند قطرے ہی آنا۔

پیشاب کا رک رک کے اور درد سے آنا۔

پیشاب کی رنگت میں تبدیلی۔

بخار اور سردی لگنے کے ساتھ ساتھ جسم میں درد۔

کمر، پیٹ یا ٹانگوں میں درد۔

پیٹ کے نچلے حصے میں پریشر کا محسوس ہونا۔

پیشاب کرنے کے تھوڑی دیر بعد دوبارہ حاجت ہونا۔

: تشخیص

اسکے لیے صبح کے پیشاب سے تشخیص صیح ہوتی ہے بنسبت دن میں ٹیسٹ کروانے سے۔۔کیونکہ رات کو پیشاب مثانے میں جمع ہو تا ہے اور انفیکشن اس میں شامل ہو جاتا ہے جو کہ صبح کے وقت تک صیح اور بہترین تشخیص کے لیے موزوں ہوتا ہے ۔ اسکے علاوہ کچھ لوگوں کا انفیکشن جلد ختم نہیں ہو پاتا جس کیلئے (پیشاب کا، سی ایس) ٹیسٹ کیا جاتا ہے اور اسکے نتیجے کے بعد دواء کے استعمال سے انفیکشن ختم ہو جاتا ہے۔
مزید ضرورت پڑنے پر ایکسرے اور الٹراساؤنڈ سے بھی تشخیص کی جاتی ہے ۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “الشفاء، یوٹی آئی کیپسول۔”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Products