Description
الشفاء، صحت جگر کیپسول۔
Al Shifa, Sehat e Jigar Capsules.
فوائد : جگرکی کمزوری، سوزش جگر، اوربھوک کی کمی ختم کرکے خوب بھوک کو بڑھاتا ہے، چہرہ کی رنگت کو خوبصورت سرخ و سفید بناتا ہے، پیشاب کا جل کرآنا، یرقان ،جگر، مثانہ کی فالتو گرمی دورکرتا ہے، اور فیٹی لیور، جگر کے تمام امراض کےلیے انتہائی بہترین مفید دواء۔
دواء برائے ایک ماہ۔
ہوم ڈلیوری آل پاکستان۔
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح، ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں۔
نوٹ ؟ صحت جگر کیپسول ان امرض کے مریضوں نے بھی استعمال کیے اورحیرت انگیزاچھے رزلٹ آئے جو کہ مریضوں نے خود بیان کیے کہ ہم نے فلاں مرض کی کئی کئی ماہ دوائی استعمال کی ہمیں کچھ افاقہ نہیں ہوا ہم نے جب الشفاء کے صحت جگر کیپسول استعمال کیے تو جگر کی کمزوری دور ہونے کے ساتھ ہماری ان امراض سے بھی جان چھوٹ گئی۔
تفصیل درج ذیل ہے۔
معدہ کی خرابی جلن تیزابیت، بھوک کا نہ لگنا، گیس، قبض، معدے کا السر، جگر کی کمزوری، آنتوں کی خرابی، آنتوں کی سوزش، دل کی کمزوری، دماغی کمزوری، جسمانی دردیں، جسمانی تھکاوٹ، اعصابی کمزوری، جوڑوں کے درد، پٹھوں کی تکالیف، عورتوں کا لیکوریا، موٹاپا، یورک ایسڈ، کولیسٹرول، خون کا گاڑھا ہونا، ریحی و بادی دردیں، شاٹیکا درد، دردشقیقہ، ہیپا ٹائٹس، مردانہ کمزوری، جریان، احتلام، ہائی بلڈ پریشر، مثانہ کی کمزوری، پیشاب کرنے کے بعد پھرپیشاب کے قطرے نکلنا، جسم میں کڑل پڑنا۔
اللہ کوحاضرناضرجان کر یہ تفصیلات بیان کی گئی ہے جو کہ مریضوں نے خود بیان کی ہیں، سچ بھی ہے کیونکہ اس دواء کا کسی قسم کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے، فائدہ ہی فائدہ ہے۔
الشفا ء نیچرل ہربل دواخانہ۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70
نوٹ؟ جگر کے مریض یہ پرہیز کر لیں گے تو علاج زیادہ اچھا ہو جائے گا۔
:پرہیز
آلو، گوبھی، بندگوبھی، شملہ مرچ، اروی، بھنڈی توری، مونگرے، مٹر، بڑاگوشت، سری پائے، کلیجی، دال چنا، دال ماش، ارہر کی دال،تمام مشروبات، کولڈڈرنکس و غیرہ، ٹھنڈا پانی اوربرف، ٹھنڈا دودھ، سیب، کیلا، مالٹا، کینو، ہرطرح کی، تلی ہوئی اورفرائی چیزیں، چاو ل، پنیر، چیز، تمام بیکری آ ئٹم ہرطرح کی
سفیدچنے، نان، خمیری، روٹی، چائے اورگرین ٹی، کھٹی اورچٹپٹی چیزیں، بناسپتی گھی، کارن آئل، آئل بنولہ، سو یا بین آئل، مونگ پھلی، ملوک، فالسہ، جامن، چقندر، لوبیاسفید اور سرخ، تمام کھٹے میٹھے پھل، املی، آلو بخارا، تربوز، کانجی، دھی بھلے، آلو چنے، کھٹی لوکاٹ، سموسے، پکوڑے، چائے رس، باقر خانی، چائنیز کھانے، نوڈلز ، پاستہ، برگر، شوارما، وغیرہ۔
:مفیداشیاء
دیسی آٹے کی روٹی، انڈہ آملیٹ اور اُبلاہوا انڈہ، میٹھا انڈہ، ہاف فرائی اندہ، سرسوں کا ساگ، پالک، پودینے کی چٹنی، پیاز، میتھی، کریلے، شلجم سفید اور پیلے، گا جر کا سالن، کالے چنے شوربہ والے، بکرے کاگوشت شوربے والا، دیسی مرغی کا گو شت، فارمی مرغی کا گوشت
تیتر، بٹیر، مچھلی، لوکی، بکرے کے گوشت والا پلاؤ، نیم گرم دودھ،بکری کا دودھ، اونٹنی کا دودھ، ٹینڈے، گھیاکدو، حلوہ کدو، گھیاتوری، ٹماٹرپیازکا سالن، دیسی مرغی شوربے والی، شہد خالص، کھیرا، مولی، گاجر، دہی، تازہ مکھن۔
مفید : خشک میوہ جات۔
میٹھابادام، اخروٹ (دوسے زیادہ نہیں) تل سفید، کشمش، چلغوزے، ناریل خشک، کاجو، انجیر۔
مفید: مربہ جات۔
آملے کامربہ، ہڑہڑکامربہ، گلکند، گاجرکامربہ، ادرک کا مربہ۔
مفید: پھل۔
میٹھاآم، آڑو، میٹھا انگور، پپیتہ، شہتوت، گنا، خربوزہ، انناس،گ رما،سردا، خوبانی، میٹھی لوکاٹ، امرود بغیر بیج، ناشپاتی، عناب، کھجور۔
مفید: قہوہ جات۔
پودینے کا قہوہ، ادرک کا قہوہ، دارچینی کاقہوہ، کالے زیرہ کا قہوہ، اجوائن کا قہوہ۔
مفید: میٹھی چیزیں کھانے والی ۔
سوجی کاحلوہ دیسی گھی میں تیارشدہ، گاجر کا حلوہ، گاجر کی کھیر، چاول کی کھیر،فرنی،گڑوالے چاول زردہ چاول، گندم کا دلیہ دودھ میں تیارشدہ، سویاں دودھ والی۔
مفید : روغنیات آئل کھانے والے۔
روغن بادام، روغن سرسوں، روغن تل، روغن زیتون، روغن کلونجی، دیسی گھی۔
: مزید معلومات
جگر کا کام خون صالح بنانا ہے۔ بعض دفعہ فولک ایسڈ کی کمی کی وجہ سے یا دوسری بیماریوں کی وجہ سے خون صالح نہیں بنا پاتا۔
کبھی جگر و خون میں حرارت زیادہ پیدا ہونے یا صفرا کی کثرت سے جگر کمزور ہو جاتا ہے۔
یہ عارضہ جگر میں خون یا صفرا جمع ہونے جگر کے سدے جگر کے ورم وغیرہ سے بھی پیدا ہو جاتا ہے۔
: علامتیں
ضعفِ جگر کی سب سے بڑی علامت بھوک کی کمی ہے۔
اس کے علاوہ پیاس زیادہ لگتی ہے۔
منہ کا ذائقہ عموماً پھیکا یا ہلکا سا تلخ رہتا ہے۔
مریض کا چہرہ پھیکا پڑ جاتا ہے چہرے پر رونق ختم ہو جاتی ہے۔ چہرے اور بدن کی رنگت وائٹ اور زردی مائل ہونے لگتی ہے۔
چہرے پرسیاہی سے نظر آتی ہے، ہونٹوں کا کلرسفید پڑجاتا ہے اورجسم میں جنرل کمزوری ہو جاتی ہے۔ کیونکہ جگر کی کمزوری سے جسم میں کئی پیدا ہو جاتی ہیں۔ جگر کا فعل بگڑ جاتا ہے۔
جسم میں کمزوری طبیعت میں سستی محسوس ہوتی ہے۔
سیڑھیاں چڑھنے یا پیدل چلنے سے سانس پھول جاتی ہے۔
منہ میں خشکی سی رہتی ہے اور جلد میں سختی یا کھردرا پن آجاتا ہے۔
پیشاب کا رنگ سرخی مائل ہو جاتا ہے، قبض رہنا شروع ہو جاتی ہے۔
اگر بییماری زیادہ پرانی ہو جائے تو پسلیوں کے نیچے بھاری پن، ہلکی سی چبھن یا درد بھی ہوتا ہے۔
ان تمام مسائل میں صحت جگر کیپسول استعمال کریں اور صحت مند زندگی گزاریں۔
INDICATIONS
Liver dysfunction and hepatitis.
CONTRAINDICATIONS:
None
SIDE EFFECTS :
None
DOSAGE :
-1 capsule morning, 1 capsule evening, one hour after meals with water
DIETARY ADVICE :
During the acute phase, it is recommended that you consume soups, broths, diluted vegetable juices, herbal teas, steamed vegetables, brown rice, and nonred meat protein sources, such as free-range turkey or chicken, legumes, and fish. To promote healing of the liver consume lots of vegetables and moderate amounts of fruits, whole grains, and legumes. Reduce or eliminate foods that are taxing to the liver, such as fried foods, refined sugar products, foods containing trans-fatty acids, such as margarine and vegetable shortening, and saturated fats, found in meat and dairy products. Make fresh juices out of foods such as apples, beets, and carrots. Eating smaller and more frequent meals in recommended. Soups and stews are good. Cut out junk food, sugar, and alcohol, all of which suppress your immune system and tax your entire body.
Reviews
There are no reviews yet.