Sana Makki, Cassia angustifolia

Sana Makki, Cassia angustifolia

سنا مکی، برگ سنا مکی
دوسوپچاس گرام سے کم آرڈر بُک نہیں ہو گا 250 گرام سے لے کر 40 کلو تک آرڈر دے سکتے ہیں پاکستان میں ڈلیوری ایک دن میں اور پوری دنیا میں کہیں بھی ڈلیوری 10 دن میں

We deliver Premium Quality Herbs At your door step

Price: On Call, And Emai

Urdu Name : Sana Makki, Burge Sana, Berge Sana Makki
(سنامکی) (برگ سنا) (برگ سنا مکی)
Punjabi Name : Sannamakhi, Sanapati, Sarnapatta
(سنا مکی) (سنا پتی) (سرنا پتا)
Arabic Name : Sanaa Iskandraani, Seenamiiki, Sinaamki, Sanaamkaa,
Al sinna, Al askndrani, Al Sanamki, Al sinna, Al sanamuka, Al eashraq
Awraq Alssna, Balsina walsunut, Alsinaa walsunut, Eshrj, Al kasia
Al Eshrj, Sana Hegazi, Sna Hindi
(سنا) (سینامکی) (سنا مكي) (سيناميكي) (سنا مکا) (السيناميكي) (سنا اسكندراني) ( السنا الاسكندراني)
(السنامكي) (السنا) ( السنامكا) (العشرق) ( الكاسيا ) (بالسنا والسنوت) (السنا والسنوت) (أوراق السّنا)
(عشرج) (العشرج) (سنا اكيوتيفوليا) (سنا حجازی) (سنا هندی)
Persian Name : Sana Makki, Snai Askndrya, Burg-e-sana, Snai Makki
Sana, Snai Hajazi, Snai Hindi, Hndi Snaa, Kosin, Snakori, kass pind
Didval, Sowakhhor, Kass pind
(سنای اسکندریه) (برگ سنا) (سنا) (سنای مکی) (سانا) (سنای حجازی) (سنای هندی) (هندی سنا)
(کوسِن) (سناکوری) (کاس پیند) (دیدوال) (سواخور)
Kashmiri Name : Berge Sana, (برگ سنا)
Hindi Name : Sana, Sana Makki, Snay, (سنا مکی) (سنا) (سنائے)
English Name : Senna, (سینا)
Latin name : Cassia angustifolia Vahl, (کیسیا انجسٹفولیا واحل)
Botanical Name : Senna Alexandrina, (Alexandrian senna), (سینا الیکسینڈرینا)
Bengali Name : Sonamukhi, Sonpatr, (سونامکی) (سونپاٹر)
Chinese Name : Fan xie ye, (فین شيه)
French Name : Séné (سيني)
Gujarati Name : Mindhiaval, Sonamukhi, (مندھیوال)
Marathi Name : Sonamukhi, (سونامکھی)
Sanskrit Name : Sanamaki, Svarnapatri, (سنا مكي) (سورناپتری)
Kannada Name : Nelavarika, Sonamukhi, Nelaavare, Nelavarike,
Nela Avariake(نیلاواریکا) (سونامکھی) (نیلاویرا) (نیلاورکی) (نیلا اواریاکی)
German Name : Tinnevelly-Senna, Indische Senna, Indische Cassie,
Sennespflanze, (ٹینی ویلی سینا) (انڈسیسی سینا) (انڈسیسی کیسی) ( سینیسپفلانزی)

ریسرچ، تحریر و ترتیب حکیم محمد عرفان

اس آرٹیکل کو کاپی کرنے والے کے خلاف فوری قانونی کاروائی کی جائے
گی کیونکہ ایک آرٹیکل کو مکمل کرنے میں کئی دن سخت محنت ہوتی ہے

Additional information

Description

AL shifa Natural Herbal Laboratories (Pvt) Ltd

he leaf is a very effective laxative and purgative and is a particularly useful remedy for the occasional bout of constipation and is useful for evacuation relief in cases of fissures, haemorrhoids, after rectoanal operations, and in preparation of diagnostic intervention in the gastrointestinal tract. It irritates the lining of the large intestine, causing the muscles to contract strongly resulting in bowel movement in about 10 to 12 hours after ingestion and also stops fluid being absorbed from the large bowel helping to keep the stool soft. It is sure and safe even for children (over 12 years of age) and weak and elderly persons. To prevent griping pains in the intestines, it is best when combined with a smaller amount of a warming stimulant and antispasmodic such as ginger or some other suitable herb. Too frequent usage can lead to laxative dependency. Senna leaf is approved by the World Health Organization (WHO) for short-term use in occasional constipation. Senna is also approved in the United States and in European countries as an ingredient in over-the-counter and prescription laxative preparations. The herb is approved by the German government for any condition in which alleviating constipation or softening stools is desirable.
Clinical studies in the United States and abroad involving various age groups suggest that senna is effective in managing constipation associated with a number of causes including surgery, childbirth, and use of narcotic pain relievers. A study in the medical journal Diseases of the Colon and Rectum showed that senna was able to prevent or treat postoperative constipation after proctologic surgery. The South African Medical Journal shows that treatment with senna was successful in 93%-96% of women suffering from postpartum constipation. By comparison, only 51%-59% of women in the placebo group experienced relief. Senna is considered to be one of the more effective agents for relieving constipation caused by such narcotic pain relievers as morphine. In another study published in the Journal of Pain and Symptom Management, researchers recommended the use of senna in terminal cancer patients with opiate-induced constipation, citing the effectiveness of the herb and its relatively low cost. A study published in the medical journal Pharmacology suggests that a combination of senna and bulk laxatives can alleviate chronic constipation in geriatric patients.
Also useful in intestinal worms, rheumatism, sciatica, gout, hip pain and lumbago.

Recommended Dosage
5 to 10 g powder of dried leaves.

Contraindication
Senna is a safe and effective laxative used widely throughout the world. However, repeated use of strong purgatives such as Senna may aggravate constipation and weaken the tone of the colon. This herb should be used only if no effects can be obtained through changes in diet or the use of bulk-forming products. This herb is not recommended if you are pregnant, menstruating, or lactating. This product should not be given to children under 12 years of age. People with Crohn’s disease, ulcerative colitis, appendicitis, intestinal obstructions, and abdominal pain should not supplement with Senna.

سنامکی کے فوائد

سنا حجاز کی ایک خود رو نباتات ہے ۔ جسکی عمدہ ترین قسم مکہ میں پائی جاتی ہے ۔یہ پیٹ سے صفرا کو خارج کرتی ہے۔ سودا کو نکالتی اور دل کے پردوں کو تقویت دیتی ہے۔ پٹھوں اور عضلات کے کھینچاو کو دور کرتی ہے۔ بالوں کو گرنے سے روکتی اور صحت مند بناتی ہے۔ جسمانی دردوں کو ختم کرتی ہے۔
اس کے استعمال کی بہتریں صورت اس کا جوشاندہ ہے۔ اس جوشاندہ کو پکاتے وقت اگر منقٰی اور بنفشہ بھی شامل کر لیئے جائیں تو زیادہ فائدہ مند ہوگا۔
ارشاداتِ نبوی ﷺ
حضرت اسمائ بنتِ عمیسؓ روایت فرماتی ہیں مجھ سے رسول اللہ ﷺ نے پوچھا کہ میں کونسا مسہل استعمال کرتی ہوں ، میں نے عرض کی شبرم، انہوں نے فرمایا وہ تو بہت گرم ہے۔ اس کے بعد میں سناکااستعمال کرنے لگی کیونکہ انہوں نے فرمایا اگر کوئی چیز موت سے شفا دے سکتی ہوتی تو وہ سنا تھی ( ابنِ ماجہ )
حضرت عبداللہ بن ام حزامؓ روایت فرماتے ہین۔ میں نے رسول اللہﷺ سے سنا۔ وہ فرماتے تھے تمہارے لیئے سنا اور سنوت موجود ہیں ان مین ہر بیماری سے شفا ہے سوا ئے سام کے۔ میں نے پوچھا حضورؐ سام کیا ہے فرمایا موت۔ ( ابنِ ماجہ، الحاکم،، ابنِ عساکر)
ابو ایوب انصاریؓ روایت فرماتے ہیں ۔ رسول اللہ ﷺ نے فرما یا سنا اور سنوت میں ہر بیماری سے شفا ہے(ابنِعساکر)
خواص رنگ۔ زردی مائل سبز، پھول زرد
ذائقہ ۔ تلخ
مزاج ۔ پہلے درجے میں گرم خشک

افعال و استعمال ۔

نمبر1 : ذہبیؒ کی تحقیقات کے مطابق سنا ان ادویات مین سے ہے جن کے بے شمار فوائد ہین۔ اطباء نے جہاں سمجھ نہ آئی وہاں سنا کا استعمال کیا۔ ان کے خیال میں سنا کے استعمال سے فاسد اور غلیظ مادے جسم سے خارج ہوجاتے ہیں اور جسم تندرست ہونا شروع ہوجاتا ہے۔
نمبر 2 : ابنِ سینا نے اسے امراضِ قلب میں کام آنے والی ادویات میں بہت اہم قرار دیا ہے۔ یہ وسوسوں کو دور کرتی ہے اور جوڑوں کے درد کیلئے بہت مفید ہے۔
نمبر 3 :  الرازی کے مطابق سنا کا جوشاندہ سفوف سے بہتر ہے ۔ اگر جوشاندہ بناتے وقت اس مین شاہترہ، منقٰی اور بنفشہ شامل کرلیا جائے اور مٹھاس کیلئے چینی ڈال لی جائے تو اس سے فوائد مین کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے۔
نمبر 4 :  ادویہ مسہلہ میں سنا کو بہت اہمیت حاصل ہے۔ یہ سوداوی، صفراوی اور بلغمی مادے جسم سے خارج کر دیتی ہے۔ دماغی نالیوں میں اٹکی ہوئی رطوبتیں خارج ہوجاتیں ہیں اور درد شقیقہ کی تکلیف دور ہو جاتی ہے۔
نمبر: 5 عرق ا نسائ گٹھیا اور پرانے سر درد میں مفید ہے ۔
نمبر 6 : دل کے فعل کو تقویت دیتی ہے۔
نمبر 7 : دماغ سے وہم اور وسواس کو دور کرتی ہے۔
نمبر8 : خون صاف کرتی ہے اورپیٹ کے کیڑے مار دیتی ہے۔
نمبر 9 : سنا کو مفرد استعمال کرنا مناسب نہیں اس کے جوشاندہ میں گلاب کے پھول اور روغنِ بادام ملا لینا زیادہ بہتر ہوتا ہے۔
نمبر 10 : طب جدید میں قبض کے علاج کیلئے اب تک تقریباً پانچ ہزار دوائیں مستعمل رہی ہیں ۔ آج سے پچاس سال پہلے کی ادویہ کی فہرست بھی سینکڑوں میں تھی ۔ مگر آج کے دوا فروش کے پاس صرف تین ایسی ادویہ ہیں جو اس مقصد کیلئے کام کرتی ہیں جن میں سے ایک سنا ہے۔اس کا مطلب یہ ہے کہ ایک ہزار سالوں پر محیط مشاہدات کے بعد سنا وہ منفرد دوائی ہے جسکی آج بھی وہی اہمیت اور مقبولیت ہے جو ہزارں سال پہلے تھی۔
نمبر 11 : جلدی امراض کیلئے سنا بہت لاجواب دوا ہے۔ اسے مہندی اور کلونجی کے ساتھ ملا کر اگر سرکہ میں حل کرکے استعمال کیا جائے تو یہ پھپھوندی سے پیدا ہونے والی تمام بیماریوں اورخاص طور پر ان حالتوں میں جب زخمون پر تکلیف دہ چھلکے آئے ہوں ۔ میں کمال کی دوائی ہے۔
نمبر 12 : ہاضمہ کی خرابی کی وجہ سے جب آکسلیٹ اور یوریٹ زیادہ مقدار مین پیدا ہو رہے ہوں تو سنا کا استعمال ان کے اخراج کا باعث ہوتا ہے۔ پیشاب میں آکسلیٹ آنا آئندہ پتھریوں کے پیدا ہونے کا پیش خیمہ ہونے کے ساتھ ساتھ جلن اور ذہنی پریشانی کا باعث ہوتے ہیں، کیونکہ یوریٹ اور آکسلیٹ پیشاب میں حل نہیں ہو تے اور مریض کو سفید رطوبت کی صورت میں علیحدہ نظر آتے ہین جسے جاہل معالج جریان قرار دیتے ہین، ایسے مریضون کیلئے سنا مکی کا ملٹھی اور سونف کے ساتھ سفوف بہت فائدہ مند ہے۔
سنا مکی کا مسلسل استعمال گردوں پتہ اور مثانے سے پتھری کوحل کرکے نکالنے مین بہت شہرت رکھتا ہے۔
قبض، پیٹ ، دانت اور گلے کے امراض کیلئے لاجواب نسخہ
سناکے پتے 100گرام، گندھک آملہ سار 50 گرام ، ملٹھی 100گرام ، سونف 50گرام ، چینی 300گرام
سب اجزاء کو پیس کر پاؤڈر سفوف بنا لیں 2 گرام صبح و 2 گرام رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد تازہ پانی سے استعمال کریں کم سے کم ایک ماہ تک

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Sana Makki, Cassia angustifolia”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Products