Description
الشفاء، مصفی خون کیپسول۔
Al Shifa, Musaffi khoon Capsules.
Blood purifier-Musaffi-e-khoon.
انسان کی زندگی کا دارومدار خون پر ہے اگر خون خراب ہوجائے تو آدمی کی تندرستی قائم نہیں رہتی۔
فوائد : جسم میں جس قدر عمدہ اورصاف و شفاف خون پیدا ہو گا اسی قدر جلد نرم و ملائم خوبصورت اور چمکدار ہو گی ۔ جلد کی رنگت میں خرابی، داغ دھبے اورکیل مہاسے بننے کی اصل وجہ خون میں زہریلے مادوں اور تعفن کا شامل ہونا ہے۔ چہرے کے کیل، دانے، داغ دھبے، دورہو جاتے ہیں اور چہرہ شگفتہ اور خوبصورت رنگ صاف ہوجاتا ہے، ڈارک سرکل، خارش، پھوڑے، پھنسی، خون کی تمام خرابیوں کیلئے مصفی خون اور مفید دواء۔
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح ، ایک کیپسول دوپہر ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں۔
دواء برائے ایک ماہ مکمل کورس۔
ہوم ڈلیوری آل پاکستان۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70
الشفاء، مصفی خون کیپسول، چہرے کے پھوڑے پھنسی کیل مہاسے داغ دھبے چھائیاں کا بہترین آزمودہ علاج ہے چہرے پر ہونے والے دانے کیل مہاسے اور پھوڑے پھنسی کا اگر جلد علاج نہ کیا جائے۔ تو آپ کے چہرے کی خوبصورتی کو ہمیشہ کے لیے داغدار کر دیتے ہیں اس لیے ان کا علاج بہت جلد کرنا انتہائی ضروری ہے ورنہ پھر پچھتاوے کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آتا اور چہرہ ہمیشہ کے لیے داغدار رہتا ہے۔
چہرے پر ہونے والے پھوڑے پھنسیاں داغ دھبے چھائیاں دور کرنے کے لیے ہم نے ایک بہترین کورس تیار کیا ہے الشفاء،مصفی خون کیپسول جو کیل۔ مہاسوں۔ پھوڑے۔ پھنسیو۔ں داغ دھبوں۔ کے لیے بہترین علاج ہے یہ دوا استعمال کرنے کے بعد دوبارہ کیل، مہاسے، پھوڑے پھنسیاں، نہیں نکلتے اور چہرہ صاف رہتا ہے چہرہ کی چھائیاں دور کرتا ہے داغ دھبے صاف کرتا ہے
رنگ کو نکھارتا ہے۔ خون کی ہر طرح کی خرابی دور کرتا ہے دیسی جڑی بوٹیوں پر مشتمل کورس ہونے کی وجہ سے کسی قسم کا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں کرتا آزمودہ کورس ہے ہزاروں مریضوں کو استعمال کروایا جاچکا ہے کبھی مایوس نہیں کرتا اس دوا کے استعمال کے بعد دوبارہ چہرہ خراب نہیں ہوتا اور پھوڑے پھنسیوں سے پاک صاف رہتا ہے۔
: مزید معلومات
کیمیکل، مصنوعی غذاؤں اور دن رات مصالحہ دار چیزوں کا استعمال آخر کچھ تو رنگ لاتا ہے، اس کا اثر یہ ہوتا ہے کہ خون میں زہریلے اور تیزابی مادے انتہائی زیادہ ہوجاتے ہیں اس کا اثر جسم کی جلد پر ہوتا ہے اور بے داغ جلد داغدار بن کر خوبصورت اور حسین کو بدصورت بنا دیتی ہے اب اس کا علاج لوشن اور کریم سے کیا جاتا ہے
حالانکہ یہ باہر کا مسئلہ نہیں بلکہ اندر کا مسئلہ ہے۔ اندرونی طور پر خون کو صاف کیا جائے، وہ تیزابی اور زہریلے مادے ختم کئے جائیں جو نکھری بے داغ جلد کو داغدار کرنے کی اصل وجہ ہیں۔ الشفاء، مصفی خون کیپسول، جڑی بوٹیوں کا لاجواب مرکب ہے جو نہایت بے ضرر اور بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹ کے ہے۔ ہزاروں مریض میں آزمایا اور مفید پایا، چہرے کے کیل مہاسے جو کسی کریم، ابٹن یا لوشن سے نہ جاتے ہوں آپ نے جتنا مرضی پرہیز کیا لیکن پھر بھی مسئلہ حل نہ ہوا، بس یہ ایک کورس الشفاء،مصفی خون کیپسول آپ کی بے اعتمادی کو اعتماد کا لباس پہنا دے گی۔
چہرہ کتنا ہی بدصورت ہو،داغ دار ہو، پرانے کیل مہاسے ہوں اور انہوں نے نشان چھوڑ دیا ہو ، بار بار چھائیاں، داغ دھبے، کیل مہاسے بن جاتے ہوں۔ بس الشفاء، مصفی خون کیپسول اعتماد سے استعمال کریں جتنا پرانا مرض ہو اتنی مستقل مزاجی اور اعتماد سے استعمال کریں، پہلی خوراک ہی اپنا اثردکھاتی ہے
جلد کی خرابی، پرانی خارش، جلن اور پھوڑے پھنسی چاہے اس کی وجہ خون کی خرابی ہو، کسی قسم کا انفیکشن ہو، الرجی ہو یا شوگر کی وجہ سے ہو الشفاء، مصفی خون کیپسول کے استعمال سے ہرقسم کی پرانی خارش، جلن اور زخم کا خاتمہ ہوجاتا ہے۔
ایسے مریض پرانی خارش اور الرجی کے مریض جو کسی بھی دوا سے تندرست نہ ہوئے انہیں یہی دوائی استعمال کیلئے دی، خوب سے خوب تر فائدہ ہوا۔ برسات کے موسم میں بڑوں، بچوں کو خارش، کیل اور زخم ہوجائیں تو الشفاء، مصفی خون کیپسول پر اعتماد آپ کو تمام ادویات اور مرہموں سے چھٹکاڑا مل جائے گا، آپ کی جلد سیاہ ہوگئی ہے اور کوئی وجہ سمجھ نہیں آرہی بس یہ الشفاء،مصفی خون کیپسول کورس استعمال کر لیںمسلہ حل ہو جائے گا۔
بعض لوگوں کو غذائی الرجی ہوتی ہے یا ایسے لوگ جنہوں نے مصنوعی اور مصالحہ دار غذائیں کھا کر اپنی جلد متاثر کر لی ہو اب وقتی کریموں سے وقتی فائدہ لے رہے ہوں تو وہ الشفاء،مصفی خون کیپسول سے استفادہ کرکے ہمیشہ کیلئے ان امراض سے نجات پاسکتے ہیں۔
سورائس، ایگزیما، داد چنبل، خارش خشک یا پیپ والی سب کیلئے مفید ہے، اس کے علاوہ گیس، تبخیر، قبض کیلئے اعلیٰ درجے کی آزمودہ اور مؤثر دوا ہے، ہائی بلڈپریشر میں خوب فائدہ دیتی ہے۔ بواسیر کسی بھی قسم کی ہو، مفید ہے، سوزاک، پیشاب کی جلن اور پیشاب کی بیماریوں کیلئے مفید اور آزمودہ ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.