الشفاء، مردانہ کمزوری کیپسول۔

الشفاء، مردانہ کمزوری کیپسول۔

Al Shifa, Mardana Kamzori Capsules.

شہوت پیدا کرتا ہے، ٹائمنگ کی کمی دور کر کے قوت امساک بڑھاتا ہے، مادہ منویہ کے قطروں کا مکمل خاتمہ کرتا ہے، اعصابی کمزوری، مردانہ کمزوری، پٹھوں میں درد، خاص قوت کے قابل نہ رہنا ان سب امراض کےلیے مفید دواء۔

 6,500

Additional information

Description

الشفاء، مردانہ کمزوری کیپسول۔

Al Shifa, Mardana Kamzori Capsules.

فوائد : شہوت پیدا کرتا ہے، ٹائمنگ کی کمی دور، مادہ منویہ کے قطروں کا مکمل خاتمہ، اعصابی کمزوری، مردانہ کمزوری، پٹھوں میں درد ،دماغ پر بوجھ ،ہاتھ پاؤں کا سن ہوجانا، خاص قوت کے قابل نہ رہنا ان تمام مسائل کےلیے مفید دواء۔

مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح، ایک کیپسول دوپہر، ایک کیپسول رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں۔

دواء برائے 15 یوم۔

ہوم ڈلیوری آل پاکستان۔

حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70

: معلومات مردانہ کمزوری 

جسے مردانہ جنسی کمزوری بھی کہا جاتاہے اس کے مختلف نام ہیں مردانہ کمزوری کو قوت باہ کی کمی اور ضعف باہ بھی کہا جاتاہے۔ اس سے مراد مردانہ قوت میں کمی اور دوران مباشرت یعنی جماع ہمبستری  بوجہ کمی انتشار مطلوبہ کارکردگی میں ضعف یا کمزوری کا پیدا ہوجانا جس کے باعث وظیفہ جماع صحیح طور پر سر انجام نہ دے سکنا ہے۔

بعض لوگ مردانہ کمزوری کو نامردی کا نام بھی دے دیتے ہیں اگرچہ نامردی بھی مردانہ کمزوری ہی ہوتی ہے لیکن ان میں فرق یہ ہے کہ نامردی میں مرد کو نہ تو انتشار ہوتا ہے اور نہ ہی وظیفہ جماع کی دلچسپی ہوتی ہے بلکہ مردانہ عضو تناسل ایک بے جان گوشت کا لوتھڑا ہوتاہے جس میں نہ ہی انتشار ہوتا ہے اور نہ ہی سختی۔

جبکہ مردانہ کمزوری میں جماع کی اہلیت تو رہتی ہے لیکن انتشار میں کمی اور عضومخصوص میں سختی کامل نہیں ہوتی مردانہ کمزوری کو انگریزی میں (ایریکٹائل ڈس فنکشن) بھی کہاجاتاہے۔

: مردانہ کمزوری کی علامات

قوت میں کمی کے باعث مباشرت کرنے کے عمل میں دشواری کا پیدا ہوجانا۔

عضو تناسل میں نامکمل ایستادگی اور شہوت کی کمی۔

جنسی خواہش میں کمی اور عدم دلچسپی مباشرت پیدا ہوجانا۔

جماع کا دورانیہ چند لمحوں تک محدود ہوجانا۔

مباشرت سے قبل عضو تناسل سے لیسدار قطروں کا اخراج۔

اعصابی کمزوری و جسمانی دردیں۔

: مردانہ کمزوری یا ضعف باہ کی وجوہات

مردانہ جنسی جوش ایک پیچیدہ عمل ہے جس میں دماغ، ہارمونز، جذبات، اعصاب، عضلات اور خون کی شریانیں شامل ہوتی ہیں۔ مردانہ کمزوری کا مرض ان میں سے کسی کے ساتھ کسی مسئلے کے نتیجے میں پیدا ہوسکتی ہے۔ اسی طرح،ذہنی تناؤ اور دماغی صحت کے خدشات مردانہ جنسی کمزوری کا سبب بن سکتے ہیں جس سے مردانہ کمزوری لاحق ہوسکتی ہے۔

بعض اوقات جسمانی اور نفسیاتی مسائل کا مجموعہ بھی مردانہ کمزوری کا سبب بنتا ہے۔ کیونکہ ان اسباب کی وجہ سے مردانہ اعضاء تناسل میں خون کی باہم مقدار نہیں پہنچ پاتی جس کے سبب مردانہ کمزوری کا مرض پیدا ہو جاتاہے۔

:کثرت مباشرت

مباشرت کا عمل کثرت سے کرنا اور تسلسل سے برقرار رکھنا مردانہ کمزوری کا باعث بن سکتاہے کیونکہ کثرت جماع سے اعصاب میں کمزوری پیدا ہوجاتی ہے جس کے سبب مردانہ کمزوری لاحق ہوسکتی ہے۔جنسی عمل کی زیادتی کے سبب خزانہ منی بھی خالی ہوجاتے ہیں جس کیوجہ سے ضعف باہ یعنی مردانہ جنسی کمزوری وجود میں آسکتی ہے۔

:غیر فطری جنسی حرکات و انزال

مباشرت سے ہٹ کر دیگر غیر فطری جنسی اعمال جیسے مشت زنی ، مردانہ ہم جنس پرستی یا اسی جیسے شہوت و انزال کے تمام غیر فطری تجربات مردانہ جنسی کمزوری کا باعث بنتے ہیں۔چونکہ غیر فطری طریقہ انزال سے مردانہ عضو تناسل پر غیر ضروری طاقت اور رگڑ صرف ہوتی ہے اور اس بنا پر اس کی رگیں و پٹھے بھی کمزور ہوجاتے اور عضو مخصوص میں کجی آجاتی ہے جس سے نامردی کا بھی خطرہ ہوتاہے۔

تسلسل کے ساتھ جنسی قوت کی ادویات کا استعمال کرنا۔

جنسی شہوت انگیز ادویات کا مسلسل استعمال بھی مردانہ کمزوری کا باعث بن سکتاہے۔

جنسی شہوت انگیز یعنی شہوت کو برانگیختہ کرنے والی ادویات چونکہ خون کے دورانیے کو تیز کردیتی ہیں جس سے مردانہ قوت کو تقویت ملتی ہے لہذا ایسی ادویات کا مسلسل استعمال اعصاب واعضاء تناسل کو ان ادویات کا عادی بنادیتی ہیں اور جب استعمال کرنے والا ایسی ادویات کو ترک کرتا ہے تو تسلسل کے ساتھ ایسی ادویات کے عادی اعصاب اپنی تحریک میں ماند پڑجاتے ہیں۔

:ذیابیطس

ذیابیطس یعنی  کا مرض جنسی قوت میں کمی کا باعث بن کر مردانہ کمزوری کا سبب بن سکتاہے۔ذیابیطس میں چونکہ عروقی نظام کو پہنچنے والے نقصان سے خون کا بہاؤ کم ہو سکتا ہے اور اعضائے تناسلیہ میں خون کی مطلوبہ مقدار نہ پہنچنے کے سبب مردانہ کمزوری ظاہر ہوسکتی ہے۔

:ٹیسٹوسٹیرون کی کمی

مردانہ جنسی ہارمون جس کو ٹیسٹوسٹیرون کے نام سے جانا جاتاہے مردانہ جنسی قوت کی بڑھوتری میں اہم کردار ادا کرتاہے اس سے مردانہ عضو مخصوص میں سختی اور ایستادگی آتی ہے لہذا جب خون میں اس مردانہ جنسی ہارمون کی کمی واقع ہوجاتی ہے تو مردانہ کمزوری نمایاں ہوجاتی ہے اور جنسی خواہش میں بتدریج کمی واقع ہوتی ہے۔

:مردانہ کمزوری کا علاج

مردانہ کمزوری ایک ایسا مرض ہے جس کے بہت سارے اسباب اور اقسام ہیں کیونکہ بعض صورتوں میں مردانہ جنسی کمزوری نفسیاتی اور دماغی مسائل کی بنا پر معرض وجود میں آتی ہے اور کئی دفعہ اس کا سبب کثرت جماع، غیر فطری طریقہ انزال اور اعصابی امراض ہوتے ہیں۔

کبھی مختلف جنسی امراض جیسے ذکاوت حس، سرعت انزال ، جریان منی و مذی اور آتشک و سوزاک مردانہ جنسی کمزوری کا سبب ہوتے ہیں اور کبھی جنسی بے راہ روی، ذیابیطس یا ہارمونز کے مسائل اس مرض کے پیدا ہونے کی وجہ بنتے ہیں۔

لہذا اس مرض کا علاج ہمیشہ ایک قابل اور سمجھدار طبیب یا معالج سے کرانا چاہیے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “الشفاء، مردانہ کمزوری کیپسول۔”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Products