Description
: الشفاء، معجون ممسک
Al Shifa, Majoon e Mumsik.
فوائد : مقوی باہ ہے اعلی درجہ ممسک ہے، ٹائمنگ، انتشار، سختی اور خوب امساک پیدا کرتی ہے اعلی درجہ مقوی قلب ہے مقوی اعضائے رئیسہ ہے ضعف اعصاب عام جسمانی کمزوری دورکرکے قوت باہ بے حد پیدا کرتی ہے مایوس افراد کیلیے لاجواب ہے۔
معجون پیکنگ 200 گرام۔
ہوم ڈلیوری آل پاکستان۔
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والا چمچ جماع سے تین گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں مستقل علاج کے لیے روزانہ رات ایک چمچ چھوٹا چائے والا ایک ماہ استعمال کریں۔
اجزاء : کستوری، عنبراشہب، ریگ ماھی، جنسنگ سفید، جنسنگ سرخ، سلاجیت، دارچینی، مصطگی، جوزبوا، بالچھڑ، عود، اجوائن خراسانی ، کباب چینی، زعفران، ثعلب مصری، مغز سرکنجشک نر، بھنگ، شاہ بلوط، ثعلب مصری، مغزپنبہ دانہ، موصلی سفید، تودری زرد، بہمن سرخ، بہمن سفید، بسباسہ، زنجبیل، عقرقرحا، شہد خالص۔
: انتشار شہوت
امساک یعنی کے ٹائمنگ کا مسئلہ ہے۔
جو لوگ ہر طرح کی دوائیاں کھا کھا کر تھک چکےہیں ان کیلئے۔
الشفاء، معجون ممسک، تمام جسمانی اعضاء کو تقویت و طاقت دیتی ہے۔
خاص طور جوانی کے شروع دور میں ہی بچے نا سمجھی میں مشت زنی جسے ہاتھ رسی یا ہینڈ پریکٹس کہ دیں شروع کر لیتے ہیں اور پھر کئی کئی سال اس بُری عادت کا شکار رہتے ہیں۔
میرے پاس ایسے کئی مر یض بھی میں نے دیکھے ہیں جو شادی شدہ بچوں والے ہونے کے باوجود بھی بوڑھے ہو گئے ہیں عمریں گزار دی ہیں لیکن مشت زنی کی عادت ختم نہیں ہوئی۔
اگر کوئی اس بُری عادت کا شکار ہے تو توبہ کرے پھر کسی مستند طبیب حکیم سے اپنا پراپر علاج کروائے۔
: مشت زنی کے سبب اعضائے رئیسہ شریفہ
دل، دماغ، جگر۔
گردے، معدہ، مثانہ بالکل تباہ ہو جاتے ہیں۔
اندر کی مشینری کمزور ہوجاتی ہے۔
: کثرت جماع
اگرعورت کیساتھ مینسز کی حالت میں ملاپ کی وجہ سے عضو سکڑ گیا ہے۔
شہوت، انتشار ختم ہوگیا ہے۔
عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے کمزوری۔
یا کسی بڑی بیماری کا شکار رہنے کی وجہ سے قوت باہ کم ہوگی ہواس کے لیے۔
الشفاء، معجون ممسک، استعمال کریں۔
ضعف جگر۔
حرارت جگر کی کمی۔
ضعف معدہ۔
ضعف دماغ و اعصاب۔
ضعف گردہ۔
ضعف بوجہ قلب۔
دل کی کمزوری کی وجہ سے قوت باہ کی کمی انتشار پورا نہ ہونا۔
حرارت غریزی کی کمی۔
یا وہ لوگ جو قوت باہ کے لیے ہر طرح کا نسخہ آزما کر تھک چکے ہیں ان کے لیے الشفاء، معجون ممسک، نہایت مفید ہے۔
ایسا انتشار پیدا کرے گی جسے ضبط کرنا یا روکنا مشکل ہوجائے گا۔
اور خاص طور پرآج کی نوجوان نسل جو امساک یعنی ٹا ئمنگ کی ادویات ڈھونڈتی ہیں ان کیلئے۔
الشفاء، معجون ممسک، نہایت زبردست دواء۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70
Reviews
There are no reviews yet.