Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Natural Herbal Product

الشفاء معجون جوانی۔

Natural Herbal Product

الشفاء معجون جوانی۔

★★★★★ Trusted Herbal Product
 15,000

Al Shifa, Majoon e jawani.

اگر جوانی کا زمانہ گزر چکا ہے یا غلط کاریوں نے جوانی میں شباب سے محروم کردیا ہے مشت زنی، کثرتِ جماع اور بڑھتی ہوئی عمر کے بداثرات کو دور کرکے از سرِنو جواں مرد بنانے میں الشفاء، معجون جوانی، کا کوئی بدل نہیں ہے ضعفِ باہ کی حیرت انگیز معجون۔

All herbs are available in Whole as well as Powder form at the same rates.
تمام جڑی بوٹیاں ثابت اور پاؤڈر دونوں شکلوں میں ایک ہی قیمت پر دستیاب ہیں۔
Quantity
Important Notice: Due to frequent market price fluctuations in Pakistan, product prices may change without prior notice. Please confirm the latest price via WhatsApp before placing your order.
اہم نوٹ: پاکستان میں مارکیٹ ریٹ میں بار بار تبدیلی کی وجہ سے مصنوعات کی قیمتیں بغیر پیشگی اطلاع کے تبدیل ہو سکتی ہیں۔ آرڈر کرنے سے پہلے تازہ قیمت واٹس ایپ پر ضرور کنفرم کر لیں۔
Share:
100% Herbal
Fast Delivery
Trusted Since 1999

Description

الشفاء معجون جوانی۔

Al Shifa, Majoon e jawani.

فوائد : عضو مخصوص میں خوب سختی، انتشار، امساک، ٹائمنگ، جوش، پُرلُطف لمحات میں خوب لذت پیدا کرتی ہے، جوانی کی غلط کاریوں کی وجہ سے تمام پیدا شدہ نقائص اور کمزوری کا بہترین علاج ہے اعضائے رئیسہ و شریفہ کے تمام افعال دروست ہو جاتے ہیں۔

مادہ تو لید کی پیدا ئش بڑھ جاتی ہے اور مادہ کا پتلا پن دور کرتی ہے جسم میں بے پناہ قوت پیدا کرتی ہے، اگر استعمال سے پہلے مریض نیت کے ساتھ توبہ کرکے یقین و اعتماد کے ساتھ معجون جوانی با قاعدہ پرہیز کے ساتھ جاری رکھے تو آہستہ آہستہ جوانی کے ولولے اور مسرت و شادمانی کے جذبات اپنے اندرموجود پاتا ہے بے حد مجرب و مفید دواء۔

مقدار خوراک : آدھا چھوٹا چمچ چائے والا صبح و شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں۔

معجون پیکنگ 200 گرام۔

ہوم ڈلیوری آل پاکستان۔

اجزاء : کستوری، ریگ ماہی، زعفران، کشتہ سونا، ستاور، عقرقرحا، خولنجاں، لونگ، جلوتری، تخم اوٹنگن، تخم کونچ، گوکھرو، مغزچلغوزہ، بادام روغن، شہد خالص، برہمی بوٹی، بیج بند، مالکنگنی، سمندر پھل، نارجیل دریائی۔

حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
.Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70

 

: الشفاء، معجون جوانی

اگر جوانی کا زمانہ گزر چکا ہے یا غلط کاریوں نے جوانی میں شباب سے محروم کردیا ہے جسم لاغر اور قلب، دل کمز ور ہے، دماغی و جسمانی محنت سے تھکان محسوس ہوتی ہے۔

: الشفاء، معجون جوانی

قوتِ حافظہ ضعیف، کمزور خون کم یا خون کے بننے کا سلسلہ ناقص ہے عام کمزوری پیدا ہوگئی ہو تا کھانا ہضم نہیں ہوتا طبیعت مائل بہ وحشت اور افسردگی غالب ہے تو یہ معجون بہترین علاج کی حیثیت رکھتی ہے۔

: الشفاء، معجون جوانی

مشت زنی، کثرتِ جماع اور بڑھتی ہوئی عمر کے بداثرات کو دور کرکے از سرنو جوان مرد بنانے میں  الشفاء، معجون جوانی، کا کوئی بدل نہیں ہے ضعفِ باہ کی حیرت انگیز دواء ہے جو طاقت مردمی کو تقو یت دینے کے ساتھ ساتھ اعصاب کو مضبوط کرتی ہے

مؤلّدِ منی و مغلظ ہے قوت مردمی میں خواہ کسی وجہ سے ضعف پیدا ہوا ہو اس کا استعمال ہر حالت میں مفید ثابت ہوا ہے، الشفاء، معجون جوانی، پچا س سالہ بوڑھوں کو پچیس سال کا نوجوان کردینے والی معجو ن ہے۔