الشفاء، خاص لبوب کبیر۔

الشفاء، خاص لبوب کبیر۔

Al Shifa, Khas, Laboob e Kabeer.

خاص لبوب کبیر، مادہ تولید کی کمی کو دور کرتا ہے، جنسی اعضاء کی عصبی و عضلاتی کمزوری کا ازالہ کرتا اور باہ کو تقویت پہنچاتا ہے۔ عام جسمانی کمزوری بالخصو ص اعضائے رئیسہ او رگردہ و مثانہ کے ضعف کو دور کر کے طاقت بہم پہنچاتا ہے۔

 18,000

Additional information

Description

الشفاء، خاص لبوب کبیر۔

Al Shifa, Khas, Laboob e Kabeer.

فوائد : خاص لبوب کبیر کے قدیم نسخے کو مزید اہم اجزاء کے اضافے سے بنایا گیا ہے اس دواء کی افادیت بہت بڑھ گئی ہے۔ الشفاء لبوب کبیر مادہ تولید کی کمی کو دور کرتا ہے۔

جنسی اعضاء کی عصبی و عضلاتی کمزوری کا ازالہ کرتا ہے اورباہ کو تقویت پہنچاتا ہے عام جسمانی کمزوری بالخصو ص اعضائے رئیسہ او رگردہ و مثانہ کے ضعف کو دور کر کے طاقت بہم پہنچاتا ہے ۔ جنسی اعضاء کو تحریک دیتا اور جسم کو فرحت پہنچاتا ہے۔

خاص لبوب کبیر پیکنگ 200 گرام۔

ہوم ڈلیوری آل پاکستان۔

مقدار خوراک : صبح نہار منہ 2 گرام سے 3 گرام تک ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ استعمال کریں۔

اجزاء : ثعلب مصری، نارجیل دریائی، مغز چڑیا بریاں، مغز پستہ ، مغز بادام، مغز، مغز حبۃ الخضرا، مغز اخروٹ، مغز چلغوزہ، مغز حب الزلم، ماہی روبیاں، شقاقل مصری، خولنجاں، خشخاش، بہمن سرخ، بہمن سفید، تودری سرخ، تودری زرد، سنڈھ، کنجد، دارچینی، سورنجاں شیریں، بو ز یدان، نعناع خشک، سنبل الطبیب، سعد کوفی، قرنفل،کباب چینی، اندر جو شیریں، درونج عقربی، نرکچور، حب القلقل، تخم گاجر، تخم مولی، تخم شلجم، تخم پیاز، تخم اسپت، تخم بسکھپرا، تخم ہلیلون، جوزبواء، جلوتری، چھڑیلہ،عود، زعفران، مصطگی رومی، ورق چاندی، ورق سونا، عنبر، کستوری۔

 : لبوب کبیر خاص 

طب یونانی کا مشہور معجون ہے۔ جسے خاص طور پر مرد انہ کمزوری کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ لبوب کبیر میں تقر یبا اڑتالیس سے پچاس اجزاء شامل ہوتے ہیں۔

جن میں بعض بہت مہنگے بھی ہیں، چنانچہ آج کل کئی لوگ ان مہنگے اجز اء کو نکال کر باقی اجزاء سے بھی لبوب کبیر تیار کرتے ہیں۔

اگرچہ وہ بھی مفید ہی ہوتے ہیں لیکن اصل اجزاء مہنگے وا لے اجزاء ہی ہیں جن کو شامل کیے بغیر مکمل فائدہ حاصل نہیں کیا جاسکتا۔

لبوب کبیر حکیم کبیر الدین کی زندگی کا ایک مجموعی مرکب تھا جسطرح حکیم جالینوس کا جوارش جالینوس جو کہ ایک شہزادی کی خواہش پر بنایا گیا تھا۔

ہر دور میں بادشاہوں کی خواہش پہ کچھ نہ کچھ تیار ہوتا رہا اور پھر ایسی تاریخ رقم ہوئی کہ آج تک طب کے یہ نایاب مرکب ہر طبیب کے زبان پر عام ہیں۔

یہ مرکب مغل شاہی میں بہت مشہور ہوئے اور پھر نواب لوگوں اور حسن پرست لوگوں کا شوق بن گئے کیونکہ اس مرکب کی خاصیت ہے کہ انسان کو جلدی بڑھاپا نہیں آتا اور گئی گزری جوانی واپس آجاتی ہے۔

اسکے اثرات تین نسلوں تک رہتے ہیں بشرطیکہ اجزاءخا لص اور پورے وزن سے بنایا جائے لبوب کبیر یا معجون کستوری بیش قیمت ہے آٹھ دس ہزار میں نہیں ملتا سب دھوکہ ہے محتاط رہیں ۔

 :لبوب کبیر کے اثرات

لبوب کبیر انگریزی ادویات کے طرح فوری اثرات ظاہر نہیں کرتا، بلکہ اس کے اثرات آہستہ آہستہ ظاہر ہوتے ہیں، اس لیے سردیوں کے موسم میں ایک سے دو ماہ تک مسلسل اس کو استعمال کرنا چاہیے۔

:لبوب کبیر برائے خواتین

لبوب کبیر کو نہ صرف مرد استعمال کرسکتے ہیں بلکہ خوا تین بھی استعمال کرسکتی ہیں، خاص طور وہ خواتین جو گھر کا کام کاج کرتی ہیں جس سے تھکاوٹ، نکاہت اور پٹھوں کی کمزوری اور کھچاو ہو جاتا ہے۔

اسی طرح ان خواتین کو بھی استعمال کرایا جاسکتا ہے جن میں جنسی خواہش کم ہوتی ہے یا بالکل نہیں ہوتی، بچہ دانی کی کمزوری اور حمل کا ضائع ہونا۔

لیکوریا اور ہارمونز پرا بلم میں استعمال مفید ہے ، مسلسل ایک دو ماہ استعمال سے جنسی خواہش میں اضافہ ہوگا یعنی سرد مہری کا مکمل علاج ہے۔

 :لبوب کبیر کے فوائد

ایک ہی وقت میں ہر کمزوری کا مکمل علاج ہے۔

چہرے پر نور لاتا ہے اور لالی آتی ہے۔

مقوی باہ و مردانہ کمزوری کو دور کرت ہے۔

مردانہ خوبصورتی اور جنسی قوت میں اضافہ کرتا ہے۔

عارضہ قلب میں بہت مفید ہے۔

مادہ منویہ کو پیدا کرتا ہے۔۔

ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے۔

عام جسمانی کمزوری کو دور کرتا ہے۔

کام کاج کے بعد تھکاوٹ اور نکاہت کو دور کرتا ہے۔

اعصاب اور پٹھوں کو طاقت دیتا ہے۔

گردوں کو طاقت دے اور صحت مند بناتا ہے۔

انسان کے (ڈی این اے) اور جینز کو نئے سرے سے تعمیر کرتا ہے۔

بال جلدی سفید نہیں ہوتے۔

جسم ساری زندگی نہیں لڑکھڑانے دیتا۔

حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “الشفاء، خاص لبوب کبیر۔”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Products