الشفاء، قد بڑھائیں کورس۔

الشفاء، قد بڑھائیں کورس۔

Al Shifa, Height Increase  Course.

چھوٹے قد کو بڑھانے کیلئے قدرتی جڑی بوٹیوں سے بنی نایاب دواء۔

 6,000

Additional information

Description

Al Shifa, Height Increase Course.

 الشفاء، قد بڑھائیں کورس ـ

فوائد : قد بڑھانے کی یہ دوا 20 بیس سال کی عمر سے 35 سال تک قد بڑھانے کی صلاحیت رکھتی ہے یہ دوا 3 ماہ  تک لگا تار استعمال کی جائے گی جس سے قد میں اور صحت میں خاطرخواہ اضافہ ہو گا ـ

یہ دوا، بہت اہمیت کی حامل ہے اسے نظرانداز نہیں کرنا ، اسے استعمال کریں اور قد بڑھائیں ـ

مقدار خوراک : بارہ 12 سے۔ پندرہ  ٓ15 سال کی عمر تک 1 چائے والا چمچ روزانہ دوبار صبح اور شام خالی پیٹ دودھ کیساتھ استعمال کریں ـ

سولہ 16 سے۔ 23 تئیس سال تک 1/2 ڈیڑھ چائے والا چمچ روزانہ دوبار صبح اور شام خالی پیٹ دودھ کیساتھ استعمال کریں ـ

چوبیس 24 سے۔ 35 پینتیس سال تک 1 بڑا کھانے والا چمچ روزانہ دو بار صبح اور شام خالی پیٹ دودھ کیساتھ استعمال کریں ـ

سفوف پیکنگ 50 گرام ـ

ہوم ڈلیوری آل پاکستان ـ

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں ـ
Helpline & Whatsapp Number.
0 30 40 50 60 70

 چھوٹا قد بڑھانے لمبا کرنے کیلئے، الشفاء، قد بڑھائیں کورس استعمال کریں ـ

جسمانی خوبصورتی کو بڑھانے میں لمبے قد کا اہم کردار ہےاور دنیا میں بہت سے ایسے لوگ ہوتے ہیں جن کی خوا ہش ہوتی ہے کہ ان کا قد لمبا ہو-قد کا انحصار موروثی بھی ہوتا ہے- اگر والدین میں دونوں کا قد چھوٹا ہے تو عام طور پر بچوں کا قد چھوٹا ہوتا ہےـ

چاہے مرد ہو یا عورت لمبا قد سب کی دلی خواہش ہوتی ہےـ

جسمانی خوبصورتی کو بڑھانے میں لمبے قد کا بہت اہم کردا ر ہے اور دنیا میں بہت سے لوگ ایسے ہیں جو چاہتے ہیں ہمارا قد 6 فٹ سے زیادہ ہوـ

ایک خوشگوار اور پر اثر زندگی گزارنے کے لئے معاشرے میں اپنی شخصیت کو بہتر بنانے کے لئے قد بڑی اہمیت ر کھتا ہے.اپ کو بھی لگتا ہے کہ قدرت نے میرے جسم کو تھوڑا اور خوبصورت بنایا ہوتا تھوڑی اور گروتھ ہو جاتی تو کتنا اچھا لگتاـ

آپ کا قد بعض ٹائم ہارمونز پرابلم کی وجہ سے چھوٹا رہ جاتا ہے- ہارمونز ہمارے جسم کی ہڈیوں کو مضبو ط رکھتا ہے- ہارمونز اگر بگڑ جائیں تو اندرونی مسئلہ بگڑتا رہتا ہے-اور جس کی وجہ سے قد چھوٹا رہ جا تا ہے اور اندرونی مسئلہ نظام خراب ہو جاتا ہے۔

آج کل کے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں اس بیماری کا شکار ہو رہی ہیں ہا رمونز کے مسئلے کی وجہ سے لڑکیوں کے قد میں اضافہ ہونا رک جاتا ہے اور گروتھ ہارمونز کام نہیں کرتے توقد چھوٹا رہ جاتا ہے۔

الشفاء، قد بڑھائیں کورس، کے استعمال سے نہ صرف آپ کے ہا رمونز کا مسئلہ حل ہوگا بلکہ آپ کے قد میں بھی اضافہ ہوگا اور آپ کو دوسروں کے مذاق کا نشانہ نہیں بننا پڑے گا۔

الشفاء، قد بڑھائیں کورس، قد، ہائیٹ بڑھانے میں ذہنی جسمانی ترقی کی رکاوٹوں کو دور کرکے نشوونما کی راہ ہموار کرتا ہے۔

الشفاء، قد بڑھائیں کورس، میں شامل اجزا (ہارمونل فنکشن) میں جذب ہوکر قد میں اضافہ کرتے ہیں۔

الشفاء، قد بڑھائیں کورس، میں شامل تمام قدرتی اجزاء نہ صرف قد میں اضافہ کرتے ہیں بلکہ کیلشیم کی کمی کوبھی پورا کرتے ہیں ـ

مائیں بچپن میں بچوں کو طرح طرح کی ڈرنک کا عادی بنا دیتی ہیں جس سے ان کی عادت بہت بڑھ جاتی ہے، اور وہ سے بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں ـ

تو اب اپنی پریشانیوں کو ختم کر دیں، مایوسی گناہ ہے تو آپ کو مایوس ہونے کی ضرورت نہیں ہیں قد گروتھ ہارمونز کی وجہ سے ہوتا ہے گروتھ ہارمونز میں اگر مسئلہ ہو ہارمونز خون نہ بنا رہے ہو تو قد چھوٹا رہ جاتا ہے اور پریشان ہو جاتے ہیں ـ

آپ کو اس بات کا یقین دلاتے ہیں- الشفاء، قد بڑھائیں کورس، کے استعمال سے 4 سے 6 انچ تک اضافہ کر سکتے ہیں اور پراعتماد زندگی بسر کر سکتے ہیں ـ

الشفاء، قد بڑھائیں کورس، کے استعمال سے آپ کی باڈی کی گروتھ بڑھے گی- اور کمزور ہڈیوں کی نشوونما بھی ہوگئ  اس کے استعمال سے جسم میں کیلشیم کی کمی بھی پوری ہوگی ـ

الشفاء، قد بڑھائیں کورس، نہایت مفید دوا ہےـ

 : قد بڑھانے کیلئے غذا خوراک 

ہائیٹ قد لمبا کرنے کیلئے چاہے مرد ہو یا عورت لمبا قد سب کی دلی خواہش ہوتی ہے- جسمانی خوبصورتی کو بڑھانے میں لمبے قد کا بہت اہم کردار ہےـ

چھوٹے قد کے لوگوں کو اکثر مذاق کا نشانہ بننا پڑتا ہےـ
الشفاء، قد بڑھائیں کورس استعمال کریں اور قد کو بڑھائیں ـ

جسمانی خوبصورتی کو پڑھانے میں لمبے قد کا اہم کردار ہےاور دنیا میں بہت سے ایسے لوگ ہوتے ہیں جن کی خوا ہش ہوتی ہے کہ ان کا قد لمبا ہوـ

قد کا انحصار موروثی بھی ہوتا ہے، اگر والدین میں دونوں کا قد چھوٹا ہے تو عام طور پر بچوں کا قد چھوٹا ہوتا ہےـ

چھوٹے قد کی بہت ساری وجوہات ہوتی ہیں ـ

آپ کا قد بعض ٹائم ہارمونز پرابلم کی وجہ سے چھوٹا رہ جاتا ہے- ہارمونز ہمارے جسم کی ہڈیوں کو مضبوط رکھتا ہےـ

ہارمونز اگر بگڑ جائیں تو اندرونی مسئلہ بگڑتا رہتا ہے-اور جس کی وجہ سے قد چھوٹا رہ جاتا ہے اور اندرونی مسئلہ نظام خراب ہو جاتا ہے۔

مرد و خواتین قد بڑھنا یا جسم کی گروتھ ہارمونز کی وجہ سے ہوتا ہے گروتھ ہارمونز میں اگر مسئلہ ہو ہارمونز اپنا کام نہ کر رہے ہو تو قد چھوٹا رہ جاتا ہے ـ

آج کل کی نوجوان لڑکیاں اس بیماری کا شکار ہو رہی ہیں اکثر ہارمونز کے مسئلے کی وجہ سے لڑکیوں کے قد میں اضافہ ہونا رک جاتا ہے اور گروتھ ہارمونز کام نہیں کرتے تو قد چھوٹا رہ جاتا ہےـ

قد بڑھانے کے لیے جتن کرنے کی ضرورت نہیں مرد ہو یا عورت 4 سے 6 انچ تک اضافہ کر سکتے ہیں  الشفاء، قد بڑھائیں کورس استعمال کریں ـ

:دودھ کے فوائد 

گائے کا دودھ زود ہضم اور کثیرالغذا ہے۔ چہرے کا رنگ نکھارتا ہے، سدے کھولتا ہے، دماغ کو طاقت دیتا ہے، نسیان، وسواس اور مالیخولیا میں مفید ہے، خفقان اور وہم دور کرتا ہے۔ مولد خون ہے، مقوی قلب ہے۔

گائے کے دودھ میں نمکیات کم، پنیر اور روغنی اجزاء زیادہ ہوتے ہیں۔ قد بڑھانے کے عمل میں جو پروٹین درکار ہوتے ہیں، ان میں ایک کیمیائی مادہ (لائی سین) ہوتا ہے جو گائے کے دودھ میں سب سے زیادہ پایا جاتا ہے۔ اس کی مقدار دودھ کے اندر 7.61 فیصد ہوتی ہے۔

جن لوگوں کے پیشاب میں تیز بدبو ہوتی ہے دراصل اُن کے جسم میں یورک ایسڈ کی مقدار بڑھی ہوئی ہوتی ہے۔ گائے کا دودھ خاص طور پر اور باقی دودھ عام طور پر یورک ایسڈ جسم میں نہیں بننے دیتے۔

دماغی کام کرنے والوں کے لیے گائے کا آدھا کلو دودھ روز انہ استعمال کرنا بے حد مفید ہوتا ہے۔ بینائی کو تیز کرتا ہے، کیونکہ اس میں وٹامن اے اور ڈی زیادہ ہوتے ہیں۔ بادی، صفرا اور خون کے فساد کو دور کرتا ہے۔ گائے کا دودھ بھینس کے دودھ سے بہت بہتر ہوتا ہے ـ

گائے کے گھی میں آیوڈین ہوتی ہے جو بھینس کے دودھ میں ابھی تک دریافت نہیں ہوئی۔ گائے کے دودھ کی چکناہٹ زود ہضم ہوتی ہے۔ گرتے بالوں کو روکنے کے لیے گائے کا دودھ جوش دے کر ٹھنڈا کرکے پانچ منٹ تک سر پر مالش کرنے سے فائدہ ہوتا ہے۔

انسانی بال، ناخن، دانت اور آنکھوں کو بہتر حالت میں رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ ایک گلاس روزانہ گائے کا دودھ استعمال کیا جائے۔ بہترین گائے کا دودھ وہ ہے جس کا بچہ چار ماہ کا ہوجائے۔ ایسا دودھ میٹھا، زودہضم، مصفیٰ خون اور مقوی ہوتا ہے۔

:دیسی گھی

سردیوں میں دیسی گھی خاندان کے تمام افراد کو خشکی ختم کرنے اور جسمانی صحت بڑھانےکیلئے بہترین ٹانک ہے ـ

دیسی گھی صبح ناشتے میں پراٹھا بنائیں، ڈبل روٹی کو گرم کرتے وقت لگائیں یا پھر دلیہ کھیر یا پھر سالن میں ڈال کر استعمال کریں۔

دیسی گھی جو کہ اچھی چکنائی کا قدرتی ذریعہ ہے جو کہ روزانہ کی مقدار ایک سے دو چمچ ہماری صحت کیلئے درکار ہوتا ہے۔

قبض دور کرنے کیلئے رات کو ایک چمچ دیسی گھی نیم گرم دودھ میں ڈالیں اور صبح قبض ختم اور پیٹ اچھے طریقے سے صاف ہوجائے گا۔

بچوں کی جسمانی اور دماغی صحت کو بڑھانے کیلئے دیسی گھی سے بہتر کوئی خوراک نہیں۔ جو کہ انکے وزن اور قد بڑھانے میں اپنا رول ادا کرتا ہے۔

سوکھے اور پتلے جسم کو سڈول بنانے کیلئے دیسی گھی کا اسعتمال جلدی خوبصورتی اور وزن بڑھانے کیلئے کسی بھی بازار سپلیمنٹ سے بہتر کام کرتا ہے۔

سردی کے دنوں میں دیسی گھی کے استعمال سے جلدی خشکی کا خاتمہ ہوتا ہے اور جلد پھٹنے سے محفوظ رہتی ہے۔

:ساگودانہ کے لاجواب فوائد

 غذائیت سے بھر پور ساگودانہ سے سب ہی بخوبی واقف ہیں ـ

سفید رنگ کے گول اور چھوٹے چھوٹے موتیوں جیسے دانے ساگو دانہ کو بعض علاقوں میں سابو دانہ کے نام سے بھی پہچانا جاتا ہے، یہ بہت صحت بخش اور ہلکی غذا ہے، زیادہ تر لوگ اسے پیٹ کی خرابی، بیماری یا بچوں کی خوراک کے لیے استعمال کرتے ہیں، اس غذا کو ہر عمر کا فرد کھا سکتا ہے۔

: ساگودانہ کے بطور غذا استعمال کرنے کے فوائد

ہڈیوں کی نشوونما کو بہتر بناتا ہے ـ

کیلشیئم، آئرن اور فائبر سے بھر پور ساگودانہ ہڈیوں کی صحت اور مرمری ہڈیوں کی لچک کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے، اس کے استعما ل سے تھکاوٹ دور ہوتی ہے، ساگودانہ کو بچوں کی ابتدائی غذا میں شامل کرنے سے بچوں کی ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں اور قد میں اضافہ ہوتا ہے۔

: پٹھوں کی افزائش میں مدد

ساگو دانہ کو روز مرہ کی غذا میں شامل کیا جا سکتا ہے، ساگودانہ پروٹین کی بھر پور مقدار فراہم کرتا ہے، ساگودانہ کے استعمال سے پٹھے مضبوط ہوتے ہیں اور متاثرہ پٹھوں کی افزائش ہوتی ہے ۔

:ساگو دانہ طاقت بخشتا ہے

ورزش یا دیگر سخت جسمانی سرگرمیوں میں زیادہ دیر تک مشغول رہنے والے افراد کے لیے ساگو دانہ بے حد مفید ہے، اس کے استعمال سے تھکن کم ہوتی ہے اور کمزوری دور ہوتی ہے، مسلز بنانے کے شوقین افراد اسے اپنے ناشتے میں شامل کر سکتے ہیں، دن کے آغاز میں اسے کھانے سے تا دیر بھوک کا احساس نہیں ہوتا اور انسان خود کو ہلکا اور طبیعت مثبت محسوس ہوتی ہے۔

قد بڑھانے کیلئے، الشفاء، قد بڑھائیں کورس کا استعمال کریں ـ

:دبلے پن سے نجات

جس طرح موٹا ہونا صحت کے لیے اچھا نہیں اسی طرح زیاد ہ دبلا ہونا بھی کمزوری کی علامت ہوتا ہے ۔ معیاری وزن وہ ہوتا ہے جو آپ کی عمر ، قد اور جسمانی ساخت کے مطابق ہو۔
آپ کے معیاری وزن سے دس کلو تک وزن کم ہونا کمزوری کی طرف نشاندہی کرتا ہے ۔

متوازن غذا کا استعمال کریں، صبح کی سیر اور کھلی فضاء میں لمبے لمبے سانس لینے کا عمل اختیار  کریں۔ اس سے آپ تھوڑے ہی عرصے میں اپنے آپ کو ایک پرکشش شخصیت کے روپ میں دکھیں گےـ

مجرب  دوا، الشفاء، قد بڑھائیں کورس استعمال کریں ـ
قد بڑھانے کیلئے مفید و موثر ہےـ

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “الشفاء، قد بڑھائیں کورس۔”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Products