Habb Ul Qil Qil, Balloon Vine

Habb Ul Qil Qil, Balloon Vine

حب القلقل, اناردانہ دشتی
دوسوپچاس گرام سے کم آرڈر بُک نہیں ہو گا 250 گرام سے لے کر 40 کلو تک آرڈر دے سکتے ہیں پاکستان میں ڈلیوری ایک دن میں اور پوری دنیا میں کہیں بھی ڈلیوری 10 دن میں

We deliver Premium Quality Herbs At your door step

Price: On Call, And Emai

Urdu Name : Habb Ul Qil Qil,(حب القلقل)
Punjabi Name : Habul Kalkal, (حب االکال کال)
Arabic Name : Tf Tf, Habb Al-Qulqul, (طفطف ) (حب القلقل)
Persian Name : Anardana Dashti, ( اناردانه  دشتی)
Hindi Name : Kanphata, Kanputi, Kanphuti, Kapalphoti, (کانپھاٹا)
English Name : Heartseed, Balloon Vine, Love-in-a-Puff
Latin name : Cardiospermum halicacabum Linn
Bengali Name : Nayaphataki, Jyotishmati
Chinese Name : Tao ti ling
French Name : Pois-de-coeur
German Name : Herzsame, Ballonrebe
Gujarati Name : Bodha, Kapaalphodi, Nayaphatki, Shivajaala, Karodio
Kannada Name : Kanakayya
Marathi Name : Fatphati, Kaanphuti
Sanskrit Name : Karavi, Karnaspota, Kakadni, Indravalli, Lataphatki

ریسرچ، تحریر و ترتیب حکیم محمد عرفان

اس آرٹیکل کو کاپی کرنے والے کے خلاف فوری قانونی کاروائی کی جائے
گی کیونکہ ایک آرٹیکل کو مکمل کرنے میں کئی دن سخت محنت ہوتی ہے

Additional information

Description

The seeds are antibacterial, antiinflammatory, aphrodisiac, diaphoretic, diuretic, emetic, emmenagogue, laxative, refrigerant, rubefacient, stomachic and sudorific. Useful in rheumatism, stiffness of the limbs, nervousness, haemorrhoids, chronic bronchitis, phthisis and sexual and seminal debility. Also useful in eczema, blisters, dry skin and itch.
Externally useful in rheumatism and lumbago.

Recommended Dosage
5 to 7 g powder of dried seeds.

Contraindication
This herb has no known warnings or contraindications.

حب القلقل Balooon Vine

حب القلقل کو انگریزی زبان میں بیلون وائنBalloon Vine کے نام سے منسوب کرتے ہیں۔اس کی چھال پتلی ہوتی ھے اور بھورے رنگ کی شکل کا پھل لگتا ھے۔جس کی لمبائی 3سینٹی میٹر ہوتی ھے۔اس کے اندر تین کالے رنگ کے بیج ہوتےہیں۔بیجوں کے اوپر سفید رنگ کا دل کی شکل کا نشان بنا ہوتا ھے۔یہ پودا برمودا،فلوریڈا اور ٹیکساس میں قدیم زمانے سے پایا جاتا ھے۔ہومیوپیتھی میں اس پودے کو Willmar Schwabe نے 1956 میں استعمال کیا۔اس کی کاشت سو ئٹزر لینڈ اورجنوبی جرمنی میں ہوتی ھے۔تامل ناڈو اور مشرقی بنگال میں بھی اسےبہت کاشت کیا جاتا ھے۔

طب یونانی میں حب القلقل کا استعمال

جدید سائنس اور طب یونانی میں حب القلقل کے پودے کے دوائی اجزا میں اختلاف موجود ہے۔ نجم الغنی کی تحریر کے مطابق یہ ایک درخت ھے۔ جب کہ جدید سائنس اس کو بیل کہتی ہے جسے اوپر چڑھنے کے لیے سہارے کی ضرورت ہوتی ھے۔ دوسری جانب طب یونانی میں صرف اس کے بیجوں کو بطور دوا استعمال کیا گیا ہے۔ جبکہ دیگر طریقہ ہائے علاج میں اس کے پتوں اور جڑوں کو زیادہ استعمال کیا گیا ھے۔

طب یونانی میں حب القلقل کے صرف بیجوں کو بطور دوا استعمال کیا جاتا ھے ۔اس کا مزاج گرم وتر بتایا گیاھے۔اور اس کی مقدار خوراک5 گرام سے 9 گرام تک ھے۔
بیجوں کے طبی فوائد: مقوی باہ مسمن بدن( بدن کو موٹا کرنے والا) اخلاط کے احتراق کو دور کرتا ھے۔ معدہ کی رطوبات اور خون کا تنقیہ کرتا ھے۔
مقعد کے خون کو روکتا ھے۔
احتیاط: زیادہ کھانے سے دماغ کے لیے نقصان دہ ھے۔

ہومیوپیتھی طریقہ ٔ علاج میں اس کا مدر ٹنکچر دافع الرجی اور دافع پیچش کے طور پر استعمال کیا جاتا ھے ۔ اس کا مدر ٹنکچر بنانے کے لیے زمین کے اوپر والے حصے کو استعمال کیاجاتا ھے ۔

حب القلقل کی ادویاتی خصوصیات

حب القلقل کے پتے، پوٹاشیم کاربونیٹ ،ارجن کی چھال اور بچھ۔ان تمام چیزوں کو ملا کر دودھ میں پیسٹ بناتے ہیں اور ایک چائے کا چمچ دن میں تین بار استعمال کرتے ہیں۔
اس کے بیجوں کا سفوف جوڑوں کے درد میں مفید ھے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Habb Ul Qil Qil, Balloon Vine”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Products