Description
الشفاء، احتلام کیپسول۔
Al Shifa, Ehtelam Capsules.
Nightfall – Ehtelam.
فوائد : احتلام، ذکاوت حس، جریان، سرعت انزال، معدہ، جگر مثانے کی گرمی دور کرتا ہے، پیشاب کے بعد قطرے، پیشاب کے ساتھ منی و مذی اور دل میں خیال آتے ہی قطرے آنے کےلیے مفید دواء۔۔
مادہ تولید پیدا کرتا ہے، اعصابی کمزوری ختم کرتا ہے، معدہ کے نظام کو مظبوط کرتا ہے بھوک لگاتا ہے۔ چہرہ کو خوبصورت بناتا ہے، جسم میں طاقت پیدا کرتا ہے ان تمام مسائل کے حل کیلئے مفید ترین دوا ہے۔
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح، ایک کپسول رات، کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں۔
دواء برائے ایک ماہ۔
ہوم ڈلیوری آل پاکستان۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70
:احتلام کی اقسام،وجوہات اور علاج
نیند کی حالت میں منی خارج ہو جاتی ہے یا انزال ہو جاتا ہے اس دو قسمیں ہیں
نمبر 1 : احتلام طبی کثرت منی سے مہینہ ایک یا دو بار نوجوان کو طبی طور پر ہو جاتا ہے یہ مرض نہیں ہے۔
نمبر 2 : احتلام غیر طبی اعضائے تناسل کی ذکاوت حس اور کمزوری کی وجہ سے ہوتا ہے یہ جریان منی کی ایک قسم ہے۔
:وجوہات
کنوارا رہنا جلق و مباشرت کی زیادتی ۔قبض کا رہنا ۔زیادہ کھانا اور سب سے بڑی گندے خیالات کا پیدا وغیرہ نیند کی حالت میں یا بعض اوقات بغیر خواب کے انزال ہو جاتا ہے عموما ابتدا میں خواب کے ساتھ انتشار میں جنسی تعلق سے ہفتہ میں احتلام ہو جاتا ہے۔
لیکن جب مرض شدید ہوتا ہے تو بے خبری میں بغیر خواب یا انتشار کے ہفتہ میں دو یا تین دفعہ یا ہر روز یا گائے ایک ہی رات میں دو یا تین بار احتلام ہو جاتا ہے اس کے ہمراہ کمزوری یا نسیان اور جریان وغیرہ اس کی مخصوص علامات ہیں احتلام کو ہر وقت ااور ہر حالت میں مرض قرار نہیں دیا جاسکتا۔
جو لوگ نوجوان ہوں اور ان کی شادی نہ ہوئی ہو اور نہ کوئی ایسے وسانی اختیار کرئے جن سے منی کا اخراج ہو جایا کرتے یعنی وہ جوان اور پرہیز گار ہوں اس لیے ایسے لوگوں کو مہینہ میں ایک بار یا زیادہ سے زیادہ دو بار ہو جائے تو ایسے مرض نہیں کہا جا سکتا۔
بشرطیہ کہ اس سے کمزوری پیدا نہ ہو بلکہ ایسے نوجوان کے لیے ماہوار 15 روز احتلام ضروریات میں سے ہے اس سے ان کو راحت حاصل ہوتی ہے اور طبعیت ست گرانی دور ہوتی ہے مگر جب 15 روز احتلام سے نوبت بڑھ جائے اور جلدی جلدی احتلام شروع ہو جائے
اور جب کہ اس کے بعد کمزوری محسوس ہو تو اسے احتلام کا مرض سمجھنا چاہیے اور یہ مرض کی وہ منزل ہے جس کے لیے فوری توجہ کی ضرورت ہے۔ اگر اس وقت غفلت سے کام لیا گیا تو جریان کا عارضہ ہو جائے گا ،اگرچہ احتلام کا 15 روز یا ماہوار ہونا اور پرہیز گار نوجوان کے لیے ضروری قرار دیا گیا ہے۔
لیکن اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ احتلام کی عادت کا مستقل قائم ہو جانا بہت نقصان دہ ہے اور یہ عادت پرانی ہو جانے پر بیماری بہت مشکل سے جاتی ہے یعنی مرض کو ختم کرنے میں ٹائم لگتا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.