Description
الشفاء، ڈائجس گارڈ کیپسول۔
Al Shifa, Diges Guard Capsules.
معدہ اورتمام جسمانی بیماریوں کیلئے اس سے بڑھ کرکوئی دواء نہیں ۔
جسمانی 90 بیماریوں کی شفاء۔
شوگر اورہائی بلڈ پریشر کے مریض، یورک ایسڈ کے مریض، موٹاپے کے مریض ان سب کیلئے مکمل شفاء ہے۔
تاریخ طب اٹھا کر دیکھیں تو طب و حکمت صدیوں سے چلی آرہی ہے یہ پیغمبروں، نبیوں اور ولیوں کا پیشہ رہا ہے ہر حکیم یا طبیب کی خواہش ہو تی تھی کہ ایک ایسا نسخہ ہاتھ آ جائے، جو سوبیماری پر کا م کرے اور ان کی زندگی کا نچوڑ یہی ہوتا تھا، اب تو ہزاروں قسم کی بیماریاں نکل آئی ہیں بندہ چھوٹی سی بیماری میں مبتلا ہو کر بستر مرگ تک پہنچ جاتا ہے۔
سالہا سال کی محنت و مشقت، تجربات و مشاہدات کے بعد الشفاء نیچرل ہربل دواخانہ، کی ریسرچ سے، اللہ ہزاروں مریضوں کو شفاء دے چکا ہے۔
Al Shifa, Diges Guard Capsules
الشفاء ڈائجس گارڈ کیپسول, کے نام سے ایک ایسی دواء تخلیق کی ہے جس کے بارے میں مختصراً اگر یہ کہا جائے کہ سمندر کو کوزہ میں بند کیا ہے تو غلط نہ ہو گا، ہردواء کی بُنیاد اجزاء ہو تے ہیں۔
یوں تو تمام نباتات خالق ارض و سماوات کی ہی پیداوارہیں لیکن اس مرکب میں وٹامنزسے بھرپورقیمتی جڑی بوٹیاں ڈالی گئی ہیں جن کی ایک ایک خوراک صحت میں خوبصورتی لاتی ہے۔
نسخہ کے اجزاء کتنے ہی اچھے کیوں نہ ہوں جب تک خالص نہ ہوں دوا کام نہیں کرتی، خالص جڑی بوٹیاں بہت مشکل سے ملتی ہیں، یہ بات قابل ذکر ہے کہ غیرمعیاری ادویات کے باعث اکثر لوگ طبی مرکبات پراعتماد نہیں کرتے۔
غیرمعیاری ادویات سے بیزارمریضوں کیلئے یہ دواء یقیناً تسلی بخش ہوگی کیونکہ اس میں شامل جڑی بوٹیاں معیاری اورسو فیصد خالص ہیں کم قیمت اوغیرمعیاری اجزاء کے بجائے خالص اورمہنگے اجزاء کواہمیت دی گئی ہے تا کہ مایوس اورلاعلاج مریضوں کیلئے شفاء کا باعث ہوں۔
جب حسن وصحت ایک خواب بن کررہ جائے، جب تمام امیدیں ختم ہو چکی ہوں، جسم بے رونق، گال پچکے ہوئے، آنکھیں دھنسی ہوئی ہوں، جسم نڈھال اورطبیعت پریشان ہوایسے میں جب ہرطرف افراتفری ہو۔
کسی کو دوسرے وجود سے کوئی دلچسپی نہ ہو، بندہ چھوٹی سے بیماری میں مبتلا ہوکربسترمرگ تک پہنچ گیا ہواٹھتے بیٹھتے پورا جسم دکھتا ہو، ایسے نوجوان جو شادی سے گھبراتے ہوں یا شادی کے بعد مایوس زندگی گزار رہے ہوں۔
Al Shifa, Diges Guard Capsules. الشفاء، ڈائجس گارڈ کیپسول
آپ کیلئے یہ ایک زبردست دواء تیارہے جس کی موجودگی آپ کو تمام انگریزی ادویات سے دور رکھے گی۔
Al Shifa, Diges Guard Capsules. الشفاء، ڈائجس گارڈ کیپسول
اس میں شامل اجزاء اعضاء، دل و دماغ، جگر کی خصوصی نگہداشت کرتے ہے، مردعورتیں بوڑھے یا جوان کسی بھی عمر میں کسی بھی بیماری کے باعث جسمانی طور پر کمزوری محسوس کرتے ہوں۔
آنکھوں کےارد گرد سیاہ حلقے بن گئے ہوں، گال اندرکو دھنسنے سے چہرے کی ہڈیاں نظرآنے لگیں چہرہ دلکش اور بارونق ہونے کی بجائے افسردگی ہو، آنکھوں کی چمک ماند پڑ گئی ہو ان خواتین و نوجوانوں کیلئے۔
Al Shifa, Diges Guard Capsules. الشفاء، ڈائجس گارڈ کیپسول
صحت کا انمول خزانہ ہے۔
ڈائجس گارڈ کیپسول، آپ کیلئے صحت کی حفاظت ہے جو آپ کو بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔
جب انسان کی یاداشت ختم ہو جائے تو وہ شحص بے بس اورلاچار ہوجا تا ہےاس وجہ سے نہ صرف خود مریض متاثر ہوتاہے بلکہ اس سے تعلق رکھنے والے افراد یعنی والدین، استاد، بیوی، بچے دیگر رشتہ دار بھی متاثر ہوتے ہیں۔
ایسی کیفیت بڑھتے بڑھتے بعض اوقات پاگل پن کی شکل اختیارکرلیتی ہے ایسے حضرات کیلئے ڈائجس گارڈ کیپسول زبردست شفاء ہے۔
بھوک، نیند ختم ہوجاتی ہو، معدہ کی شدید خرابی، بھول جانا، دماغی کمزوری، ڈپریشن، جنسی کمزوری، جسما نی کمزوری والوں کو جب ڈائجس گارڈ کیپسول استعمال کروائے گئے۔ ان تمام کیلئے اکسیر ثابت ہوئے، معدہ، جگر، دل، پٹھوں کیلئے، تمام جسمانی امراض کیلئے ایسی زبردست اکسیر ہے جس کے چند روز کے استعمال سے برسوں سے لگی بیماریاں دور ہونے لگتی ہیں۔
ایسے اصحاب جو دماغی محنت زیادہ کرتے ہوں ان کیلئے بہترین نعمت ہے، دماغ کی تمام قوتوں کو ایک نئی روشنی بخشی ہے، ڈائجس گارڈ کیپسول استعمال کرنے سے جسم میں چستی، دل میں ہمت اوردماغ میں تیزی پیدا ہوجاتی ہے۔
بھوک خوب لگتی ہے، اورقوت ہاضمہ کو درست کر کے غذا کو جزو بدن بناتی ہے، ڈائجس گارڈ کیپسول ایک نئی زندگی ہے، صحت کیلئےاکسیرہے، معدہ اورجگر کے تمام امراض کیلئے اس سے بڑھ کر کوئی علاج نہیں ہے۔
Al Shifa, Diges Guard Capsules. الشفاء، ڈائجس گارڈ کیپسول
اس میں ایسی قیمتی جڑی بوٹیاں استعمال کی گئی ہیں جن سے تقریباً 90 جسمانی بیماریوں کی شفاء ہے۔عصبی نظام کی کمزوری، دماغی تھکاوٹ، ڈپریشن کودورکرتا ہے، کھوئی ہوئی جسمانی قوتیں واپس آنا شروع ہوجاتی ہیں جسمانی صحت دن با دن اچھی ہونی لگتی ہے ہرتکلیف سے نجات مل جاتی ہے۔
Al Shifa, Diges Guard Capsules. الشفاء، ڈائجس گارڈ کیپسول
کامیاب اورخوشگوار ازدواجی زندگی کیلئے ایک زبردست دواء ہے، یہ سالہا سال سے استعمال ہونے والا کامیاب نسخہ ہے۔
اعصابی و جسمانی کمزوری گرمی جگر و مثانہ پیشاب کے امراض، بار بار پیشاب آنا اور پیشاب کرنے کے بعد بھی پیشاب کے قطرے آنا۔
جریان، سرعت انزال، منی کے قطرے آنا، شوگر سے ہونے والی جسمانی و جنسی کمزوری سے نجات دلا کرجسم کو صحت مند طاقتوار اور فولاد کی طرح مضبوط بناتا ہے۔
Al Shifa, Diges Guard Capsules. الشفاء، ڈائجس گارڈ کیپسول
معدہ خراب رہتا ہو کوئی چیز کھانے کو دل نہ کرتا ہو ازدو اجی زندگی معطل ہوکر رہ گئی ہو بیوی سے خوف آتا ہو، بچوں کے شور سے گھبراہٹ محسوس ہوتی ہو، اعصاب کمزور ہو رہے ہوں ان علامات میں اگرڈاکڑ کے پاس جائیں تو وہم بتاتے ہیں۔
Al Shifa, Diges Guard Capsules. الشفاء، ڈائجس گارڈ کیپسول
اعضائے رئیسہ کی تقویت، دل و دماغ، جگراورعام کمزوری کیلئے مؤثرترین دواء ہے، اعضائے رئیسہ پراس کے بہترین اثرات پیدا ہوتے ہیں باقاعدگی پیداکرتی ہے۔
دل کی کمزوری، اختلا ج قلب، اورغشی وغیرہ کیلئے مفید ہے، قوت حیوانی، قوت نفسانی اورقوت طبعی کو بڑھاتی ہے، بیماری کے بعد کی کمزوری کو دور کرتی ہے۔
بے چینی، گھبراہٹ اور دل کی گرمی کو تسکین دیتا ہے ایسے مریض جن کے منہ کا ذائقہ خراب ہو، زبان پر تہہ جمی رہتی ہو ان کیلئے مفید ہے، خفتان اوردل کی وحشت کو دور کرتی ہے۔
انسانی جسم میں دل اور دماغ کے ساتھ جگر کی خرابی، یرقان، خون کی کمی، ورم جگر، سینے کی جلن اور مثانہ کی کمزوری کو دور کرتی ہے، جگر کی کارکردگی کو بہتر بناتی ہے۔
خاص طور پر ٹائیفائیڈ بخار گوشت سے اُتر جاتا ہے لیکن ہڈیوں میں سرائیت کرجاتاہے جس کی وجہ سے ہڈیاں کمزور، کیلشیم کی کمی، نقاہت، جگرمیں انتہائی گرمی، پیاس کی شدت، منہ کا ذائقہ خراب، قوت مدافعت کمزور ہوجاتی ہے۔
تھوڑی سی طبعیت کے مخالف چیز کھانے سے بخار باہر نکل آتا ہے، جگر کا فعل بیکار ہونے لگتا ہے، ہڈیاں بھربھری ہونے لگتی ہیں، ان تمام عوارضات میں۔
Al Shifa, Diges Guard Capsules. الشفاء، ڈائجس گارڈ کیپسول
ایک ایسی نعمت ہے جس کے استعمال سے ٹائیفائیڈ بخار ہڈیوں سے نکل جاتاہے کیلشیم کی کمی دورہو کرہڈیاں مضبوط ہو جاتی ہیں، قوت مدافعت بڑھ جاتی ہے جگر صالح خون پیدا کرنا شروع کر دیتا ہے۔
لیکن ضروری یہ ہے کہ ایک ماہ استعمال کریں، جوڑوں اور اعصابی درد، معذوری کی ابتداء ہے، چلنا پھرنا اور زندگی کے معمولات سر انجام دینا ہی زندگی ہے مگر خدانخواستہ کسی بیماری کے سبب اگر انسان چلنے پھرنے سے معزور ہو جائے تو زندگی ایک بوجھ بن کر رہ جاتی ہے۔
کیونکہ درد بذات خود کوئی بیماری نہیں بلکہ کسی نہ کسی بیماری کا ردعمل ہے مثلاً محنت و مشقت کی زیادتی تھکن زیادہ بیٹھنے سے، زیادہ لیٹنے سے، زیادہ جھکنے سے۔
خواتین میں لیکوریا، حیض کے دوران درد، ہڈیوں کے درمیان لیسدار رطوبت کا ختم ہوجانا کی وجہ سے درد ہوتے ہیں ان کیلئے۔
Al Shifa, Diges Guard Capsules. الشفاء، ڈائجس گارڈ کیپسول
بہت ہی مؤثرثابت ہوئے کیونکہ یہ جوڑوں کے درد اور پٹھوں کی کمزوری میں اکسیرکا درجہ رکھتےہیں۔ اعصابی دردوں کے شکار مریضوں کو ڈائجس گارڈ کیپسول استعمال کروائے مکمل طور پر شفاء یاب ہوئے۔
جن مریضوں کو ڈائجس گارڈ کیپسول تجویز کیئے جاتے ہیں وہ ٹھیک ہو جاتے ہیں بس جلدی نہ کریں بعض مریض جلدی بعض دیر سے لیکن صحت یاب ضرور ہوتے ہیں ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔
یہ بات اس لیے کہی ہے کہ ہمیں خود ہی پتہ نہیں تھا کہ ڈائجس گارڈ کیپسول اتنی زیادہ بیماریوں پرکام کرتا ہے جب پاکستان اورباہرممالک مختلف مریضوں کو استعمال کروائے گئے تواس کے فوائد ان مریضوں نے بتائے جو کہ تقریباً 12000 سے زائد ہی مریض بنتے ہیں۔
Al Shifa, Diges Guard Capsules. الشفاء، ڈائجس گارڈ کیپسول
حیرت انگیزفوائد کے باوجود کسی بھی قسم کے سائیڈ افیکٹ، اور زہریلے اثرات، مختلف قسم کے کیمیکل سے پاک بے ضرردواء ہے۔
دودھ پیتے بچے سے لیکر سوسال کے بوڑھے تک استعمال کر سکتے ہیں، اگر اس کے فوائد اکٹھے کرنا شروع کر دیں تو ایک پوری کتاب بن جائے گی شائد آپ کو یقین نہ آئے۔
Al Shifa, Diges Guard Capsules. الشفاء، ڈائجس گارڈ کیپسول
السر کے کئی مریضوں کوشفاء ملی معدہ تندرست، انسان تندرست کھانے پینے کا لطف تب آتا ہے، جب معدہ تندرست ہو ڈائجس گارڈ کیپسول، ایچ پائلوری اور معدہ کے تمام امراض میں مفید ہے۔
سنگرہنی مرض اسکی وجہ سے مریض کو ہرکھانے کے بعد اجابت آ جاتی ہے اور ہر وقت دستوں کی شکایت رہتی ہے، اجابت میں خون اتا ہے۔
اگراجابت میں ہڈیوں کاگودہ مل کرآ رہا ہوتو پیٹ ہر وقت کچا سا رہتا ہے، تھوڑی سی طاقتورچیزمثلاً میوہ جات، دودھ لینے سے لوز موشن ہو جاتے ہوں ان مریضوں کیلئے ڈائجس گارڈ کیپسول مکمل علاج ہے۔
خواتین کا پرانا لیکوریا جس کی وجہ سے نسوانی اورمختلف امراض لاحق ہوجاتے ہیں ہرطرح کا علاج کروا کے تھک چکے ہوں ان کیلئے ڈائجس گارڈ کیپسول ایک بہترین مکمل علاج ہے۔
جو مرض سمجھ نہ آتا ہو یعنی مریض کسی دوائی سے بھی ٹھیک نہ ہو رہا ہو وہاں ڈائجس گارڈ کیپسول استعمال کریں بغیر کسی نقصان کے مکمل فائدہ ہوگا۔
نقاہت، بے چینی، ہاتھ پاؤں پر ورم، اور آنکھوں کے گرد، سیاہ حلقے ان امراض میں ڈائجس گارڈ کیپسول کا استعمال مکمل شفاء ہے۔
قوت مدافعت کی کمزوری، گھبراہٹ، تھکاوٹ، سانس کا بھولنا، ڈائجس گارڈ کیپسول بہترین علاج ہے شوگر والے مریض ضرور استعمال کریں۔
مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح, ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں۔
دواء پیکنگ 60 کیپسول مکمل کورس۔
ڈائجس گارڈ کیپسول کو اپنی طبیعت کے مطابق دودھ یا پانی سے استعمال کر سکتے ہیں۔
پرہیز: بادی ثقیل، تلی ہوئی، مصالحہ دار، بڑاگوشت، چاول،آلو، اروی، بھنڈی سے پرہیز کریں۔
پاکستان اور باہر تمام ممالک میں ڈلیوری حاصل کریں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70
Reviews
There are no reviews yet.