Al Shifa Dama Capsules – Herbal Asthma, Dust Allergy, Cough & Respiratory Wellness Support
Al Shifa Dama Capsules are a traditional herbal formulation developed to support respiratory health, lung wellness, comfortable breathing, and relief from everyday respiratory discomfort associated with dry asthma, phlegmatic asthma, dust allergy, coughing, and mucus accumulation.
Key Benefits:
Dosage: 1 capsule in the morning, 1 capsule in the afternoon, and 1 capsule at night, one hour after meals with water.
Course Duration: 1 Month
Brand: Al Shifa Natural Herbal – Trusted Since 1999
Home Delivery: Available Across Pakistan.
Al Shifa Dama Capsules are a traditional herbal formulation developed to support respiratory health, comfortable breathing, lung wellness, and general respiratory comfort. The formulation is traditionally associated with dry asthma, phlegmatic asthma, dust allergy, coughing, mucus accumulation in the lungs, and shortness of breath.
Presented by Al Shifa Natural Herbal, this formulation draws on 25 years of practical experience in herbal care. It is traditionally used for individuals experiencing asthma-related respiratory concerns, persistent coughing, chest congestion, excessive phlegm, and breathing discomfort.
The formulation focuses on respiratory wellness, comfortable breathing, lung health, mucus-related discomfort, and overall physical wellbeing.
Traditionally used in herbal practice for respiratory wellness concerns associated with dry asthma, including dry coughing, breathing discomfort, and chest tightness.
Traditionally associated with asthma-related concerns involving excessive mucus, chest congestion, and difficulty breathing comfortably.
Developed for traditional wellness support involving dust-related respiratory sensitivity, coughing, and breathing discomfort.
Traditionally valued for respiratory wellness concerns involving persistent coughing, throat irritation, and general airway discomfort.
Traditionally associated with concerns involving mucus accumulation, thick phlegm, and congestion in the respiratory passages.
Focused on general respiratory wellness for individuals experiencing breathlessness and breathing-related discomfort.
Traditionally used for concerns involving chest heaviness, congestion, and mucus-related respiratory discomfort.
A traditional herbal formulation focused on maintaining general lung health, airway comfort, and respiratory wellbeing.
Traditionally valued for individuals seeking general respiratory comfort and everyday breathing wellness.
Asthma is a long-term respiratory condition in which the airways become inflamed and sensitive, sometimes narrowing and making breathing difficult.
Asthma symptoms may vary from person to person and can be triggered by dust, smoke, allergens, cold air, respiratory infections, and other environmental factors.
The term dry asthma is commonly used in traditional herbal practice for asthma-related concerns in which dry coughing and breathing discomfort are prominent.
Phlegmatic asthma is a traditional term associated with respiratory concerns involving noticeable mucus or phlegm.
Dust allergy occurs when the immune system reacts to allergens commonly found in household dust, including dust mites.
For some individuals, dust exposure may trigger nasal and respiratory symptoms.
Coughing is a natural reflex that helps clear irritants and mucus from the respiratory passages.
A cough that does not produce noticeable mucus and may be associated with throat irritation or airway sensitivity.
A cough that brings up mucus or phlegm from the respiratory passages.
A cough that continues over time and may require evaluation to identify its cause.
A sensation of heaviness or mucus buildup in the chest.
Excessive mucus may contribute to coughing, congestion, and respiratory discomfort.
Shortness of breath, also called breathlessness, is a sensation of difficulty getting enough air.
It may occur with asthma, allergies, respiratory infections, or other heart and lung conditions.
Sudden or severe breathing difficulty requires urgent medical attention.
Keep living spaces clean and reduce exposure to dust and other known respiratory triggers.
Avoid cigarette smoke, strong fumes, and other substances that may irritate the respiratory passages.
Drink sufficient water to support general wellbeing and normal mucus consistency.
Regularly wash bedding and keep sleeping areas clean to reduce exposure to dust allergens.
Consume nutritious foods to support overall physical and respiratory health.
Individuals with asthma should continue prescribed inhalers and other treatments as directed by their healthcare professional.
Seek medical evaluation for worsening breathlessness, persistent wheezing, or a cough that does not improve.
Al Shifa Natural Herbal – Trusted Since 1999
Al Shifa Dama Capsules are part of our traditional herbal product range, developed for respiratory and lung wellness concerns.
Traditional Dosage:
Take each capsule one hour after meals with water.
Course Duration: 1 Month
Product Name: Al Shifa Dama Capsules
Product Category: Traditional Herbal Asthma, Dust Allergy, Cough & Respiratory Wellness Capsules
Product Form: Capsules
Formulation Type: Traditional Herbal Formula
Traditional Wellness Focus: Dry Asthma, Phlegmatic Asthma, Dust Allergy, Cough, Lung Mucus, Chest Congestion, Shortness of Breath & Respiratory Comfort
Dosage: 1 Capsule in the Morning, 1 Capsule in the Afternoon & 1 Capsule at Night, One Hour After Meals With Water
Course Duration: 1 Month
Brand: Al Shifa Natural Herbal
Brand Heritage: Trusted Since 1999
Home Delivery: Available Across Pakistan
Al Shifa Natural Herbal Dawakhana.
الشفاء دمہ کیپسول۔
Al Shifa, Dama Capsules.
فوائد : دمہ خشک، دمہ بلغمی، ڈسٹ الرجی، کھانسی، پھیپھڑوں میں بلغم کا جما رہنا، سانس پھولنا، کےلیے مفید دواء۔
مقدار خوراک : ایک کیپسول صبح ، ایک کیپسول دوپہر ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں۔
دواء۔ برائے ایک ماہ۔
ہوم ڈلیوری آل پاکستان۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
:دمہ کے اسباب اور وجوہات
پرانے وقتوں میں کہتےتھے دمہ دم لے کر جاتا ہے۔ مگر اس دور میں الحمدللہ اس کا مکمل علاج ہے، دمے کا مرض پوری دنیا کی طرح ہند،پاک میں بھی عام ہے۔ تعجب کی بات یہ ہے کہ آج بھی اس مرض میں مبتلا ہو کر کثیر تعداد میں مریض اپنی جان سے گزر جاتے ہیں۔
یہ تعداد اسی قدر ہے جتنی آج سے نصف صدی قبل ہوا کرتی تھی۔ترقی پذیر ممالک کے ساتھ ساتھ ترقی یافتہ ممالک جیسے امریکہ اور دیگر مغربی ممالک میں بھی اس مرض کے پھیلاؤ کی یہی رفتار ہے۔
:وجوہات
اس بیماری کا حملہ کسی بھی موسم اور عمر میں ہو سکتا ہے۔ خاص طور پر گرمیوں میں گندم کی کٹائی، سردیوں میں کپاس کی چنائی اور کارخانوں میں روئی کی تیاری کے وقت متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ دمے کی وجوہ میں گردوغبار، دھواں، پولن، بھوسا، کپاس اور سُنبل کا ریشہ شامل ہیں۔
دائمی یا سوزشی کیفیت میں سانس کی نالیاں انتہائی حساس ہو جاتی ہیں، جو پھر مختلف و متعدد محرکات کے زیرِ اثر فوری طور پر تنگ بھی ہو جاتی ہیں، جس کا اظہار مسلسل کھانسی، خرخراہٹ، سینے کی تنگی اور سانس کے پھولنے سے ہوتا ہے اور یہ تمام تکالیف رات کے وقت شدید ہو جاتی ہیں۔
:دمے کی اقسام اور دمہ کا علاج
:دمے کی تین اقسام ہیں
الرجی کی وجہ سے ہونے والا دمہ ـ
ایسے افراد جو اس بیماری میں مبتلا ہوتے ہیں۔ انکا مرض بعض دفعہ بچوں کی بلوغت کی عُمر میں ختم ہو جاتی ہے۔
:بغیر الرجی کا دمہ
دمے کی یہ قسم بچپن کے بعد سے شروع ہوتی ہے۔ اس کا حملہ ہونے کے بعد اثرات لمبے عرصے تک باقی رہتے ہیں۔ اس کی وجہ میں غذائی بدپرہیزی یا کسی دوائی کا ردِ عمل یا کوئی اور وجہ ہوسکتی ہے۔
:مستقل دمہ
دمے کی یہ قسم بچپن سے بڑھاپے تک رہتی ہے۔ اس قسم کے دمے میں مریض کی سانس کی نالیوں میں مسلسل سوجن اور تنگی رہتی ہے۔ یہ ورم اور تنگی بڑھ جائے تو مریض کے پھیپھڑوں میں انفیکشن بھی ہو جاتا ہے۔
دمے کا رُجحان رکھنے والے تمام افراد کے لیے یہ ناممکن ہے کہ وہ اپنے آپ کو ان تمام عوامل سے دور رکھ سکیں، جس کی وجہ سے سانس کی نالیوں کے عضلات سُکڑتے ہیں سوزش ہو جاتی ہے یہی وجہ ہے کہ دمے کے مریضوں میں اکثر پھیپھڑوں پر دائمی اثرات رہتے ہیں۔
اکثر لوگوں کو ہر روز کوئی نہ کوئی تکلیف ضرور رہتی ہے اور مریض تکلیف سے زندگی گزارنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ نیند پوری نہ ہونے کی وجہ سے ان کے معمولات زندگی بھی بُری طرح متاثر ہوتے ہیں۔ مرض کے سبب صرف تکالیف ہی مریض کا مقدر نہیں، بلکہ یہ جان گسل بھی ہے کیونکہ دمہ کے دورے میں موت کا بھی قوی امکان موجود رہتا ہے۔
دمے کے علاج میں ہوا کی نالیوں کو کُشادہ کرنے والی ادویہ شامل ہوتی ہیں۔ یہ ادویہ گولیوں کی شکل میں بھی لی جاتی ہیں مگر براہِ راست ان ادویہ کو ہوا کی نالیوں اور پھیپھڑوں تک پہنچانے کے لیے انیہلر اور نیبولائزر استعمال کیئے جاتے ہیں۔
اس صورت میں یہ زیادہ موثر ثابت ہوتی ہیں۔ اس کے علاوہ مخرج بلغم یعنی بلغم نکالنے والی اور اینٹی الرجی ادویات بھی دی جاتی ہیں۔ ویکسین کے ذریعے بھی علاج کیا جاتا ہے، جو چھ ماہ میں مکمل ہوتا ہے۔ لیکن اس کے نتائج سو فیصد نہیں ہوتے۔
بعض صورتوں میں اسٹرائیڈز سے بھی فائدہ ہوتا ہے مگر اس کے مضر اثرات زیادہ ہیں۔
دمے کا علاج یوگا کے ذریعے بھی کیا جاتاہے۔ ان میں اورعلاج کے لیے انتہائی موثر ہیں۔ اس میں مریض کو سانس کی مخصوص مشقیں کروائی جاتی ہیں چینی دمے کا علاج اپنے مخصوص طریقہ علاج ایکوپنچر کے ذریعے بھی کرتے ہیں۔
:دمہ کا علاج
دمے کے چند دیسی علاج ٹوٹکے جو آزمودہ ہیں۔
:دمہ میں مفید ٹوٹکہ
کلونجی میں اللہ تعالٰی نے موت کے سوا ہر بیماری کی شفاء رکھی ہے۔ کلونجی پیس کر ایک سے آدھا چمچ صبح شام استعمال کرنا دمے کے مرض میں انتہائی مفید ہے۔
:دمہ میں مفید ٹوٹکہ
شہد ایک مکمل غذا ہونے کے ساتھ ساتھ بے شمار ادویاتی خصوصیات کا حامل بھی ہے مثلاً پیاز کے رس کے ساتھ شہد ملا کر پینے سے افاقہ ہوتا ہے۔
:دمہ میں مفید ٹوٹکہ
ادرک اور دار چینی کا استعمال بھی دمہ میں نافع ہے۔ آدھے انچ کا ٹکڑا دار چینی اور ایک انچ کا ٹکڑا ادرک پانی میں پکاکر جوشاندہ پینے سے دمے کے مرض میں افاقہ ہوتا ہے۔
:دمہ میں مفید ٹوٹکہ
عناب بھی بے شمار ادویائی خصوصیات کا حامل ہے۔ بنفشہ اور عناب کا قہوہ بنا کر پینے سے بھی افاقہ ہوتا ہے۔
:پرہیز
ہر مرض کی طرح دمہ میں بھی پرہیز انتہائی ضروری ہے۔ چند احتیاطی تدابیر اپنانے اور احتیاط کرنے سے اس مرض کے حملے سے بچا جاسکتا ہے۔ تمام جگہوں پر جانے سے گریز کریں۔
گھر سے باہر جاتے وقت ناک پر رومال یا ماسک باندھیں ـ کھٹی چیزوں سے پرہیز کریں۔
ٹھنڈے مشروبات کا استعمال مت کریں۔
تَلی ہوئی اوار زیادہ مرچ مصالحہ والی غذا سے بھی پرہیز کریں۔
گھر سے قالین اُٹھوا دیں، کیونکہ یہ جراثیم کو بڑھنے پھولنے کے مواقع فراہم کرتے ہیں۔
عطر، باڈی اسپرے اور پاؤڈر وغیرہ کے استعمال سے گریز کریں۔ خود کو زیادہ سے زیادہ پُرسکون رکھیں اور بات بے بات غصے سے اجتناب کریں۔
دمہ اب ایسا مرض نہیں رہا کہ اس سے خوفزدہ ہوا جائے بلکہ یہ ایسی تکلیف ہے، جس پر غلبہ پایا جاسکتا ہے بس احتیاط کیجئے۔ دوا کے درست اور برووقت استعمال سے آپ ایک صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں۔
الشفاء، دمہ کیپسول۔ ایک ہربل دواء ہے جس نے 95% تیزی سے دمہ کے علاج میں کامیابی حاصل کی ہے، یہ قدرتی ہے، تیزی کے ساتھ اثردکھاتی ہے جڑی بوٹیوں کا منفرد مرکب ہے۔ یہ کپسول دمہ کے لئے بہترین قدرتی دواء ہے۔ اس کا کوئی سایئڈ ایفکٹ نہیں ہے۔ سست یا کمزوراعضا ء کو تقویت پہنچا تا ہے۔ گندا اور فاسد مواد کو جسم سے باہر نکال کرپھیپھڑوں کو تقویت دیتاہے۔