الشفاء، بھگندر، فِشر کیپسول۔

الشفاء، بھگندر، فِشر کیپسول۔

Al Shifa, Bhagandar Capsules.
Bhagandar. Fissure. Anal Fistula.

ناسور، بھگندر، فِشر، فسچولہ، پاخانہ کے مقام پر یا اسکے اندر یا اسکے آس پاس ایسا زخم، پھوڑا جس میں درد رہتا ہو یا ہروقت گا ڑھا یا پتلا ریشہ رستا، بہتا رہتا  ہواس کےلیے مفید دواء۔ـ

 7,300

Additional information

Description

 – الشفاء بھگندر، فِشر کیپسول

Al Shifa, Bhagandar Capsules.

فوائد : ناسور، بھگندر، فِشر، فسچولہ، پاخانہ کے مقام پر یا اسکے اندر یا اسکے آس پاس ایسا زخم جس میں درد رہتا ہو یا ہروقت گا ڑھا یاں پتلا ریشہ رستا، بہتا رہتا ہے  یہ دواء مکمل علاج کی حیثیت رکھتی ہے۔

مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح ایک کیپسول دوپہر ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں ۔

دوا برائے 20 یوم۔

ہوم ڈلیوری آل پاکستان۔

حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
.Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70

:پرہیز

آلو، گوبھی، بندگوبھی، شملہ مرچ، اروی، بھنڈی توری، مونگرے، مٹر، بڑاگوشت، سری پائے، کلیجی، دال چنا، دال ماش، ارہر کی دال،تمام مشروبات، کولڈڈرنکس و غیرہ، ٹھنڈا پانی اوربرف، ٹھنڈا دودھ، سیب، کیلا، مالٹا، کینو، ہرطرح کی، تلی ہوئی اورفرائی چیزیں، چاو ل، پنیر، چیز، تمام بیکری آ ئٹم ہرطرح کی

سفیدچنے، نان، خمیری، روٹی، چائے اورگرین ٹی، کھٹی اورچٹپٹی چیزیں، بناسپتی گھی، کارن آئل، آئل بنولہ، سو یا بین آئل، مونگ پھلی، ملوک، فالسہ، جامن، چقندر، لوبیاسفید اور سرخ، تمام کھٹے میٹھے پھل، املی، آلو بخارا، تربوز، کانجی، دھی بھلے، آلو چنے، کھٹی لوکاٹ، سموسے، پکوڑے، چائے رس، باقر خانی، چائنیز کھانے، نوڈلز ، پاستہ، برگر، شوارما، وغیرہ۔

 :مفیداشیاء

دیسی آٹے کی روٹی، انڈہ آملیٹ اور اُبلاہوا انڈہ، میٹھا انڈہ، ہاف فرائی اندہ، سرسوں کا ساگ، پالک، پودینے کی چٹنی، پیاز، میتھی،  کریلے، شلجم سفید اور پیلے، گا جر کا سالن، کالے چنے شوربہ والے، بکرے کاگوشت شوربے والا، دیسی مرغی کا گو شت، فارمی مرغی کا گوشت

تیتر، بٹیر، مچھلی، لوکی، بکرے کے گوشت والا پلاؤ، نیم گرم دودھ،بکری کا دودھ، اونٹنی کا دودھ، ٹینڈے، گھیاکدو، حلوہ کدو،  گھیاتوری، ٹماٹرپیازکا سالن، دیسی مرغی شوربے والی، شہد خالص، کھیرا، مولی، گاجر، دہی، تازہ مکھن۔

مفید : خشک میوہ جات۔

میٹھابادام، اخروٹ (دوسے زیادہ نہیں) تل سفید، کشمش، چلغوزے، ناریل خشک، کاجو، انجیر۔

 مفید: مربہ جات۔

آملے کامربہ، ہڑہڑکامربہ، گلکند، گاجرکامربہ، ادرک کا مربہ۔

مفید: پھل۔

میٹھاآم، آڑو، میٹھا انگور، پپیتہ، شہتوت، گنا، خربوزہ، انناس،گ رما،سردا، خوبانی، میٹھی لوکاٹ، امرود بغیر بیج، ناشپاتی، عناب، کھجور۔

مفید: قہوہ جات۔

پودینے کا قہوہ، ادرک کا قہوہ، دارچینی کاقہوہ، کالے زیرہ کا قہوہ، اجوائن کا قہوہ۔

مفید: میٹھی چیزیں کھانے والی ۔

سوجی کاحلوہ دیسی گھی میں تیارشدہ، گاجر کا حلوہ، گاجر کی کھیر، چاول کی کھیر،فرنی،گڑوالے چاول زردہ چاول، گندم کا دلیہ دودھ میں تیارشدہ، سویاں دودھ والی۔

مفید : روغنیات آئل کھانے والے۔

روغن بادام، روغن سرسوں، روغن تل، روغن زیتون، روغن کلونجی، دیسی گھی۔

 Fistula. معلومات: بھگندر، ناسور، فسچولہ

ناسور، فسچولہ کا منہ کھل جائے اور پیپ نکلنا شروع ہو جائے تو سوجن اور درد کم ہو جاتا ہے۔ اگر منہ نہ کھلے تو پھوڑے کے مقام سے لے کر مقعد تک ایک راستہ بن جاتا ہے۔ جس میں ریشہ یا غلیظ مواد حرکت کرتا ہے اور شدید درد ہوتا ہےـ

:بھگندر، ناسور، فسچولہ

تینوں ایک ہی پھوڑے یا نالی دار زخم کے نام ہیں جو مقعد اور بڑی آنت کے گرد یا اندر نالی نما ہوتا ہے۔ ایسے زخم بند نہیں ہوتے اور نہ کھلے بلکہ دو اعضاء کا آپس میں غیر فطری ربط کرتے ہیں جس سے دونوں سے مواد رستا ہے یا ایک عضو کا مواد دوسرے عضو پہ گرتا ہے۔

بھگندر کے زخم کا رخ کبھی اندر کی طرف کبھی باہر اور کبھی مشترک بھی ہو سکتا ہے۔ اس زخم کے کئی ایک چھوٹے چھوٹے سوراخ جس میں سے پتلا لیسدار مادہ ، خون، یا پیپ رستی رہتی ہے۔

اگرآغاز مرض میں درست علاج نہ ہو سکے تو بگڑ کے یہی زخم ناسور (خطرناک پھوڑا) کی شکل اختیار کر لیتا ہے اور ساتھ ہی گھاؤ لگا کے ریکٹم یعنی مقعد میں سوراخ کر دیتا ہے۔

جس کے بعد باہر کی جانب متعفن مادے پیپ یا انتہائی صورت میں جب امعاۓ مستقیم تک زخم پھیلتا اور براز بھی نکلنا شروع ہوجائے تو ایسا خطرناک نالی دار زخم یعنی فسچولا کینسر یا موت کا سبب بھی ہو سکتا یے۔

فسچولہ بادی بواسیر، پھنسی، مقعد کی خارش و جلن، فشر سے الگ تکلیف ہے بھگندر یا فسچولا بننے کے کئی ایک سبب ہو سکتے ہیں جس میں تیز مرچ مصالحہ، مقعد صاف نہ ہونا، میلا کچیلا ماحول، آلودہ غذائیں، آلودگی ـ

زہریلی اشیاء کھانا، طویل وقت کیلیے کرسی یا بیٹھنے کا کام۔ بواسیر، پیچس، مقعد کی پھنسیاں ، سوزش ریکٹم، قبض کشاء ادویات کھانا، کثرت مباشرت، گھوڑ سواری، غذا میں بادی اشیاء گوشت، بیگن وغیرہ کھانا ۔ آتشک یا بواسیری زہر کا اثر۔

الشفا ء نیچرل ہربل دواخانہ

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “الشفاء، بھگندر، فِشر کیپسول۔”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Products