Behman Safed, Centaurea behen Linn.

Behman Safed, Centaurea behen Linn.

بہمن سفید, بھمن سفید
دوسوپچاس گرام سے کم آرڈر بُک نہیں ہو گا 250 گرام سے لے کر 40 کلو تک آرڈر دے سکتے ہیں پاکستان میں ڈلیوری ایک دن میں اور پوری دنیا میں کہیں بھی ڈلیوری 10 دن میں

We deliver Premium Quality Herbs At your door step

Price: On Call, And Emai

Urdu Name : Behman Safed (بھمن سفید)
Arabic Name : Bahman Aswad (بھمن أسواد)
Persian Name : Behman Safed (بهمن سفید)
Hindi Name : Safed Behman (سفید بہمن)
English Name : White Behen (وائٹ بیھین )
Latin name : Centaurea behen Linn. (سينٹوريابیھین لين)
French Name : Behen Blanc (بيھين بلانک)
German Name : Behen flockenblume, Rübendistel (بيھين فلوكينبلوم)

Additional information

Description

Behman Safed (Centaurea behen) (Behen)

It has aphrodisiac, antiinflammatory, cardiotonic and exhilarant properties. Useful in palpitation, jaundice and calculus affections.

Recommended Dosage
3 to 5 g powder of dried roots.

Contraindication
This herb has no known warnings or contraindications.

بہمن سفید

ماہیت ۔
ایک لعاب دار مخروطی شکل کی جڑ ہے جس کے اوپرچھریاں پڑی ہوتی ہیں۔اسکی شاخوں پر پھولوں کا گچھا ہوتا ہے۔اور تنے زمین پر پھیلے ہوتے ہیں۔یعنی چھوٹی چھوٹی گاجروں کی مانند ایک بوٹی کی کھردری جڑیں ہیں۔جو بطوردواءمستعمل ہیں۔
بہمن کی اقسام ۔سرخ وسفیددوقسم کی ہوتی ہیں۔بہمن سرخ باہر سے سرخ سیاہی مائل اور اندر سے قدرے سرخ ہوتی ہے۔جبکہ بہمن سفید اندر سے اور باہر سے سفید ہوتی ہے۔عموماًنسخوں میں دونوں اکٹھے ہی استعمال کی جاتی ہیں۔اس لئے بہمن سرخ و سفید کی بجائے صرف جنین لکھتے ہیں۔
ذائقہ ۔ پھیکا اور لعاب دار ہوتاہے۔
مقام پیدائش ۔ کوہستان ،ارمن اور خراستان وغیرہ ۔
مزاج ۔ گرم وخشک بدرجہ دوم بار طوبت فضیلہ ۔
استعمال ۔ جنین کو تقویت قلب اور تفریح کی غرض سے خفقان اور ضعف قلب میں استعمال کرتے ہیں۔
ضعف باہ کے مریضوں کو قوت باہ مولد منی کیلئے تنہا سفوف بناکر یا مناسب ادویہ کے ہمراہ سفوف بناکر معجون بناکر کھلاتے ہیں۔بدن کو فربہ کرنے کیلئے بھی تنہا یامناسب ادویہ کے ہمراہ استعمال کرتے ہیں۔
نفع خاص ۔ مقوی باہ ۔مسمن بدن ۔
مضر ۔ گرم مزاجوں کیلئے ۔
بدل ۔ایک دوسرے کا بدل ہے اور دونوں کا بدل تودری یاموصلی ہے۔
مقدارخوراک ۔ تین سے 5 گرام تک ۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Behman Safed, Centaurea behen Linn.”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Products