Nature's Healing, Trusted Since 1999
Al Shifa Natural Herbal Product

الشفاء اکسیر صحت کیپسول۔

Natural Herbal Product

الشفاء اکسیر صحت کیپسول۔

★★★★★ Trusted Herbal Product
 22,000

Al Shifa, Akseer e Sehat Capsules.
تمام جسمانی امراض کےلیے مجرب دواء۔
معدہ کی خرابی، جگر کی خرابی، بھوک کا نہ لگنا، ہاضمہ خراب رہنا، کولیسٹرول، یورک ایسڈ، دل کی کمز وری، جوڑوں کی دردیں، اعصابی تناؤ، نیند کا نہ آنا، جسم کا سُست رہنا، قبض، گیس، بلڈ پریشر تیز یاں کم رہنا، ڈپریشن، تھکاوٹ، سانس کی خرابی، مثانہ کی کمزوری ان تمام مسائل کےلیےدواء ۔

All herbs are available in Whole as well as Powder form at the same rates.
تمام جڑی بوٹیاں ثابت اور پاؤڈر دونوں شکلوں میں ایک ہی قیمت پر دستیاب ہیں۔
Quantity
Important Notice: Due to frequent market price fluctuations in Pakistan, product prices may change without prior notice. Please confirm the latest price via WhatsApp before placing your order.
اہم نوٹ: پاکستان میں مارکیٹ ریٹ میں بار بار تبدیلی کی وجہ سے مصنوعات کی قیمتیں بغیر پیشگی اطلاع کے تبدیل ہو سکتی ہیں۔ آرڈر کرنے سے پہلے تازہ قیمت واٹس ایپ پر ضرور کنفرم کر لیں۔
Share:
100% Herbal
Fast Delivery
Trusted Since 1999

Description

الشفاء اکسیر صحت کیپسول۔

Al Shifa, Akseer e Sehat Capsules.

تمام جسمانی امراض کےلیے مجرب دواء۔

مردوں اور عورتوں کے لئے یکساں مفید۔

فوائد : معدہ کی خرابی، جگر کی خرابی، بھوک کا نہ لگنا، ہاضمہ خراب رہنا، کولیسٹرول، یورک ایسڈ، دل کی کمز وری، جوڑوں کی دردیں، اعصابی تناؤ، نیند کا نہ آنا، جسم کا سُست رہنا، قبض، گیس، بلڈ پریشر تیز یا کم رہنا، ڈپریشن، تھکاوٹ، سانس کی خرابی ـ مثانہ کی کمزوری، پیشاب کرنے کے بعد پیشاب کے قطرے آنا۔

جریان، احتلام، خون کی کمی، مردانہ کمزوری، شوگر، عورتوں کا لیکوریا، تمام جسمانی کمزوری، ان تمام عوارض میں اس دواء کا استعمال مکمل مفید علاج ہے ـ کسی بھی مرض یا جسمانی تکلیف میں جہاں کوئی دواء کام نہ کر رہی ہو کچھ سمجھ نہ آرہا ہو اس دواء کا بے فکر ہو کر استعمال کریں کوئی بھی مرض ہواستعمال کریں اللہ کے فصل و کرم سے فائدہ ہوگا۔

مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح، ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں۔

مکمل کورس ایک ماہ ـ

ہوم ڈلیوری آل پاکستان ـ

یہ دواء۔ ہمارا 20 سال پرانا، بہت سپیشل نسخہ ہے ابھی تک اللہ کے فضل سے پورے پاکستان اور 35

ممالک میں بھیج چُکے ہیں اور بے شمار ہزاروں کے حساب سے مریض شفا یاب ہوچُکے ہیں

یہ دواء۔ مردوں، عورتوں، جوان اور بوڑھے افراد ان سب کےلیے مفید ترین ہے ایک بار ضرور استعمال کریں انشا اللہ بہترین رزلٹ ملے گا۔

حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Helpline & Whatsapp Number.
0 30 40 50 60 70