الشفاء، اکسیر معدہ کیپسول۔

الشفاء، اکسیر معدہ کیپسول۔

Al Shifa, Akseer e Sehat Capsules.
پرانے سے پرانا معدہ کی بیماری کا مریض مکمل شفایاب انشا اللہ۔
 سینے کی جلن، تیزابیت، اور کھانے کے بعد پیٹ کا بھاری ہونا، یا پیٹ کی سختی ہونا، کھا یا پیا جسم کو نہ لگنا، خوب بھوک لگتی ہے، چہرہ خوبصورت اور موٹا ہوجاتا ہے، بدہضمی ، گیس اورقبض کو جڑسے ختم کر کے بدن کومطبوط اورخوبصورت بناتا ہے یہ دواء مستقل علاج ہے۔

 6,500

Additional information

Description

الشفاء، اکسیر معدہ کیپسول۔

Al Shifa, Akseer e Meda Capsules.

 ہماری گارنٹی ہے کہ ایسی بہترین دواء کسی کے پاس نہیں۔

فوائد : بدہضمی، کھٹی میٹھی، ڈکاروں کا آنا سینے کی جلن، تیزابیت، اور کھانے کے بعد پیٹ کا بھاری ہونا، یا پیٹ کی سختی ہونا، معدے کا السر، کھایاپیا جسم کو نہ لگنا،خوب بھوک لگتی ہے، سوکھا جسم، مُرجھایا ہوا چہرہ، خوبصورت اور موٹا ہوجاتا ہے۔

پیٹ درد یا متلی کی کیفیت کا ہونا اور گیس اور قبض کا ہونا ان تمام امراض کو جڑسے ختم کر کے بدن کومظبوط اور خوبصورت بناتا ہے مکمل علاج کی حیثیت کا حامل زبردست علاج ہے یہ دواء پرانی سے پرانی معدہ کی تمام خرابیاں دورکرتی ہے ـ

نوٹ : اس دواء کی پہلی خوراک سے ہی آپ کو فائدہ ہونا شروع ہوجاتا ہے، پیٹ درد، سینے کی جلن پہلی خوراک سے ہی دور ہوجاتی ہےـ

مقدارخوراک : ایک کیپسول صبح ,ایک کیپسول رات کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کیساتھ استعمال کریں ـ

پرانے سے پرانا معدہ کی بیماری کا مریض مکمل شفایاب انشا اللہ ہماری گارنٹی ہے کہ ایسی بہترین دواء کسی کے پاس نہیں ـ

دوا برائے ایک ماہ ـ

ہوم ڈلیوری آل پاکستان ـ

حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
.Helpline & Whatsapp Number.
0 30 40 50 60 70

الشفاء، اکسیر معدہ کیپسول (معدہ کے تمام امراض کہ لیے مفید و موثر) یہ برسوں سے خراب نظام ہضم کو درست کرتا ہے ترش ڈکاریں، قے متلی، پیٹ درد،سینے کی جلن گیس بد ہضمی، اپھارہ، سوزش معدہ، کے لیے مفید و موثر ہے۔ ایسے پرانے مریض جو ورم معدہ، السر معدہ، تبخیر معدہ میں مبتلا ہوں اس دوا سے فائدہ اٹھانیں۔ تیزابیت معدہ سے بننے والے یورک ایسڈ کا خاتمہ کر کے دردوں سے نجات دیتا ہے ۔

ایسے مریض جو بعد از اجابت بھی فراغت محسو س نہ کرتے ہوں چند خورا کوں سے افاقہ محسوس کریں گے۔ درد معدہ، فم معدہ، ہچکی، نفخ، قراقرمعدہ، کے لیے یہ دوا لاجواب اکسیر ہے معدہ سے منسلک ہر قسم کے عارضہ کے لیے یہ دواء۔ انتہائی قیمتی ہےـ

ہم پر اعتماد کریں استعمال کر کے دیکھیں آپ کو مایوسی نہیں ہوگی، حکما کہتے ہیں اگر معدہ درست نہی تو کشتہ، سونا، چاندی، ہیرا، الشفاء، اکسیر معدہ کیپسول، سونا، کستور ی، ہیرا، چاندی، سے کم نہیں آپ کی سوچ سے بڑھ کر شاندا ر رزلٹ دیتی ہے حدیث نبوی ہے معدہ کے امراض کےلیے علاج کا آغاز کرو ا گر یہ درست ہو جائے تو باقی امراض خود بخود درست ہو جانیں گے ۔

الشفاء، اکسیر معدہ کیپسول، ان ہی اصولوں کہ عین مطابق بنایا گیا ہے۔ عرصہ دراز سے معدہ کی مختلف بیماریوں میں مبتلا ایسے تمام افراد جو انگریزی ادویات، کیپسول نہار منہ اور بعد ازغذا کھا رہے ہیں ان کیلئے الشفاء، اکسیر معدہ کیپسول، الشفاء، نیچرل ہربل دوا خانہ، کی طرف سے تحفہ خاص ہے کہ چند یوم میں ہی مرض ختم ہو کر معدہ پھولوں کی طرح خوشبو دار اور ہلکا ہو جائے گا لاجواب با کمال دواء ہےـ

Akseer e Meda Capsules.

Al shifa, Akseer e Meda, Capsuless formulated by Al shifa, natural herbal dawakhana, is a renowned herbal tonic designed to promote digestive health. Crafted from a blend of natural ingredients rooted in traditional Unani medicine, it aims to alleviate digestive discomforts such as indigestion, bloating, and acidity. This tonic is believed to work synergistically to soothe the stomach lining, enhance digestive enzymes’ secretion, and restore the natural balance of gut flora. With a reputation steeped in centuries-old wisdom, Al shifa, Akseer e Meda, Capsuless, reflects a commitment to holistic well-being through herbal remedies.

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “الشفاء، اکسیر معدہ کیپسول۔”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Related Products